متفرقات

گونڈہ: وسیم رافضی کو جلد گرفتار کیا جائے: علماے اہل سنت

گونڈہ: 18 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) بدھ کے روز دارالعلوم اہلسنت گلشن شعیب الاولیا پیکورہ خان ڈیہ میں گوراچوکی علاقاٸی علماٸے اہلسنت کی ایک میٹنگ ہوٸی جس میں کثیر تعداد میں علماے اہل سنت و دان شوران قوم وملت وسماجی کارکنان کے علاوہ اخباری رپوٹر ومیڈیا چاٸیلنس کے کنوینر اور عوامی طور پہ کثیر تعدا میں لوگ اکٹھا ہوٸے۔
علما ٸے اہلسنت نے اپنے اپنے نظریات وخیالات پیش کٸے اور باتفاق رائے علماے اہلسنت کی طرف سے حکومت ہند سےگذارش کی گٸی کہ وسیم رضوی کے ذریعہ قرآن شریف کے 26آیتوں کو حذف کرنے کے بارے میں دیاگیابیان بہت ہی قابل مذمت ہے۔ قرآن شریف ایک مذہبی کتاب ہے جس میں کسی کوبھی ردو بدل کرنے کا کوٸی اختیار نہیں ہے۔ اس طرح کے بیان سے مسلم معاشرہ میں کافی غصہ کا ماحول ہے نیز اس
سے ملک میں تنا زع پیدا ہوسکتا ہے۔ اس لٸے ہم حکومت ہند سے مانگ کرتےہیں کہ وسیم رضوی کو فورا گرفتا رکیا جا ٸے اوراسے سخت سے سخت سزا دیاجاٸے تاکہ ملک میں امن وشانتی برقرار رہے۔
نیز یہ بات بھی طے پاٸی گٸی کہ اگر حکومت ہمارے اس مطالبہ کو پورا نہیں کرتی ہے
تو ہم علماٸےاہلسنت عوام کے ساتھ کثیر تعداد میں امن و شانتی کے ماحول میں دھرنا پردرشن کریں گے۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے