متفرقات

بیجا رسوم و رواج کے خاتمے کے لیے علما اور ملی تنظیمیں آگے آئیں!

کرناٹک کے علماے کرام ائمہ مساجد اور دانشوران کی میٹنگ میں اہم فیصلے! کرناٹک (پریس ریلیز) : مورخہ 17/مارچ صبح دس بجے کرناٹک کے علمائے کرام،ممتا زائمہ مساجد اور دانشوران قوم و ملت کی زوم پر ایک آن لائن مشاورتی نشست منعقد ہوئی، جس کی صدارت کرناٹک کے امیر شریعت حضرت مولانا صغیر احمد رشادی […]

مذہبی مضامین

قرآن شریف ہر طرح کی ظاہری اور معنوی تحریف سے پاک ہے

ازقلم: محمد دانش رضاکٹسہرا بازار گورکھپور یو۔پی۔متعلم ثقافتہ السنیہ کیرلا یونورسٹی قرآن شریف کتب سماوی میں آخری کتاب ہے جس کے بارے میں پوری امت مسلمہ کا اجماع ہے کہ ہر طرح کی ظاہری و معنوی تحریف سے پاک ہے۔۔۔تحریف سے مراد قرآن میں کسی طرح کی کمی و بیشی کا نہ ہو نا ۔ […]

متفرقات

کلونجی کی فضیلت

کلونجی موت کے سوا ننانوے بیماریوں میں فائدہ مند ہے ازقلم: برکت اللہ فیضی، گونڈہ ایک سال سے کرونا وائرس اور لاک ڈاون کی وجہ سے پوری دنیا میں ہلچل مچا ہوا ھے لاکھوں انسان مر چکے ہیں اور مر رھے ہیںکرونا کے نام پر یہ بھت بڑی عالمی سازش ھےکرونا کے خوف سے ہر […]

اولیا و صوفیا

مختصر تعارف امام العارفین و پیران پاگارا

تحریر: محمد ذاکر فیضانی پھلودی سر زمین سندھ عرصہ دراز سے اولیاء کاملین کا مرکز رہی ہے اور ان بزرگان دین نے اپنی زندگیاں مذہب اسلام دعوت و تبلیغ کرنے میں گذار دیاور انہیں نفوس قدسیہ میں ایک بڑی جماعت “پیران پگارا” کی ہیں جنہوں نے اپنے لیل و نہار کو دین حق کے لیے […]

متفرقات

قرآن کریم یا اس کی کسی بھی آیت کا مٹانا ناممکن ہے:مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

پرتاول/مہراج گنج: 18 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز)قران کریم اللہ کا کلام ہے جو ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا جو پوری نسل انسانت کے لیے رہنما اصول اور دستورِ حیات ہے فصاحت و بلاغت کے اعلیٰ مقام پر فائز یہ کتاب حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا امتیازی اعجاز ہے […]

مذہبی مضامین

بدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہ بدلہ جائے گا!

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : ٹائمس انٹرنیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج ، پٹنہ قرآن مجید اللّٰہ تعالٰی کی نازل کی ہوئی مقدس کتاب ہے ، اللّٰہ تعالٰی نے خود اس کی حفاظت کی یقین دہانی کرائی ہے ، اس بات پر پوری دنیا کے تمام فرقوں کے مسلمانوں کا مکمل اتفاق ہے […]

مذہبی مضامین

مذہب اسلام احترامِ انسانیت کا دین ہے

تحریر: محمد نفیس القادری امجدیخطیب وامام ،جامع مسجد منڈیا گنوں سہالیخادم تدریس جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیامعافی،مرادآباد،یوپی،الہندموبائل نمبر 8923604732 مذہب اسلام میں  ایک انسا ن کی عزت و حرمت بہت زیادہ ہے اور اگر وہ انسان مسلمان بھی ہو تو اس کی عزت و حرمت کی قدر مذھب اسلام میں اورزیادہ ہوجاتی ہے، اسی لئے مذھب […]

حدیث پاک مذہبی مضامین

والدین کے ساتھ حسن سلوک کا صلہ اور ان کی نافرمانی کا انجام: احادیث کی روشنی میں (قسط:۱)

تحریر: سید نور اللہ شاہ بخاریمہتمم و شیخ الحدیث: دار العلوم انوار مصطفیٰ، و سجادہ نشین: خانقاہ عالیہ بخاریہسہلاؤ شریف، باڑمیر (راجستھان) والدین رشتے میں ہمارے ماں باپ ہوتے ہیں۔ رشتوں کو اگر دیکھا جائے تو رشتے دو طرح کے بنتے ہیں، ایک روحانی دوسرے جسمانی ۔ روحانی رشتہ جس کو ہم ایمانی رشتہ   بھی […]

مذہبی مضامین

تین مقدس راتیں: قرآن وحدیث کی روشنی میں

ازقلم: محمد مکی القادری الحنفی الازھری گورکھپوریپرنسپل دارالعلوم اہل سنت نورالاسلام بلرام پور یو۔پی۔ رجب ، شعبان اور رمضان میں جاگنے کی راتیں آتی ہیں ‘ ان راتوں میں ہم جاگ کر اللہ تعالی کی عبادت کرتے ہیں، اس بارے میں میرے ذہن میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم ان راتوں میں خاص طور […]