ٹوکیو ، 08 جولائی (یو این آئی / اسپوٹنک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 12 جولائی سے 22 اگست تک کورونا وائرس سے متعلق ہنگامی صورت حال نافذ ہوگی۔ جمعرات کو وزیر اعظم یوشی ہیدے سوگا نے یہ اعلان کیا۔
یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ٹوکیو اولمپکس کے آغاز میں دو ہفتوں سے بھی کم وقت باقی ہے۔
متعلقہ مضامین
معاشرے کی اصلاح کیسے ہو؟
ازقلم : محمد شمیم احمد نوری مصباحی حدیث شریف میں ہے کہ "لوگوں میں بہتر وہ ہے جو لوگوں کو فائدہ پہنچائے” اور "دین ہر مسلمان بھائی کے ساتھ بھلائی اور خیر خواہی کا نام ہے” لہٰذا ہمیں اپنے مسلمان بھائیوں کی نفع رسانی و خیر خواہی کے لیے کمر بستہ اور تیار رہنا چاہیے، […]
مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں جشن یومِ ولادتِ حضرت مولیٰ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انعقاد
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ذکر ہمارے لیے باعث سعادت ہے: مولانا سید نور عالم مصباحی علی گڑھ: 25/فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز)کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت وجماعت علی گڑھ کی جانب سے مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد (وحید نگر) علی گڑھ میں جشنِ یومِ ولادتِ حضرت مولیٰ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ […]
نئی دہلی: گستاخ رسول کے خلاف ویلکم تھانے میں تحفظ ناموس رسالت ایکشن ٹرسٹ نے د رج کرائی شکایت
نئی دہلی: 6اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)ڈاسنا مندر کے مہنت نر سنگھا نند سرسوتی گذشتہ ایک ماہ سے متنازع بیانات دینے کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں مگر گذشتہ دنوں انہوں نے پیغمبر اسلام کے خلاف بھی بے ہودہ بیان دے ڈالے جس کی وجہ سے ملک بھر کے مسلمانوں میں غم و غصہ پایا […]



