غزل

قلم نامہ: گوہر حرف درخشندہ لٹاتا ہے قلم

رشحات قلم: واصف رضا واصفؔ، مدھوبنی بہار تابش انوار و بہجت میں نہاتا ہے قلمگوہر حرف درخشندہ لٹاتا ہے قلم صفہ ٕ اہل معارف میں بٹھاتا ہے قلموادی پرپیچ میں چلنا سکھاتا ہے قلم قلعہ ٕ جبر و تشدد خیز ڈھاتا ہے قلمگردن اعداے شاہ دیں اڑاتا ہے قلم آشناے راز علم و فن بناتا […]

نبی کریمﷺ

آدابِ بارگاہِ رسالت مآبﷺ(قسط نمبر 7)

ازقلم : ابوحامد محمد شریف الحق رضوی حضور اقدس رحمتِ عالم نورِمجسم احمد مجتبیٰ محمد مصطفیٰ محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے بلانے پر حاضری کا حکمآیۂ کریمہيٰا ايها الذين امنو ااستجيبوا لله وللرسول اذا دعاكم لما يحييكم –(پارہ ‘ 9/ سورۂ انفال ‘ رکوع ‘ 17/ آیت ‘ 24/)ترجمہ : اے […]

سیاست و حالات حاضرہ

یوپی الیکشن: نہیں ہے کسی کو بھی سیاست کے معیار کو گرنے کی فکر !!

تحریر: جاوید اختر بھارتی اترپردیش میں الیکشن کی ہوا چلنے لگی ، بیان بازی ہونے لگی، سیاسی لیڈران ہندو مسلم کی زبان بولنے لگے، مذہبی مقامات پر پہنچنے لگے، مذہبی پیشواؤں، رہنماؤں سے ملنے لگے مختلف انداز میں داؤ پیچ چلنے لگے صرف ایک مقصد ہے کہ اترپردیش کی حکومت کی باگ ڈور اپنے ہاتھوں […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

رسول اللہ ﷺ کی تعظیم اور سلسلہ مبارکہ رفاعیہ۔

غوث اکبر حضرت سید احمدکبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: بزرگو! اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کو بہت بڑا سمجھو۔ آپ ہی واسطہ ہیں مخلوق اور حق تعالٰی کے درمیان میں، آپ ہی نے خالق و مخلوق کا فرق بتلایا آپ اللہ کے بندے ہیں، اللہ کے محبوب ہیں، اللہ کے […]

منقبت

شان شاہ زمن میرے پیارے رضا

ازقلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی عاشق پنجتن میرے پیارے رضاجان اہل سنن میرے پیارے رضا پھر سے آجائیے سب کی امداد کوہے گھڑی پر فتن میرے پیارے رضا آپ کے ہند میں ہر طرف ہے وباہورہی ہے گھٹن میرے پیارے رضا جیسا تم نے لکھا لکھ نہ پائے کوئیشان شاہ زمن میرے پیارے […]

منقبت

بزم کے روح رواں ہیں پنجتن

ازقلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی میرا ایماں میری جاں ہیں پنجتنمیرے سینے میں نہاں ہیں پنجتن قافلہ وہ قافلہ مومن کا ہےجس کے میر کارواں ہیں پنجتن رونقیں آخر نہ ہوں کیوں بزم میںبزم کے روح رواں ہیں پنجتن جن سے ہیں روشن زمین و آسماںوہ چمکتی کہکشاں ہیں پنجتن اس میں کوئی […]

نعت رسول

دور ہوجائے ہر آفت مصطفے

ازقلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی ہیں سراپا آپ رحمت مصطفیآپ سے جگ میں ہے راحت مصطفیٰ نار دوزخ میں وہ کیسے جائے گا"جس کی لے لیں گے ضمانت مصطفیٰ” آپ کو مردہ جو کہتا ہے خبیثپائے نہیں سکتا وہ جنت مصطفیٰ التجا ہے کیجیے چشم کرممیری بڑھ جائے ذہانت مصطفیٰ کیجیے رب سے […]