متفرقات

جھارکھنڈ اور امارت شرعیہ

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ جھارکھنڈ کو ملک کے اٹھائیسویں ریاست کی حیثیت سے ۱۵؍ نومبر ۲۰۰۰ء کو منظوری ملی تھی، اور بہار دو حصوں میں تقسیم ہو گیا تھا، جھارکھنڈ چوبیس اضلاع پر مشتمل ہے ، یہاں کی کل آبادی 32988134؍اور اس کا رقبہ ۷۹۷۱۴ ؍کلو میٹر […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

سپریم کورٹ قرآنی آیات مقدسہ کے خلاف داخل کیا گیا PIL خارج کرے اور وسیم رِضوی پر ملک میں فساد پھیلانے کا مقدمہ چلائے

تحریر: محمد خیبرعالم نوری قرآن کریم اللہ تعالٰی کی سچی و لاریب کتاب ہے جو کہ نسلِ انساں کیلئے رشد و ہدایت کا سرچشمہ ہے یہ کتاب اخوت و محبت، اخلاق و انسانیت،عدل و انصاف اور مساوات کا درس و پیغام دیتی ہے اس میں نفرت و عداوت،بغض و عناد، فتنہ و فساد کی کوئی […]

نعت رسول

نعت رسول پاک علیہ افضل الصلوات و ازکیٰ التحیات

از: طفیل احمد مصباحی جلوہ افروز ہے وہ رشکِ قمر آج کی رات” نور ہی نور ہے تا حدِ نظر آج کی رات “ وصلِ محبوب و محب کی ہے سہانی ساعتشاد ہیں حور و ملک ، جن و بشر آج کی رات کس گلِ قدس کی خوشبو ہے چمن زاروں میںمہکا مہکا سا ہے […]

تاریخ کے دریچوں سے

نعت و منقبت کی تاریخ

تحریر: محمد دلشاد قاسمی اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اپنے حبیب حضرت محمد مصطفی ﷺ کو سبب وجود کائنات بنایا۔ اور اس کائنات کی تخلیق کا اصل مقصد آپﷺ سے اظہار محبت اور آپﷺ کے عالی مرتبے کو ظاہر کرنا ہے۔ اور تخلیق کائنات خود اپنے اندر یادِ رسولﷺ لئے ہوئے ہے۔ اللہ نے اپنی […]

مذہبی مضامین

معاذاللہ ثم معاذاللہ وسیم رضوی شیعہ کی اسلام کے خلاف ایک اور ناپاک حرکت

ازقلم: قاضی مشتاق احمد رضوی نظامی کرناٹک9916767092 اب اس سے بڑھ کر اسلام کی بیخ کنی اور اسلام کے خلاف بغاوت کی اور کیا دلیل ہو ہوسکتی ہےجو کہ یہ مردودِ زمانہ وسیم رضوی خارجی شیعہ لکھنو شیعہ وقف بورڈ کا چئیرمین قرآن مقدس کے 26 آیتوں کو قرآن سے ریمو کرنے کو لیکر سپریم […]

متفرقات

نعت: بدل کر بھیس وہ آئے گا کچھ بہانے سے

خیال آرائی: ظفر پرواز گڑھواوی، جھارکھنڈ بدل کر بھیس وہ آئے گا کچھ بہانے سےچھپا چھپا کے رکھو راز دل زمانے سے یہ ہے اسلام کا پرچم یہ کوئی کھیل نہیںمٹے گا یہ نہیں پر چم تیرے مٹانے سے نبی کے دین کی خاطر وہ دیکھو کربل میںکبھی ہٹے نہیں شبیر سر کٹانے سے قرآن […]

سیاست و حالات حاضرہ

وسیم رضوی دورِ حاضر کا سب سے بڑا فتنہ

تحریر: شمیم رضا اویسی امجدیشعبہ تحقیق جامعہ امجدیہ رضویہ مدینۃ العلماء گھوسی مئو اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کا خود ساختہ چیئرمین وسیم رضوی جو اپنے زہریلے بیانات اور ناپاک حرکات و سکنات کے باعث مسلمانوں کے خلاف فتنہ انگیزی اور تفرقہ بازی میں کافی مشہور ہو چکا ہے،حالیہ دنوں اس حشرات الفرج جیسے غلیظ […]

نعت رسول

نعت: شبِ معراج

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی مبارک ہو اے عُشَّاقِ پَیَمبَر آج کی یہ راتہزاروں راتوں سے بہتر ہے بہتر آج کی یہ رات لٹایا کرتی ہے انمول گوہر آج کی یہ راتبہاتی ہے عطائوں کے سمندر آج کی یہ رات زمین و آسماں تک ہی نہیں محدود یہ شب ہےخدا جانے کہاں تک ہے […]

سیاست و حالات حاضرہ

امت مسلمہ کے درمیان بے جا اختلاف: ایک لمحۂ فکریہ

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی بھارت میں اختلاف کی کثرت اس قدر بڑھ چکی ہے کہ صرف اہلسنت والجماعت میں تہتر سے زیادہ فرقے بن چکے ہیں اور اس پر طرفہ تماشہ یہ ہی ہر ایک پر کسی نہ کسی کی جانب سے حکم کفر موجود ہے ،، اب ایسے حالات میں عوام اہلسنت پریشان […]

نظم

خالقِ کل کی عبادت کر شبِ معراج ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراج گنج یوپی خالقِ  کل  کی  عبادت  کر  شبِ  معراج ہےرب سے جنت کی تجارت کر شبِ معراج ہے خوب ہوگیں تیرے گھر میں رحمتوں کی بارشیںبا وضو  ہوکر   عبادت   کر   شبِ  معراج   ہے بے  بس  و  لاچار   پر  اور  مفلس و  نادار   پرہوسکے   جتنی   عنایت   […]