رمضان المبارک

رمضان المبارک: فضائل و برکات کے آئینے میں

اللہ تعالیٰ نے سال کو بارہ مہینوں پر تقسیم فرمایا ہے اور ہر ایک مہینے کو برابر نہیں کیا، بلکہ بعض کو بعض پر فضیلت دی ،اور جن دنوں ،مہینوں کو فضیلت سے نوازا ہے ان میں عبادات کے ثواب کو بھی بڑھا دیا ہے ،اس حیثیت سے ماہ رمضان المبارک کو بڑی خصوصیات اور […]

منقبت

منقبت در شان مجدد دین و ملت قاطع شرک و بدعت حضرت حافظ علامہ مولانا مفتی امام احمد رضا خان قادری فاضلِ بریلوی رحمتہ اللہ علیہ

ازقلم : محمدشوقین نواز شوق فریدی اللہ نے عطا کی تجھے وہ شان رضا خانخوش تجھ سے ہوئے صاحب قرآن رضا خان گمراہی میں رہ جاتے اگر آپ نہ ہوتےہے ہم پہ بڑا آپ کا احسان رضا خان اللہ سے دعا کیجیے سب مشکلیں حل ہوںہیں سنی مسلمان پریشان رضا خان سرکار کی توصیف و […]

غزل

غزل: اندھا خواب میں دیکھے تو کیا دیکھے گا

ڈاکٹر عابدہ بتول صاحبہ کے لیے بطور داداپنی غزل پیش کرتا ہوں۔ ازقلم: شہباز نیّر ہر چہرے میں اُس کا چہرہ دیکھے گادِل ، جیسا سوچے گا ویسا دیکھے گا آنکھوں والو سوچو، سوچ کے بتلاؤاندھا خواب میں دیکھےتو کیادیکھےگا حاسد شخص کی ایک نشانی یہ بھی ہےجل جائے گا جس کو ہنستا دیکھے گا […]

منقبت

منقبت بموقع عرسِ مبارک سلطان العاشقین سید الکاملین حضرت سید حاجی وارث علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ

ازقلم: فیصل قادری گنوری پیامِ حق ہے پیامِ وارثخدا ہی جانے مقامِ وارث ہیں اُس کے وارث رسولِ اکرمجو ہوگا دل سے غلامِ وارث بھٹک نہیں سکتا راہِ حق سےجِسے میسر ہو جامِ وارث ہے عشق کا بس یہی تقاضازباں پہ ہر دم ہو نامِ وارث پھر آیا سالانہ عرسِ اقدسسجی ہے محفل بنامِ وارث […]

سیرت و شخصیات

محدث اعظم پاکستان کا روحانی وطن اعظم گڑھ

از: محمد سلیم انصاری ادروی محشئ صحاح ستہ محدث اعظم پاکستان علامہ سردار احمد قادری چشتی گورداس پوری علیہ الرحمہ بریلی شریف کے دونوں مرکزی جامعات (جامعہ منظر اسلام اور جامعہ مظہر اسلام) میں منصب شیخ الحدیث پر فائز ہو کر ایک طویل عرصے تک درس حدیث دیتے رہے۔ جامعہ مظہر اسلام بریلی اور جامعہ […]

سیرت و شخصیات

حضور شارح بخاری حضرت علامہ مولانا مفتی محمد شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ

تحریر:: محمد انس قادری رضوی گھوسی کی سرزمین بڑی مردم خیز واقع ہوئی ہے، اس نے ایسے بےشمار افراد کو جنم دیا جنہوں نے اپنے علمی کارناموں سے دین متین کی بے مثال خدمتیں انجام دیں اور ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔اسی سلسلہ کی ایک سنہری، روشن اور تابناک کڑی شارح بخاری […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

حضرت سید احمد کبیر رفاعی کی کرامت

غوث العالم ، تارک السلطنت، قطب ربانی، محبوب یزدانی، قدوة الکبرا، حضرت میر سلطان سید اوحد الدین جہاں گیر اشرف سمنانی علیہ الرحمہ (متوفی ٨٠٨ھ) تقریبا ان الفاظ میں فرماتے ہیں کہ طبقات الصوفیہ میں فرماتے ہیں کہ شیخ ابو الحسن جو سید احمد کبیر رفاعی کے ماموں زاد بھائی تھے فرماتے ہیں: ایک دن […]

نعت رسول

نعت شریف: کوئی پیارے آقا کے جیسا نہیں ہے

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی جو دل سے نبی کا دیوانہ نہیں ہےوہ بندہ قسم سے خدا کا نہیں ہے یہی بولے روح الامیں بھی مچل کرکوئی پیارے آقا کے جیسا نہیں ہے سرِ عرش شاہ امم کے علاوہکسی کو خدا نے بلایا نہیں ہے خدا کی محبت کو دل میں بسا کر"جو مرتا […]