متفرقات

کوشامبی: کھیت میں جانور جانے پر دو گروپوں میں جھڑپ،ایک کی موت،6زخمی

کوشامبی: ہماری آواز/ 28دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع کوشامبی کے سرائے عاقل علاقے میں آج کھیت میں مویشی چلے جانے کے ضمن میں دو فریقوں کے درمیان ہوئے پر تشدد جھڑپ میں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دیگر چھ شدید طور سے زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق عثمان پور وگہرا گاؤں میں 55سالہ روی شنکر دوبے کا جانور پڑوسی پریم بلی دوبے کے کھیت میں چلا گیا تھا۔
اسی بات کے سلسلے میں دونوں میں کہا سنی ہوئی اور تنازع ہوگیا اور دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر جم کر لاٹھی برسائی جس میں ایک کی موت ہو گئی اور 6افراد زخمی ہوگیے۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے