تعلیم گوشہ خواتین

مدارس خواتین اور عصری تعلیمات

تحریر: طارق انور مصباحی موجودہ وقت میں اسکولی یونیفارم کے نام پر اسکول وکالج میں مسلم بچیوں کے حجاب ونقاب کی مخالفت کی جا رہی ہے۔بہت سے اسکول وکالج میں حجاب ونقاب پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔غیر مسلم لڑکے مسلم لڑکیوں کو اپنی جھوٹی محبت میں پھنسا کر ان سے شادی کر لیتے […]

سیر و تفریح

روحانی سرزمین “سوجا شریف” میں ایک روز!

اثر خامہ: ذاکر فیضانی سکندری (پھلودی، جودھ پور راجستھان) عرصۂ دراز سے دلی تمنا تھی کہ صحرائے تھر کی عظیم دینی وروحانی درس گاہ جامعہ صدیقیہ سوجا شریف کی زیارت کروں بحمد تعالیٰ مورخہ 21 شعبان المعظم 1443 ھ بمطابق 25 مارچ 2022 ء بروز جمعہ کو فقیر قاری علی اصغر صدیقی ، حافظ سلمان […]

تنقید و تبصرہ

تقاریظ حضورمصلح قوم و ملت:ایک مطالعاتی جائزہ

تحریر: خلیل احمد فیضانی عہد رواں میں لفظ ”تقریظ” گوش گزار ہوتے ہی ذہن فورًا بے جا تعریف و توصیف بلکہ مبالغہ و غلو کی طرف متبادر ہوتا ہے…عہد رواں میں بعض تقاریظ پڑھ کر تو رونا آتا ہے کہ جن لوگوں نے صحیح ڈھنگ سے درسِ نظامی تک نہیں پڑھا آج انہیں بھی علامہ […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزہ کے مسائل پارٹ (1)

روزہ توڑنے والی چیزوں کا بیان مسئلہ کھا نے، پینے یا جماع کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے جب کہ روزہ دار ہونا یاد ہو اور اگر روزہ دار ہونا یاد نہ رہا یا بھول کر کھا لیا یا پی لیا یا جماع کر لیا تو روزہ نہ گیا َ مسئلہ : حقہ، سگریٹ، بیری […]

نعت رسول

بہار ہے شادیاں مبارک چمن کو آبادیاں مبارک

نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، وارڈ نمبر 2، ضلع بانکے، نیپال گلوں میں آج آ گئی ہے رنگت یہ ان کی آمد کی شادیاں ہیںرتوں میں بھی آ گئی ہے زینت یہ ان کی آمد کی شادیاں ہیںلبوں […]

نظم

نظم: قوم بے حس ترے کردار پہ رونا آیا

ازقلم: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، وارڈ نمبر 2، ضلع بانکے نیپال فضول باتیں کرو نہ ہم سے ہمارا بھیجا پکا ہوا ہےسوال بے جا کی سوزشوں سے دماغ میرا تپا ہوا ہےجہالتوں کی ہے مارا ماری علوم سے اب […]

مذہبی مضامین

نشے کی علت حرمت میں یہ بھی تھا پہلو!

تحریر: افتخاراحمدقادری برکاتیکریم گنج، پورن پور شراب اور جوا عیسائیوں کی دو خطرناک بیماریاں ہیں- جن کا علاج سوائے مذہب اسلام کے کسی اور مذہب نے نہیں کیا- یہ بلا بظاہر اچھی اور حقیقت میں سخت نقصان دہ ہے- تمام مذاہب نے اس کی ظاہری خوبیوں کو دیکھ کر اسے حلال مانا- بلکہ ہندؤں کے […]

اصلاح معاشرہ

عصر حاضر میں جعلی پیروں پر ایک طائرانہ نظر!

ازقلم: محبوب رضا علیمی تصوف اسلام کا حصہ ہے اس کا حاصل تزکیہ نفس ہے، صوفیاء کرام کی اصطلاح میں تصوف کے معنی ہیں اپنے اندر کا تزکیہ اور تصفیہ کرنا یعنی اپنے نفس کو نفسانی کدورتوں ,رذائل و مکدرات سے پاک و صاف کرنا، اور فضائل و اخلاق سے مزین کرنا۔صوفیاء ایسے لوگوں کو […]

تصوف

صوفی اور تصوف

ازقلم: سید خادم رسول عینی صوفی کی عظمت کا اعتراف زمانہ کرتا ہوا آیا ہے ۔تصوف کے حامل کو صوفی کہتے ہیں ۔تصوف کسے کہا جاتا ہے ؟ اللہ کے ساتھ صدق اور اس کے بندوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آنا تصوف ہے۔ صوفی وہ ہے جو نفس کی آفتوں اور اس کی […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

اسلام میں مسلم عورتوں کےلیے حجاب (پردہ) لازمی وضروری حصہ ہے

تحریر: محمد منصور عالم نوری مصباحی اس دورِ پرفتن میں لوگ دینی مسائل کے حل کی امید ایسے لوگوں سے رکھتے ہیں جنہیں یا تو دین کی جانکاری ہی نہیں ہوتی یا دین کی جانکاری تو ہوتی ہے لیکن وہ جانکاری فیس بک ، واٹس ایپ اور سوشل میڈیا کے ذریعہ ہوتی ہے یا برسر […]