متفرقات

گورکھپور: آستانہ حضرت مبارک خاں شہید پر عرس غریب نواز آج

گورکھپور: ہماری آواز 19 فروری

ہرسال کی طرح امسال بھی آستانہ عالیہ بابا مبارک خاں شہید رحمۃ اللہ علیہ پر عرس غریب نواز آج 19 فروری بروز جمعہ کو منایا جائے گا اور لنگر غریب نواز بھی تقسیم کیا جائے گا۔ صبح10بجے سے 12بجے تک محفل میلاد کا پرو گرام ہوگاجسمیں تنظیم علمائے اہل سنت گورکھپور کے مقتدر علمائے کرام تشریف لائیں گے اور نعت و منقبت کےبعد مقدس علمائے کرام کے بیانات ہوں گے 12بجےدن میں پرو گرام کا اختتام ہوگااسکے15منٹ کے بعد جمعہ کی اذان ہو گی بعد نماز جمعہ فاتحہ خوانی ہوگی اور لنگر تقسیم کیا جا ءےگاآپ حضرات سے گزارش ہیکہ کثیر تعداد میں شرکت فرما کر محفل غریب نواز کو کامیاب بنائیں اور ثواب دارین حاصل کریں فقط درگاہ امام محمد افضل برکاتی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے