متفرقات

فتنۂ گوہریہ کی بیخ کنی کے لیے ایک اہم میٹنگ

رام گڑھ: 11/مارچ 2021ء بروز جمعرات کو بمقام کچاڈاڑی میں ایک اہم نشست رکھی گئی تھی، اس میں فتنۂ گوہریہ پر بات ہوئی، کہ کیسے اس فتنے سے لوگوں کو بچایا جائے، لوگوں کے ایمان و عقیدے کی حفاظت کے لیے کون سا لائحہ عمل تیار کیا جائے.وقت مقررہ پر میٹنگ کی شروعات ہوئی.جس کی […]

متفرقات

علی گڑھ: مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں جشنِ معراجِ النبیﷺ کا انعقاد

نماز مؤمنوں کے لیے ربِ قدیر کے طرف سے ایک عظیم تحفہ ہے: مولانا برکات احمد مجددی علی گڑھ: 12/مارچ، ہماری آواز(امجدی) کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے شب معراج النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے موقع پر مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد وحید نگر علی […]

تعلیم

تعلیم کی اہمیت

ازقلم: محمد دلشاد قاسمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس وقت دنیا میں تشریف لائے یہ دنیا ہر طرح کی برائیوں کی آماجگاہ تھی کوئی برائی ایسی نہ تھی جو عرب کے سماج میں نہ پائی جاتی ہوں لوگوں کی نہ جان محفوظ تھی نہ مال اور نہ عزت و آبرو ۔ بےحیائی کا […]

مذہبی مضامین

واقعۂ معراج کی اہمیت اور اس کی معنویت

تحریر: سبطین رضا محشر مصباحیکشن گنج بہار ،ریسرچ اسکالر البرکات انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ اسلام ایک ہمہ گیر اور جامع دینِ ہدایت ہے جس میں کائنات کے ذرے ذرے کے متعلق ہدایات موجود ہیں،دینِ اسلام تاقیامت انسانوں اور آئندہ نسلوں کے لیے ذریعۂ ہدایت اور رہنمائی ہےایمان لانے کے بعد عملِ صالح اور ایمان کے […]

متفرقات

شکست یقینی دیکھ کر ممتا نے خود حملے کا ڈرامہ کروایا ہے

سیکولر ازم کے خود ساختہ دعویداروں کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہئے: مفتی منظور ضیائی ممبئی: ۱۱؍مارچ: بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر معروف ملی شخصیت حضرت مولانا مفتی منظور ضیائی نے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر ہونے والے حملوں کی خبروں کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی شکست کو یقینی دیکھ […]

تنقید و تبصرہ

ماہ نامہ فیض الرسول جدید کی پہلی فصل بہار

تاثر: (مفتی) کریم اللہ فیضی رضویاستاذ: دار العلوم مخدومیہ اوشیورہ برج جوگیشوری ممبئی موبائل نمبر 7666456313 ماہنامہ فیض الرسول جدید اپنی پہلی فصل بہار لے کر اپنی تمام تر جلوہ سامانیوں کے ساتھ باصرہ نواز ہوا ، سرورق ما شاء اللہ بہت عمدہ مضامین بھی بہت شاندار وقت کے اہم تقاضوں کے پیش نظر فیض […]

نعت رسول

نعت رسول: نرالی شبِ معراج

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان محروم نہیں رہتے سوالی، شبِ معراجدامن کوئ رہتا نہیں خالی ، شبِ معراج جاں بخش، دل افروز ہیں اِس رات کے منظرہے نسبتِ سرکار سے ، عالی شب معراج اربابِ نظر نے اِسے جس رخ سے بھی دیکھااُس رخ سے نظر آئ مثالی، شبِ معراج خِیرہ ہیں […]

نعت رسول

نعت رسول: حضور جانتے ہیں

خصوصی پیشکش براے شبِ معراج نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان خدا کے قرب میں جانا حضور جانتے ہیںوصالِ رب کا ٹھکانا حضور جانتے ہیں یہ شان ہے کہ فرشتوں کی حد سے بھی آگےسفر کے نقش جمانا حضور جانتے ہیں درِ الٰہی سے لاکر نماز کا تحفہہمیں خدا سے ملانا حضور جانتے […]

مذہبی مضامین

معراج البنی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام

تحریر: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سیرت اور آپ کی حیاتِ مبارک میں پیش آنے والے حیرت انگیز واقعات میں اللہ تعالی نے انسانوں کے لئے عبرت اور نصیحت کے بے شمار پہلو رکھے ہیں۔ سیرتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی چھوٹا بڑا واقعہ ایسا […]

عقائد و نظریات فقہ و فتاویٰ

عقل انسانی، تکلیف شرعی، شبہات باطلہ اور بعثت انبیاے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ اس مضمون میں تکلیف شرعی کے مفہوم کو عام فہم اسلوب میں بیان کیا گیا ہے۔ ان شا ء اللہ تعالیٰ تکلیف شرعی،شبہات باطلہ،بعثت انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃوالسلام اور عقل کے مدار تکلیف ہونے کا مفہوم واضح ہوجائے گا۔ بدیہی کی دوقسمیں ہیں: بدیہی کسبی اوربدیہی غیرکسبی۔ بدیہی کسبی کی […]