مذہبی مضامین

تحریر وتقریر کا بدلتا اسلوب اور ترقی پذیر بدمذہبیت

طارق انور مصباحی اسماعیل دہلوی نے 1240 ہجری میں بھارت میں وہابیت کی تبلیغ واشاعت شروع کی۔دو سو تین سال کا عرصہ بیت چکا ہے۔قریبا ایک سو نوے سال تک برصغیر میں علمائے اہل سنت وجماعت عوام مسلمین کو عقائد حقہ کی تعلیم دیتے رہے۔تحریر وتقریر کے ذریعہ وہابیت ودیوبندیت کی تردید وتقبیح کرتے رہے […]

تعلیم

مدارس اسلامیہ کی تنزلی کا ذمہ دار کون؟ (قسط نمبر 1)

راقم تقریبا ٢٠١٧ سے دار العلوم اہل سنت فیض النبی کپتان گنج بستی میں درس و تدریس کی خدمت انجام دے رہا ہے۔ یہاں آنے سے قبل دینی و عصری,ملکی و غیر ملکی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کا شرف حاصل ہوا ۔بہت سارے اساتذہ کرام کی خدمت میں حاضر ہوا,بہت سارے طلبہ سے ملاقات […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

روزہ کے فضائل

تحریر: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری مغربی بنگال روزہ کی فرضیت اور اہمیت کے متعلق اللہ عز وجل قرآن مقدس میں ارشاد فرمایا اے لوگو تم روزے فرض کئے گئے جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیز گار بن سکو! روزے کے فضائل روزہ فضل خداوندی کا آئینہ […]

نعت رسول

نعت رسول: کس کے لب پر مصطفیٰ کی مدح کے نغمے نہیں

نتیجہ فکر: سید خادم رسول عینی صرف اک طبقے کے ہوں جو ، وہ ، نبی ایسے نہیںامت شہ جو نہ ہوں ، ایسے کہیں بندے نہیں وصف ایسا کس میں ہے اپنے پیمبر کے سوا“مالک کونین ہیں گو پاس کچھ رکھتے نہیں “ اس میں کیسے چمکیں ایماں کی شعاعیں بولیےجس کے دل میں […]

رمضان المبارک نظم

ارے واہ! کیا بات رمضان کی

نتیجہ فکر: محمدسلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی، مسقط عمان0096899633908 مبارک ہو سوغات رمضان کیبہشتی ہے خیرات رمضان کی شیاطین قید، اور دوزخ ہے بندعجب ہیں کرامات ، رمضان کی ندامت کے آنسو گُہَر بن گیےصدف ہیں مُناجات ، رمضان کی خدا خود ہی اِس کی جزا میں ملےارے واہ کیا بات رمضان کی […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزہ کے مسائل پارٹ (3)

ازقلم: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری، مغربی بنگال ان چیزوں کا بیان جن سے روزہ نہیں ٹوٹتا مسئلہ : بھول کر کھایا، پیا یا جماع کر لیا تو روزہ نہ ٹوٹا َ مسئلہ : مکھی یا دھواں یا گرد حلق میں جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا لیکن اگر قصداً خود دھواں پہنچایا تو روزہ […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزہ اور گیارہ غَلَط فہمیاں

۞پہلی غَلَط فہمی:  اُلٹی آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ دُرُست مسئلہ اَزْخود کتنی ہی اُلٹی یا قَے آئے روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ خود قصداً (یعنی جان بوجھ کر) مثلاً انگلی وغیرہ منہ میں ڈال کر قَے کی اور وہ منہ بَھر ہو تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ ۞دوسری غَلَط فہمی: حالتِ روزہ میں اِحتِلام ہوجائے […]

سیاست و حالات حاضرہ

کسان آندولن الیکشن میں بے اثر

تحریر: طارق انور مصباحی بھارتی پارلیامنٹ نے ستمبر 2020 میں تین زرعی قوانین بنائے تھے۔28:ستمبر 2020کو ان تینوں قوانین پر صدر جمہوریہ کا رستخط ہوا۔ اس کے بعد کسانوں کی قریبا 35 تنظیموں نے ان قوانین کی منسوخی کے لئے ملک کے مختلف مقامات پر احتجاج شروع کیا۔یہ بھارت کا ایک طویل ترین احتجاج تھا […]

تاریخ کے دریچوں سے

اپریل فول کی دردناک حقیقت

جب عیسائی افواج نے اسپین کو فتح کیا تو اس وقت اسپین کی زمین پر مسلمانوں کا اتنا خون بہایا گیا کہ فاتح فوج کے گھوڑے جب گلیوں سے گزرتے تھے تو ان کی ٹانگیں گھٹنوں تک مسلمانوں کے خون میں ڈوبی ہوتیں تھیں۔جب قابض افواج کو یقین ہوگیا کہ اب اسپین میں کوئی بھی […]

گوشہ اطفال

ہمارے بچے اور ہماری مسجدوں کا مستقبل

تحریر: شہاب حمزہ8340349807 مسجد اللہ کا گھر ہے اور عبادت کی بہترین جگہ ہے ۔اس کے دروازے ہر خاص و عام کے لئے یکساں طور پر ہیں۔یہاں ذات اور برادری کی بندش نہیں۔ یہاں عمر کی پابندی نہیں۔ نوجوان ہیں تو ضعیف لوگ شامل ہیں۔ ادھیڑ عمر کے حضرات ہیں تو بچوں کی حاضری بھی […]