تاریخ کے دریچوں سے سیرت و شخصیات

چھترپتی شیواجی اور مسلمان: اس موضوع پر مکالمہ کی ضرورت

ازقلم: ساجد محمود شیخ، میراروڈ مکرمی!     فرقہ پرست طاقتیں تاریخ کے ساتھ کھلواڑ کرتی رہیں ہیں اور تاریخ کی غلط تشریح کرکے مذہبی منافرت کو بڑھاوا دیا جاتا رہا ہے۔ سماج کو مذہبی بنیادوں پر تقسیم کیا جاتا ہے اور اس کا سیاسی استحصال کیا جاتا ہے ۔چھترپتی شیواجی مہاراج اور مسلم بادشاہوں کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

میڈیا چاہیے!

از: مدثر احمد، شیموگہ 9986437327 آزادی کے قریب 70 سال بعدہندوستانی مسلمانوں میں ایک شعورپیدا ہوا اورانکی زبانوں سے یہ بات سامنے آئی کہ مسلمانوں کو میڈیا چاہئے، اب میڈیا بنانے کی ضرورت ہے۔ مسلمانوں کیلئے ایک اچھا میڈیا ہو! یقیناً مسلمانوں کی طلب قابل ستائش ہے اورانکی جو سوچ بدل رہی ہے وہ اس […]

متفرقات

دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور میں عرس خواجہ غریب نواز کی رعنائیاں

سدھارتھ نگر: 19فروری، ہماری آواز (نامہ نگار)پوری دنیا میں آج خواجہ خواجگاں راجۂ ہندوستان خواجہ غریب نواز الشاہ معین الدین حسن سنجری چشتی اجمیری علیہ الرحمۃ والرضوان کے عرس سراپا قدس کی دھوم مچی ہوئی، ہر جگہ آج خواجہ کے نام کی محفلیں سجائی اور رچائی جارہی ہیں، اور سب فیضان چشت سے مالا مال […]

متفرقات

کسان ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: قاری عبدالمعید چودھری

بلگرام/ ہردوئی: 18 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار)کسان ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اس ہڈی کو توڑ کر معیشت کھڑی نہیں کی جا سکتی یہ باتیں کسان یونین بھانو کے ریاستی سکریٹری قاری عبدالمعید چودھری نے ایک اخباری بیان میں کہیں۔انہوں نے کہا مرکزی حکومت کے ذریعہ لائے گئے تینوں […]

متفرقات

جنوبی افریقہ: علیمیہ مسجد (ڈربن) میں عرس غریب نواز و لنگرِ چشتیہ کا اہتمام

ڈربن: 18 فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز) 6 رجب المرجب 1442 مطابق 18 فروری 2021 بروز جمعرات خلیفۂ چشت حضرت مولانا محمد طارق چشتی مصباحی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ کی صدارت میں عرس غریب نواز علیہ الرحمہ و لنگرِ چشتیہ کا پروگرام انعقاد کیا گیا. الحمد للہ پروگرام بہت ہی کامیاب رہا تلاوتِ قرآن پاک […]

متفرقات

خواجہ غریب نواز کی زندگی محبت کا پیغام دیتی ہے: علامہ محمد سعید نظامی

دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی میں عرس خواجہ غریب نوازمنایا گیا بستی: 19 فروری، ہماری آواز(محمد طاھر القادری) دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی بانس کھور کلاں ضلع بستی میں عرس خواجہ غریب نواز منایا گیا جس کی سرپرستی نبیرہ خطیب البراہین پیرطریقت خلیفہ حضور حبیب العلماء حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ محمد سعید […]

متفرقات

براؤں شریف میں عرس مظہر شعیب الاولیاء کی تیاریاں شروع، جاری ہوا عرس مقدس کا پوسٹر

براؤں شریف/سدھارتھ نگر: 19 فروری، ہماری آواز (نامہ نگار) ہندوستان کی سرزمین بھی کتنی لائق تکریم و تعظیم ہے کہ یہاں پہ اللہ والوں کے فیض قدوم سے شمع اسلام فروزاں ہوئی اور ان کے نقش پا کی برکت سے اس شمع کی روشنی ہر چہار سمت پھیلی ان مقدس ہستیوں میں داعی اسلام ۔خانوادہ […]

متفرقات

دارالعلوم مخدوم سمنانی(ممبرا) میں جشنِ خواجہ غریب نواز

شل پھاٹا/ممبرا: 19 فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز) ہرسال کی طرح امسال بھی دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا میں مورخہ ۵ رجب المرجب ۱۴۴۲ھ مطابق 18 فروری 2021 ء بروز جمعرات بعد نمازِ عشاءجشنِ خواجہ غریب نواز منایا جارہا ہے ۔جس میں ۔ عمدۃ الواعظین نبیرہ فاتحِ امرڈوبھا شہزادہ حضور اجمل العلماء پیرطریقت حضرت علامہ سید […]

متفرقات

گورکھپور: آستانہ حضرت مبارک خاں شہید پر عرس غریب نواز آج

گورکھپور: ہماری آواز 19 فروری ہرسال کی طرح امسال بھی آستانہ عالیہ بابا مبارک خاں شہید رحمۃ اللہ علیہ پر عرس غریب نواز آج 19 فروری بروز جمعہ کو منایا جائے گا اور لنگر غریب نواز بھی تقسیم کیا جائے گا۔ صبح10بجے سے 12بجے تک محفل میلاد کا پرو گرام ہوگاجسمیں تنظیم علمائے اہل سنت […]

فقہ و فتاویٰ

رشوت جائز یا ناجائز؟

رشوت کا عدم جواز نصوص قطعیہ سے ثابت کریں نیز اس کے جواز کی صورت ارشاد فرمائیں! سائل ثقلین رضامظفر پور بہار باللہ التوفیقرشوت دینا یا لینا ایک ایسا فعل قبیح ہے جس کی مذمت میں آیات قرآنیہ و احادیث مبارکہ بکثرت ناطق ہیںرشوت دینے اور لینے والے دونوں ہی پر لعنت فرمائی گئی ہےجیسا […]