اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

ہندی فلموں کے وہ پانچ جھوٹ، جس نے معاشرہ تباہ کر دیا

تحریر: انصار احمد مصباحیرکن: جماعت رضاے مصطفٰی، شاخ اتر دیناج پور، بنگال اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ ”فلمیں“ صرف اور صرف پیسوں کے لئے بنائی جاتی ہیں۔ فلم سازی کی ساری ترجیحات، بزنس پر فوکس کرتی ہیں۔ بد قسمتی سے فلمی دنیا کی سحر، عوام میں اس طرح رچ بس گئی […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

ویلن ٹائن ڈے: یوم محبت یا جنسی استحصال؟

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ آج ہمارا معاشرہ جن جن رسوم و رواج بدعات و خرافات اور جن جن برآئیوں کی آماجگاہ بنا ہوا ہے ان میں سے ایک ویلن ٹائن ڈے بھی ہے خوب زور و شور کے ساتھ اس کو منایا جاتا ہے شریعت کی تمام حدوں کو پار کر کے کفر کے دلدل […]

اولیا و صوفیا

مرکز جن وبشر ہے تیرا در بابومیاں

ازقلم: اسلام الدین احمد انجم فیضیجامعہ خدیجة الکبری مسلم نسواں کالج پپرا دائی گوراچوکی گونڈہ یوپی فیض گنجورعرفان حضور مادر زاد ولی (شہزادہ حضور شعیب الاولیإ قطب زماں الشاہ محمد یارعلی صاحب قبلہ علیہ الرحمة بانی دارالعلوم اہلسنت فیض الرسول براؤں شریف) محمد احمد رضاعرف بابومیاں علیہ الرحمة والرضوان ۔ کی ذات پاک بہت بابرکت […]

متفرقات

ساؤتھ افریقہ میں عرس غوثی شہودی کا انعقاد ہوا

(محمدقمرانجم فیضی) عارف باللہ شہود ثانی خواجہ سید شاہ غلام غوث شہودی اصدقی چشتی قادری علیہ الرحمہ کے عرس مبارک کی مناسبت سے 29 جمادی الآخرة بروز جمعہ بعد نماز عشاء دارالعلوم قادریہ غریب نواز ساؤتھ افریقہ کے وسیع ہال میں عرس کی محفل منعقد ہوئی۔اس پروگرام کی سرپرستی ۔شیخ طریقت حضرت علامہ سید محمد […]

متفرقات

آج پرسہ میں عرس طیبی واطہری منایا جائے گا

(محمدقمرانجم فیضی) منکاپورگونڈہ/ حسب دستور ہر سال کی طرح امسال بھی صوفی باصفا حضرت الشاہ محمدطیب علی قادری چشتی سبحانی ومحب الاولیاء خلیفہ حضور مخدوم الملت حضرت علامہ حافظ وقاری الشاہ محمدابراہیم اطہرالقادری چشتی مخدومی سبحانی (عرس طیبی واطہری)علیھماالرحمتہ والرضوان کاعرس مقدس سر زمین پرسہ بازار میں مورخہ /14فروری 2021بروز اتوار/ پیر طریقت رہبر راہ […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ کے لیے الغوث احمد بن خلف البلخی کی اپنے بیٹے کو وصیت

پیش کش: بزم رفاعیخانقاہ رفاعیہ، بڑودہ،گجرات9978344822 شیخ العارفین قدوۃ الاولیاء حضرت محمد بن الغوث احمد بن خلف البلخی الحسینی کے والد ماجد عالی مقام ومرتبہ اور اللہ تعالیٰ کے راستے میں ان کے لئے مشعل راہ تھے۔ جب ان کی وفات کا وقت قریب ہوا تو انہوں نے اپنے بیٹے سید محمد سے کہا :کہ […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت: آپ کے در کا ہوں میں ادنیٰ سا منگتا خواجہ

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج آپ کے در کا ہوں میں ادنیٰ سا منگتا خواجہہو مرے گھر بھی کبھی آپ کا آنا خواجہ صرف میں کیا یہ جہاں بھی ہے دوانہ خواجہکیوں  نہ  ہو عرش  بریں پر  ترا چرچا خواجہ دل کی حسرت ہے کبھی درپہ  بلانا خواجہدیکھ لوں میں بھی […]

زبان و ادب

تحفظ اردو کے لیے امارت شرعیہ کی مثالی جد و جہد

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ ،پٹنہ امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کا قیام ۲۶/ جون۱۹۲۱ء مطابق ۱۹/ شوال۱۳۳۹ھ میں عمل میں آیا، امارت شرعیہ نے پہلے دن سے اس کا اہتمام کیا کہ خط وکتابت، دفتری کارروائی،دار القضاء میں سماعت، فیصلے، دار الافتاء میں فتاوے اور خطابات سب کی زبان اردو […]

اصلاح معاشرہ

غیبت معاشرے کا ناسور ہے

تحریر: احمد رضا مصباحیبسواری ، کڑا، ضلع کوشامبیخطیب و امام سنی نعیمیہ جامع مسجد سلون، راۓ بریلی غیبت ایک نہایت ہی بری اور مفسد وبا ہے , جو کہ ہمارے معاشرے ، خاندان حتی کہ ہر گھر کے لیے ایک ناسور بن چکی ہے، جس کا منفی اثر ہمارے صحت مند و تندرست جسم اور […]

مضامین و مقالات

عوامی جلسوں کے بجائے علمی، ملی سیمینار و سمپوزیم کا انعقاد کیوں نہیں ؟

ازقلم: محمد ایوب مظہر نظامی علمی، ادبی، ثقافتی، ملی اور مذہبی موضوعات پر سیمینار و سمپوزیم کا انعقاد کرکے ہر مکتب فکر اپنی فکری بیداری کا ثبوت فراہم کرتا ہے اور عصر حاضر کے سلگتے ہوئے مسائل کا حل تلاش کرتا ہے، مگر خطۂ سیمانچل میں جماعت اہلسنت کی یہ حرماں نصیبی کہہ لیں کہ […]