بنگلور: 6 اکتوبر، ہماری آواز(پریس نوٹ)
نوری فائونڈیشن بنگلورکےزیرِاہتمام7 اکتوبر2021 بروزِجمعرات تا18اکتوبربروزِپیر بلاناغہ بعد نمازِ عشاءمسجدِرسول اللہﷺ نیوگروپن پالیہ بنگلورمیں بارہ روزہ محافلِ میلادالنبیﷺ کا انعقادکیاجارہاہے جس میں حضرت محمدتوحیدرضاعلیمی امام مسجدِرسول اللہﷺومہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کامیلادالنبیﷺکے عنوان پرپُرمغزخطابِ نایاب ہوگا لہٰذا تمام برادرانِ اسلام سے کثیرتعدادمیں شرکت کی درخواست ہے۔
منجانب۔۔۔نوری فائونڈیشن و مسجدِرسول اللہﷺ
رابطہ۔9886402786/9845744221