مسجد رسول اللہ ﷺ میں بڑے تزک و احتشام کے ساتھ میلاد النبی کا عظیم الشان اہتمام
بنگلور: 20 اکتوبر، ہماری آواز(ڈیسک)نبی آخر الزماں ،رسول رحمت ،حضرت محمد مصطفی ﷺ کی یوم ولادت ِ باسعادت کی مناسبت سے نوری فائونڈیشن بنگلور کے زیرِ اہتمام 19 اکتوبر بروزِ منگل بارہ ربیع الاول شریف پر محفلِ میلادالنبی ﷺ کی تقریب سعید پورے تزک واحتشام اور دینی جوش وجذبے کیساتھ منائی گئی ۔دعوت اسلامی کے … Read more