اصلاح معاشرہ

کیا ہم سب ایک آواز میں نہیں بول سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

ہندو مسلم اتحاد ازقلم: تسنیم فردوسجامعہ نگر، نئی دہلی 110025 اگر وسیع پیمانے پر دیکھا جائے تو یہ بات تسلیم کی جاتی ہے کہ مذہب آپس میں امتیازی سلوک کا روا نہیں ہے۔ ہندوستان کے اندر ہندو مسلم برادرانہ ثقافت کی مضبوط مثالیں ہر جگہ دکھائی دیتی ہیں۔ ہندو مسلم اتحاد ایک مذہبی، سیاسی نظریہ […]

نعت رسول

نعت رسول: ہونٹوں پہ فقط مدحتِ محبوب خدا ہو

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج،بھدوہی۔یوپی “زاہد” پہ بھی اب بابِ کرم اے خداواہواس کو بھی مدینے کا سفرایک عطا ہو جب تک میں جیوں اے خدا حسرت ہے مری یہہونٹوں پہ فقط مدحتِ محبوب خدا ہو ا س شخص کی قسمت پہ کرے رشک زمانہجس کو مرے سرکار کی چوکھٹ […]

رمضان المبارک

روزہ کا بیان

مرسلہ: محمد سعید جامعی، خطیب رضا جامع مسجد بڑھنی بازار سدھارتھ نگر یو۔پی۔ اللہ عزوجل کا ارشاد: یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ(۱۸۳)اے ایمان والو! تم پر روزہ فرض کیا گیا جیسا ان پر فرض ہوا تھا جو تم سے پہلے ہوئے، تاکہ تم گناہوں  سے بچوروزہ […]

نعت رسول

نعت رسول: یادِ مدینہ آئے تو پھر آئے دیر تک

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی یادِ مدینہ آئے تو پھر آئے دیر تکدل پر سرور چھاتا ہے تو چھائے دیر تک ان کے تصورات میں کیا کٹ رہے تھے دنفکرِ جہاں جب آئی تو پچھتائے دیر تک جب نعت لکھتے وقت کوئی ملنے آگیااس سے تعلقات پہ جھنجھلائے دیر تک بس ایک […]

فقہ و فتاویٰ

روزہ کے مسائل پارٹ (2)

ازقلم: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری، مغربی بنگال روزہ ٹوٹنے کی ان صورتوں کا بیان جن میں صرف قضا ہے مسئلہ : یہ گمان تھا کہ ابھی صبح صادق نہیں ہوئی اس لئے کھایا پیا یا جماع کر لیا بعد کو معلوم ہوا کہ صبح صادق ہو چکی تھی تو روزہ نہ ہوا اور […]

نعت رسول

نعت رسول: مری زبان پہ نعتِ نبی رہے

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی7856932585 جب تک خدا کے فضل سے یہ زندگی رہےتب تک مِری زبان پہ نعتِ نبی رہے جب روح میری تن سے جدا ہو تو اس گھڑینظروں میں شاہ خوباں کی نوری گلی رہے تجھ کو جہاں میں کوئی بھی بہکا نہ پائے گا“اے دل! اگر حضور سے وابستگی رہے” […]

مراسلہ

دعوت اسلامی: علما کی قدر شناس تحریک ہے

ازقلم: خلیل احمد فیضانی شمع عشق و ایمان کو روشن تر کرنے کے لیےہمیں علماءکرام سے جڑنا اور صحیح معنوں میں ان کی قدر کوپہچاننا نہایت ضروری ہے…جہاں یہ ایک دینی فریضہ ہے وہیں سعادت مندی و فیروز بختی کی علامت بھی…ہم سب حسب استطاعت ان نفوس نادرہ کی قدر کرتے ہیں مگر دعوت اسلامی(جو […]

رمضان المبارک

استقبال رمضان المبارک اور ہماری ذمہ داریاں

ازقلم: محمدشمیم احمدنوری مصباحیناظم تعلیمات:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان) یقیناً ہم بہت ہی خوش قسمت ہیں کہ ایک بار پھر ماہ رمضان المبارک کی سعادت نصیب ہونے والی ہے، ہمارے بہت سے دوست احباب، اعزاء واقرباء ایسے ہیں جو آج ہمارے درمیان نہیں ہیں اور بعض ایسے بھی ہوں گے جنہیں اگلا رمضان دیکھنا نصیب نہ […]

مضامین و مقالات

ایک دلچسپ مکالمہ

از قلم: سید خادم رسول عینی بزم تاج الشریعہ واٹس ایپ گروپ کے گزشتہ مشاعرے میں طرحی مصرع حضرت مفتیء اعظم ہند علامہ مصطفی’ رضا خان علیہ الرحمہ کے کلام سے دیا گیا تھا:جان عیسیٰ تری دہائی ہے۔اس مصرع پر میں نے بھی طبع آزمائی کی اور نعتیہ کلام کہا اور کلام سوشل میڈیا میں […]

افسانہ

افسانہ: زندگی مسلسل جدو جہد

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی زندگی کی ناؤ بہت عرصے سے مسلسل دریا کی موجوں سے لڑتی جھگڑتی آخرکار کنارے پر آ گئی۔ جب بھی کوئی نئی موج کشتی کو دوسری سمت لےجاتی تھی۔ ہر بار سہم جاتی تھی کہ اب ڈوبنے سے نہیں بچ سکتی۔ پر کہتے ہیں نہ کہ جب تک آپ خود […]