متفرقات

گونڈہ: وسیم رافضی کو جلد گرفتار کیا جائے: علماے اہل سنت

گونڈہ: 18 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) بدھ کے روز دارالعلوم اہلسنت گلشن شعیب الاولیا پیکورہ خان ڈیہ میں گوراچوکی علاقاٸی علماٸے اہلسنت کی ایک میٹنگ ہوٸی جس میں کثیر تعداد میں علماے اہل سنت و دان شوران قوم وملت وسماجی کارکنان کے علاوہ اخباری رپوٹر ومیڈیا چاٸیلنس کے کنوینر اور عوامی طور پہ کثیر تعدا […]

متفرقات

سب سے بڑی نعمت دین ہے اس کے بعد علم ہے

ویکوٹہ/آندھراپردیش: 18/مارچ، ہماری آواز(معین الدین ندوی) بعد نماز مغرب متصلاً صوبہ آندھرا پردیش کے عظیم دینی درسگاہ ”جامعہ نعمانیہ، ویکوٹہ، کے پرشکوہ مسجد ابراہیم“ میں حضرت مولانا سید ظہیر احمد صاحب قاسمی دامت برکاتہم (بانی و مہتمم جامعہ، و جنرل سیکریٹری رابطہ مدارس اسلامیہ، آندھرا پردیش) کا دینی واصلاحی خطاب ہوا۔حمد و سلام کے بعد […]

متفرقات

جامعہ صوفیہ کچھوچھہ مقدسہ کا سالانہ امتحان و تقریب بحسن اختتام پزیر

احساس ذمہ داری سب سے بڑی سرمایہ ہے: سید واقف علی اشرفی کچھوچھہ شریف/امبیڈکرنگر: 19 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) بین الاقوامی شہرت یافتہ تصوف کی اعلی درس گاہ جامعہ صوفیہ کچھوچھہ مقدسہ کا سالانہ امتحان و تقریب شیخ طریقت علامہ سید محمد جیلانی اشرف سربراہ ادارہ ھذا کی سرپرستی و شیخ الجامعہ مفتی سید واقف […]

تعلیم

مرادآباد: جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم میں تکمیل حفظ قرآن کی حسین محفل

مرادآباد: 20 مارش، ہماری آواز(پریس ریلیز)بتاریخ 3 شعبان المعظم1442ھ مطابق 17مارچ 2021 بروز بدھ کو جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم (گلڑیا معافی مرادآباد یوپی) میں بموقع تکمیل قرآن حکیم، ایک حسین محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعہ ھذا کے دو طلبہ (یعنی محمد رضا ابن محمد ذاکر حسین، گرام دولوری، مرادآباد، محمد کیف رضا […]

متفرقات

مغربی چمپارن کے تاجدار مدینہ کانفرنس میں علامہ صاحب علی چترویدی کا کلیدی خطاب

مغربی چمپارن/بہار: 18 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) کل شام ضلع کے بلوہی پوسٹ بنہی میں شاندار تاجدار مدینہ کانفرنس کا انعقاد ہوا جس کی سرپرستی خانوادۂ رضویہ کے چشم و چراغ حضرت علامہ عمر رضا (صاحبزادہ علامہ قمر رضا، بریلی شریف) نے فرمائی، صدارت حضرت مولانا محفوظ الرحمٰن (پڑرونا) نے فرمائی جبکہ نظامت کے فرائض […]

متفرقات

مقدس کتاب و خلفاے راشدین کے گستاخ ملعون وسیم رضوی کو سخت سے سخت سزا دی جاۓ: ذکی طارق بارہ بنکوی

سعادت گنج بارہ بنکی: 18 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز)اللہ سبحانہ و تعالی کی کتاب، اللہ کے پاک کلام پہ انگلی اٹھا کر ، قرآن پاک کی 26 آیتوں کو منسوخ کرنے کے لئے باقاعدہ سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرکے بدنام زمانہ ملت فروش یہودیوں کے ایجنٹ وسیم رضوی نے ساری حدیں توڑ دی۔بزمِ ایوانِ […]

شعیب رضا

فیکلٹی آف تھیولوجی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی جانب سے سید شاہ سبطین حیدر میاں مارہروی کا پرتپاک استقبال

16مارچ (علی گڑھ)ایشیا کی مشہور خانقاہ،خانقاہ عالیہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ کے سجادہ نشین پیر طریقت محقق عصر حضرت علامہ سید شاہ سبطین حیدر میاں قادری برکاتی زیدی مارہروی،کو عظیم قومی ورثہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فیکلٹی آف تھیولوجی کی جانب سے پروقار استقبالیہ وظہرانہ دیاگیا۔یہ استقبالیہ وظہرانہ حضرت صاحب سجادہ کے وسیع المشرب اخلاق […]

متفرقات

"فتنۂ گوہر شاہی" کی بیخ کنی کے لیے علماے اہلسنت(رام گڑھ) کی اہم نشست

رام گڑھ/جھارکھنڈ: 18 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلز) کل بروز بدھ “نور ایمان” تنظیم علماے اہلسنت جموا رامگڑھ کی طرف سے جموا ، کرما رامگڑھ میں “فتنئہ گوہر شاہی”کی بیخ کنی کے لئے رضوی دارالافتاء کے بانی مفتی رضوان احمد مصباحی کی حمایت میں تنظیم نور ایمان کے علما کی اہم نشست رکھی گئی جس کی […]

متفرقات

قانون ساز کونسل کا رکن بنائے جانے پر اپیندر کشواہا کو جے۔ڈی۔یو۔ کارکنان نے پیش کی مبارکباد

اپیندر کشواہا کا شمار ریاست کے قدآور لیڈران میں ہوتا ہے: مہیشور سنگھ موتی ہاری:17مارچ، ہماری آواز(عاقب چشتی) جے ڈی یو لیڈر اپیندر کشواہا کو قانون ساز کونسل کا رکن نامزد کیا جانا نہایت خوش آئند قدم ہے اس فیصلے سے پارٹی لیڈران کی حوصلہ افزائی ہوگی اپیندر کشواہا کا شمار ریاست کے قدآور لیڈران […]