تحریر: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ،وانم باڑی انگریزی میں ایک کہاوت ہے: “Man proposes but God disposes” جس کا مطلب ہے انسان ایک چیز سوچتا ہے، تجویز کرتا ہے، خدا دوسرا سوچتا ہے،فیصلہ کرتا ہے۔ یعنی انسان چاہے کچھ بھی طے کرے، منصوبہ بندی کرے، لائحہ عمل مرتب کرے،ہوگا وہی جو خدا چاہتا ہے اور اس کی […]
Author: ہماری آواز
“وہ تنظیم جس نے بی جے پی کو فتح دلائی (قسط نمبر:1)
تحریر: محمد عباس الازہری •ایک طرف ہمارے پاس کاغذات میں بہت ساری تنظیمیں ہیں,لمبے لمبے القاب والے افراد ہیں ۔بہت سارے قائد,ملت,, غازی ,فاتح ,قاطع,مفکر ہیں۔سو پچاس ,دس بیس ہزار کی بھیڑ کو پوری کائنات سمجھتے ہیں۔ ایک سے ایک جبل العلم اور کوہِ ہمالیہ کی طرح کلاہ پہنے افراد ملیں گے۔ لمبی باتیں ,گاڑھے […]
تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
تحریر: عبدالمصطفیٰ ازہریجامعہ حنفیہ رضویہ اٹوا سدھارتھ نگر یوپی وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۖ وَعَسَىٰ أَن تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ (القرآن)ترجمہ: اورقریب ہے کہ کوئی بات تمہیں ناپسند ہوحالانکہ وہ تمہارے حق میں بہتر ہو اور قریب ہے کہ کوئی بات تمہیں پسند آئے حالانکہ […]
غزل: بھلا کیسے گرفتار محبت ہوگئے ہم تم
ازقلم: ذکی طارق بارہ بنکویایڈیٹر۔ہفت روزہ” صداے بسمل” بارہ بنکیسعادتگنج،بارہ بنکی(اترپردیش)پن کوڈ۔225206 کہو، اک دوسرے کی کب ضرورت ہو گئے ہم تمبھلا کیسے گرفتارِ محبت ہوگئے ہم تم انا،عدل،آتما،سچ سب کا سودا یار کر بیٹھےستم ہے اس طرح سے نذرِ غربت ہوگئے ہم تم محبت کے مقدس محترم ماحول میں رہ کرذرا دیکھو تو کتنے […]
