نبی کریمﷺ نعت رسول

نعت رسول: آؤ مِل کے کرتے ہیں ہم اُس نبی ﷺ کا تذکرہ

نتیجۂ فکر: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی آگیا ہے لب پہ جب پیارے نبی کا تذکرہمت کرو اب کہکشاں اور چاندنی کا تذکرہ جس کے صدقے میں خدا نے ہے بنایا یہ جہاںآؤ مِل کے کرتے ہیں ہم اُس نبی ﷺ کا تذکرہ خلد میں جانا اگر ہے شان سے اے دوستوہر گھڑی کیجے رسول ہاشمی […]

مذہبی مضامین

قرآن، جہاد اور آتنک واد

تحریر: ذکی الرحمٰن غازی مدنیجامعۃ الفلاح، اعظم گڑھ حدیثِ نبوی میں قرآنِ مجید کی جو خصوصیات بیان کی گئی ہیں، ان میں ایک خصوصیت یہ ہے کہ ’’لا تنقضی عجائبہ‘‘ یعنی اس کے عجائبات ختم ہونے پر نہیں آتے۔کوئی اس کے معانی کو سمجھنا چاہے اور جس جہت سے سمجھنے کی کوشش کرے اس کو […]

علما و مشائخ

حضرت امام اعظم ابو حنیفه رضی اللّٰه تعالیٰ عنه کا مختصر تعارف

تحریر: محمد یونس رضوی مصباحی (کولکاتا)رکن صفہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن آف جامعہ اشرفیہ نام ونسب:آپ کا نام نعمان بن ثابت بن نعمان بن مرزبان کوفی تیمی ہے۔(اخبار ابی حنیفہ واصحابہ،ص:١٦) ولادت:آپ کی ولادت کے تعلق سے تین روایتیں ملتی ہیں:٦١ھ،٧٠ھ اور ٨٠ھ ۔لیکن اکثر مؤرخین کا قول یہ ہے کہ آپ کی ولادت ٨٠ھ میں عراق […]

اولیا و صوفیا منقبت

منقبت: قسمت میری جگا دو میرے مسعود غازی

نتیجۂ فکر: برکت اللہ فیضی، گونڈہ قسمت میری جگا دو میرے مسعود غازیبگڑی میری بنا دو میرے مسعود غازی مولی علی کا صدقہ حسنین کا اتارارب سے مجھے دلا دو میرے مسعود غازی غوث الوری کا صدقہ خواجہ پیا کا صدقہصدقہ مجھے کھلا دو میرے مسعود غازی میری مفلسی پہ آقا یہ دنیا ہنس رہی […]

علما و مشائخ

حضرت سراج الامہ امام ابوحنیفہ علیہ الرحمہ کی شان میں علماے امت کے اقوال

پیش کش: محمد لقمان ابن معین الدین سمناکےشافعی9422800951   امام علی بن صالح  (متوفی ۱۵۱ھ) نے امام ابوحنیفہ کی وفات پر فرمایا: عراق کا مفتی اور فقیہ گزر گیا۔ (مناقب ذہبی ص ۱۸)           امام مسعر بن کدام  (متوفی ۱۵۳ھ) فرماتے تھے کہ کوفہ کے دو کے سوا کسی اور پر رشک نہیں آتا۔ امام ابوحنیفہ اور اور ان کا فقہ، دوسرے شیخ حسن […]

مذہبی مضامین

وسیم رافضی فتنۂ دجال کی تصویری جھلک

اس کے خلاف سخت کاروائی ہی اس کا علاج ہے تحریر: محمد اورنگ زیب مصباحیرکن: مجلس علماے جھارکھنڈ، گڑھوا جھارکھنڈ ہم جس طرح قیامت سے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں فتنے بالکل ہمارے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں اور حضورﷺ کی حیات ظاہری سے لے کر آج تک ہر دور میں اسلام کو […]

مذہبی مضامین

قرآنی انقلاب کی تابشیں: قرآن! پیامِ حیات اور نجات کی کلید ہے

تحریر: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن، مالیگاؤں قرآنِ مقدس کے نزول نے قوموں کی زندگیوں میں انقلاب برپا کر دیا… آخری پیغمبر رسول رحمت صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کو رب کریم نے بے پناە اختیارات دے کر کے بھیجا…اخیر میں بھیجا… اور ایسا کامل و اکمل کہ: رُخ مصطفٰی ہے وہ آئینہ کہ اب ایسا […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہماری سیاست سے دوری؟

ازقلم: محمد دلشاد قاسمی آج کل ایک گمراہ کن غلطی عام طور پر ہمارے معاشرہ میں پائی جاتی ہے کہ سیاست میں حصہ نہیں لینا چاہیے سیاست بہت گندی چیز ہے اچھے لوگوں کو اس سے دور رہنا چاہیے اور اچھے لوگوں کا سیاست میں حصہ لینا نامناسب ہے۔ یہ غلط فہمی سامراج اور اس […]

تعلیم مذہبی مضامین

علم کی شمع سے ہو ہم کو محبت یارب

ازقلم: غیاث الدین احمد عارف مصباحیخادم التدریس مدرسہ عربیہ سعید العلوم، یکماڈپو، لکشمی پور، مہراج گنج (یوپی) یہ واقعہ کوئی بارہ،تیرہ سال پرانا ہے،آج اچانک مجھے اپنی ڈائری میں یہ تحریر نظر آئی سوچا چلو پہلے نہیں تواب اِسے آپ کی میز پرمطالعہ کے لیے پیش کر دوں۔۔۔۔۔۔۔سورج اپنی آخری سانسیں گِن رہا تھا اور […]

علما و مشائخ منقبت

منقبت: امامِ بو حنیفہ پر امامت ناز کرتی ہے

۲ شعبان المعظم یوم وصال امام اعظم ابو حنیفہ نور اللہ مرقدہ نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریبلودا بازار، چھتیس گڑھ امامِ بو حنیفہ پر امامت ناز کرتی ہےفقیہِ دین و ملت پر فقاہت ناز کرتی ہے کچھ اس انداز سے کی خدمتِ شرعِ مبیں تم نےرسول اللہ کی تم پر شریعت ناز کرتی ہے گذاری […]