مذہبی مضامین

معاذاللہ ثم معاذاللہ وسیم رضوی شیعہ کی اسلام کے خلاف ایک اور ناپاک حرکت

ازقلم: قاضی مشتاق احمد رضوی نظامی کرناٹک
9916767092

اب اس سے بڑھ کر اسلام کی بیخ کنی اور اسلام کے خلاف بغاوت کی اور کیا دلیل ہو ہوسکتی ہے
جو کہ یہ مردودِ زمانہ وسیم رضوی خارجی شیعہ لکھنو شیعہ وقف بورڈ کا چئیرمین قرآن مقدس کے 26 آیتوں کو قرآن سے ریمو کرنے کو لیکر سپریم کورٹ میں عرضی داخل کردیا ہے

اب اس پر ہمارے قائدین کو علماء و فقہاء کو خاموش بیٹھنا نہیں چاہیئے

میں سمجھتا ہوں اس صدی میں اسلام پر اس سے بڑھکر کوئی اور دوسرا حملہ ہوا نہیں ہوگا

اس پر ساری دنیاء کے مسلمانوں کو آواز اٹھانی چاہیئے

سارے خانقاہ مدارس مکاتب تنظیم و تحریک کے بانیئن و ذمہ داران کو آگے آکر اس مردودِ زمانہ کے خلاف آواز اٹھانی چاہیئے

اور اس مردود کا جواب سپریم کورٹ کیا دیتا ہے اس کو چھوڑ کر ہمارے مذہبی رہنماوں کو پہلے ہی اس کا جواب متفقہ طور پر پہلے ہی دے دینا چاہیئے

اور اس کے خلاف جوابی کاروائی کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں ملک بھر سے عرضیاں داخل کردینی چاہیئے

اسی کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں دستخطی مہم بھی چلانا چاہیئے

بلکہ یہ دستخطی مہم بھی بہت ہی منظم طریقے سے ہو

ملک کے ہر صوبے ہر ایک صوبے کے ہر ایک ضلع ، تعلقہ ، گاوں ، اور قریعوں ، محلوں میں نوجونوں کے ٹیمیں بناکر گھر گھر جاکر جملہ مسلمانوں کے نام بنام رابطے نمبر اور آدھار نمبر کے ساتھ دستخطیں ہونا چاہیئے

اس کام میں ہم لوگوں نے اگر دیر کردی
تو سمجھ لیں جو بابری مسجد کا حال ہوا تین طلاق کو لیکر جو کچھ کیا گیا
وہی سب کچھ قرآن مقدس کو لیکر کیا جائیگا

لہذا
آج جمعہ ہے ملک بھر کی مساجد میں ائمہ کرام و خطیبان اسلام کو چاہیئے کہ اس مردود وسیم رضوی شیعہ کے ناپاک عزائم کا خوب رد ہو

وقت سے پہلے مسلمانوں کو اس مردود وسیم کے ناپاک ارادوں کے خلاف آواز اٹھائی جائے
مسلمانوں کے بچے بچے کو اس بات کا پتہ ہونا چاہیئے کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے مذہب کی اس مقدس کلام کلامِ الاہی کے تحفظ کے لئے اپنی جانیں دینے کے لئے بھی ہم تیار رہینگے
اس بات کا علم آج ہر ایک مسلمان اور مسلمانوں کے بچوں کو بوڑھوں کو مرد اور عورتوں کو ہونا چاہیئے

برائےکرم علماء و ائمہ کرام کو چاہیئے آج اپنی اپنی مساجد میں تحفظ قرآن ہی کو موضوع بناکر تقریریں کریں

کہ بھارت کا دستور بھی کسی کو اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دیتا کہ کسی بھی مذہب کی گرنتھ ، کتاب ، وید ، قرآن ، جس سے ان کے ماننے والوں کی آستھا جڑی ہوئی ہوتی ہے
ایسے مذہبی کتابوں میں ترمیم یا تبدیلی کرنے کی کوئی کوشش کرے

اور بعد نماز جمعہ اجتماعی طور پر اس مردود وسیم رضوی خارجی شیعہ کی تباہی و بربادی کے لئے خصوصی دعائیں کریں کہ
اللہ تعالی
اس اسلام کے غدار کو تباہ و برباد کردے اس کو پاگل کتے کی طرح موت آئے یہ سور تڑپ تڑپ کر مر جائے اس کو وہ بیماری لگے جو دنیاء میں کہیں بھی اس کا علاج نا ہو اس کو بد سے بدتر بری اور بہت بری خارش کی بیماری لگ جائے

تمام اعضائے بدنی میں خارش پیدا ہوکر خارش زدہ کتے کی طرح تڑپ تڑپ کر مرجائے

آمین بجاہ سید المرسلین و علی آلہ و اصحابہ اجمعین

فقط وسلام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے