نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج شاہ بطحا شاہ خوباں کا انھیں احسان لکھحضرت ابن علی کو دہر کا سلطان لکھ ہیں عطائے مصطفی اور دین پر قربان لکھخواجۂ ہندالولی کو سنیوں کی جان لکھ آگرہ کے دل کی دھڑکن جانِ راجستھان لکھعاشق خواجہ انہیں تو فخرِ ہندوستان لکھ ان کی آمد سے ہوا روشن یہاں […]
Author: ہماری آواز
حضرت مولانا ہارون الرشید صاحب قاسمی کا انتقال،جمال پور کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک
دربھنگہ: 14 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار) مشہور بزرگ عالم دین حضرت مولانا ہارون الرشید صاحب قاسمی سابق پر نسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول بیرول دربھنگہ وشیخ الحدیث جامعہ نورالعلوم گٹھامن، پالنپور،گجرات و بانی وناظم مدرسہ رحمانیہ نسواں جمالپور دربھنگہ آج علی الصبح تین بجے مختصر علالت کے بعد مالک حقیقی سے جا ملے، وہ دو مہینے […]
مولانا ہارون رشید کا انتقال بڑا علمی وتعلیمی خسارہ: مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی
14فروری(عبدالرحیم برہولیاوی) مولانا ہارون رشید سابق پرنسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول دربھنگہ کے انتقال پر امارت شرعیہ کے نائب ناظم مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نے گہرے صدمہ کا اظہارِ کیا ہے انہوں نے فر مایا کہ مولانا بڑے عالم دین اور تعلیم وتربیت کےمیدان میں انکی خدمات لایق ستائش تھی. انکے انتقال سے بڑا علمی […]
مولانا قاری محمد یوسف عزیزی کے والد گرامی الحاج عبدالمجید مرحوم نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک
بلرام پور: ہماری آواز (نامہ نگار) 14 فروریملک کے نامور قاری اور منتظم مولاناقاری محمد یوسف عزیزی بانی وناظم اعلیٰ جامعتہ القراء مؤسس و سربراہ اور آل انڈیا قرا کونسل جمیعیۃقراء الھند وصدر مسلم پرسنل لا بورڈ آف انڈیا کے والد محترم الحاج عبدالمجیدمرحوم نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک ہوگئے۔موصوف کے انتقال کی خبر […]
