متفرقات

علیمیہ جمداشاہی کے سینئر استاذ مولانا احمد رضا بغدادی کے والد بزرگ وار کا انتقال

ہٹوا/سنت کبیر نگر: انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی کے مؤقر و محترم استاذ حضرت علامہ مولانا محمد احمد رضا نورانی بغدادی صاحب قبلہ سسواداخلی،ہٹوا،سنت کبیر نگر،یوپی کے والد محترم حافظ وقاری مقبول احمد صاحب امام جامع مسجد سسواداخلی، ابھی کچھ دیر پہلے اس دار فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ رٰجِعُوْن
اللہ تعالیٰ حافظ صاحب مرحوم کی مغفرت فرمائے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، نیز ان کے پس ماندگان کو صبر جمیل پر اجر جزیل کی توفیق بخشے۔ آمین یا رب العالمین۔
نماز جنازہ کل مورخہ 19 جنوری 2021ء بروز منگل، سہ پہر 03:00 بجے ان کے آبائی وطن سسوا داخلی، پوسٹ ہٹوا، ضلع سنت کبیر نگر، یوپی میں ادا کی جائے گی۔
شریک غم
گدائے علیم عبدالجبار نور علیمی نیپالی
مبلغ اسلام ریسرچ سینٹر جمدا شاہی

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے