تعلیم

علم تجوید کی اہمیت

امام اہل سنت فرماتے ہیں: ’’اتنی تجوید کہ ہر حرف دوسرے حرف سے صحیح ممتاز ہو فرضِ عین ہے ۔ بغیر اس کے نماز قطعاً باطل ہے۔ عوام بیچاروں کو (تو) جانے دیجئے خواص کہلانے والوں کو دیکھئے کہ کتنے اس فرض پر عامل ہیں۔ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور اپنے کانو ں […]

خواجہ غریب نواز

سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز کی دعوت و تبلیغ کا اثر

از: محمد شمیم احمد نوری مصباحیاستاذ: دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف، باڑمیر (راجستھان) بلاشبہ مسلمانوں کے نزدیک اللّٰہ کے اولیاء، ابدال اور اقطاب بہت ہی محترم و معزز ہوتے ہیں اور ان کی بہت ہی اہمیت ہوتی ہے ـاور ان بزرگ ترین ہستیوں کے کشف و کرامات نے نہ صرف اسلام کی صداقت کو زمانے […]

مراسلہ

ضروری گزارش!!!

ازقلم: ابوالکلام قاسمی شمسی کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ،لاک ڈاؤن کی مدت میں بیماری کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی وفات ھوئی ،کورونا بیماری کی وجہ سے مرنے والوں کی لاشیں طبی گائیڈ لائن کے مطابق پیک کرکے دیا جاتا ،لاک ڈاؤن […]

مذہبی مضامین

حسد ایک نفسیاتی مرض

ازقلم: قمر رضانورچك عرف نوچا سیتا مڑھی۔ بہار ومن شر حاسد اذا حسداور حسد کرنے والے کے شر سے بچے جب وہ حسد کرنےحسد کا مطلب کسی دوسرے کی خوش حالی پر جلنا اور آرزو کرنا کہ اس کی نعمت اور خوشحالی دور ہوکر اسے مل جائے ؛و من شر حاسد اذا حسد ( الفلق […]

متفرقات

بستی: دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ میں عرس خواجہ غریب نواز 18 فروری کو

بستی: ہماری آواز(نمائندہ) 17 فروریضلع بستی کے تحصیل رودھولی کی مشہور ومعروف دینی درسگاہ دارلعلوم اھل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی پوسٹ بانس کھور کلاں ضلع بستی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی شہنشاہ ہند خواجہ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری علیہ الرحمہ کا عرس نہایت ہی اہتمام کے ساتھ 18فروری کو […]

متفرقات

اے ایمان والوں اسلام میں پورے طور سے داخل ہوجاؤ! عرس شیث علیہ السلام سے علما کا خطاب

مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ: 17 فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار) ایودھیا میں سید آصف میاں فردوسی کی سرپرستی وسید ہلال میاں کی صدارت میں عرس شیث علیہ السلام منعقد ہوا جس کی تلاوت مفتی ضیا الحق نے فرائض انجام دیا اور نقابت مولانا رفیق فیضی نے کیا اور نعت ومنقبت کے اشعار سوفی سہیل صابری نے […]

زبان و ادب

اردو آبادی کے مسائل کے حل کے لیے اردو کارواں صوبائی سطح پر سرگرمِ عمل ہوگا

امیرِ شریعت مولانا ولی رحمانی کی صدارت میں امارتِ شرعیہ میں نو تشکیل شدہ اردو کارواں کے بنیادی عہدے داران کی خصوصی نشست پٹنہ :۱۶؍فروری۔بہار میں اردو زبان و ادب کے مسائل اور اردو آبادی کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے صوبائی سطح پر اردو دانوں کو متحرک ہونا ہوگا۔ اس کے لیے ہر […]

سیاست و حالات حاضرہ مضامین و مقالات

عدل اور انصاف کیا مسلمانوں کے درمیان موجود ہے؟

تحریر: حسیب الحقعالم گنج مین روڈپٹنہ۔9308088077 ایک دن اچانک میرے سب سے چھوٹے بیٹے کا فون آیا،پاپا میرے لئے ایک اچھا سا بیلٹ لیتے آئیے گا،پھر مجھ کو یاد آیا میرے دوسرے بیٹے نے بھی چند دن پہلے ایک بیلٹ لانے کے لئے کہا تھا،لیکن میرے ذہن سے نکل گیا تھا،لیکن چھوٹے بیٹے کے فون […]

خواجہ غریب نواز

خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالیٰ عنہ: اپنی حیات کے آئینے میں

از: عبدالقدوس مصباحیدارالعلوم فیض رضا، شاہین نگر، حیدرآبادرابطہ نمبر: 7860225070 نام و نسب:معین الدین بن غیاث الدین بن کمال الدین بن احمد حسین بن نجم الدین طاہر بن عبدالعزیز بن ابراہیم بن امام علی رضا بن موسیٰ کاظم بن امام جعفر صادق بن محمد باقر بن امام زین العابدین بن امام حسین بن علی مرتضیٰ۔ […]

مذہبی مضامین

غلط فہمی بعض کی گمراہی کا سبب

تحریر: عبدالرحیم سرسیاوی ، سرسیہ سمستی پور بہار خدا کی بندگی و اطاعت میں رزقِ حلال کی بڑی بنیادی حیثیت ہے کہ تقویٰ و خوفِ خدا کا سب سے اہم پہلو اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے بچنا ہے اور نافرمانی کے کاموں میں رزقِ حرام نہایت شدید اور گھناؤنا ہے۔افسوس کہ لوگ حلال و حرام کمائی کا خیال کرنے میں بہت […]