قرآن و تفسیر

سورۃ المائدہ: ایک مختصر تعارف

قرآن حکیم کی پانچویں سورت ’’المائدہ‘‘ پندرھویں رکوع کی آیت ۱۱۲ ’’ھَلْ یَسْتَطِیْعُ رَبُّکَ اَنْ یُنَزِّلَ عَلَیْنَا مَآئِدَۃً مِّنَ السَّمَائِ‘‘ کے لفظ ’’مائدہ‘‘ سے ماخوذ ہے۔ قرآن حکیم کی بیشتر سورتوں کے ناموں کی طرح اس نام کو بھی سورہ کے موضوع سے خاص تعلق نہیں محض دوسری سورتوں سے ممیز کرنے کے لئے اسے […]

قرآن و تفسیر

سورۃ النساء: ایک مختصر تعارف

فہرست کے مطابق سورۃ النساء مدنی سورتوں میں شامل ہے ، اس میں ١٧٤ آیات اور چوبیس رکوع ہیں۔ ”النساء“ اس کا نام اس لئے ہے کہ اس میں عورتوں سے متعلق بہت سے اہم مسائل بیان فرمائے گئے ہیں۔ علماء تفسیر لکھتے ہیں کہ یہ سورت انتہائی اہم اور بڑی ہی دوررس اصلاحات پر […]

قرآن و تفسیر

سورۃ اٰل عمران: ایک مختصر تعارف

سورۂ اٰل عمران مدنی سورتوں میں شامل ہے ، اس میں دوسو آیات مبارکہ اور ٢٠ بیس رکوع آئے ہیں، اس سورہ کا نام اٰل عمران اس لئے رکھا گیا کہ ایک جگہ پر اٰل عمران کا ذکر آیا ہے۔ ’’عمران‘‘ کے متعلق مفسرین نے لکھا ہے کہ عمران ، حضرت موسؑیٰ اور ہاروؑن کے […]

قرآن و تفسیر

سورہ بقرہ: ایک مختصر تعارف

سورہ بقرہ میں کل آیات 286 ہیں۔ ابن کثیرؒ کے مطابق اس کے کلمات 6221 اور حروف 25500 ہے۔ قرآن حکیم کی یہ سورۃ جو ترتیبی اعتبار سے دوسرے نمبر پر ہے اس کا نام سورہ بقرہ اس لئے ہے کہ اس میں ایک جگہ پر گائے کے ایک واقعہ کا ذکر آیا ہے۔ قرآن […]

قرآن و تفسیر

سورہ فاتحہ: ایک مختصر تعارف۔۔۔۔۔۔

سورہ فاتحہ میں سات آیات ، ستائیس کلمے ، ایک سو چالیس حروف ہیں۔ کوئی آیت مبارکہ ناسخ یامنسوخ نہیں۔ تفاسیر کے مطالعہ سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ سورہ فاتحہ ایک عظیم سورۃ ہے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات گرامی کی روشنی میں ا سے دیکھا جائے تو ہمیں اسکی عظمت […]

قرآن و تفسیر

استقامت درکار ہے مداہنت نہیں

ازقلم: پٹیل عبد الرحمٰن مصباحی، گجرات (انڈیا) ترجمہ: تو جھٹلانے والوں کی بات نہ سننا۔ وہ تو اس آرزو میں ہیں کہ کسی طرح تم نرمی کرو تو وہ بھی نرم پڑ جائیں۔(القلم، 9) اولاََ مداہنت کی مختصر توجیہ ملاحظہ کریں. مداہنت کیا ہے اس پر کلام کرتے ہوئے مبرد نے کہا: ترجمہ : مبرد […]

تاریخ کے دریچوں سے قرآن و تفسیر

قوم موسیٰ اور عذاب خداوندی

مرسلہ: محمد سعید جامعی بڑھنی بازار ضلع سدھارتھنگر یوپی فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمُ الطُّوْفَانَ وَ الْجَرَادَ وَ الْقُمَّلَ وَ الضَّفَادِعَ وَ الدَّمَ اٰیٰتٍ مُّفَصَّلٰتٍ فَاسْتَكْبَرُوْا وَ كَانُوْا قَوْمًا مُّجْرِمِیْنَ(۱۳۳)(ترجمۂ کنز الایمان) تو بھیجا ہم نے ان پر طوفان اور ٹیٹری اور گھن (یا کلنی یا جوئیں ) اور مینڈک اور خون جدا جدا نشانیاں تو انہوں نے […]

قرآن و تفسیر

سورۂ بقرہ کا تعارف

مرسلہ: محمد سعید جامعی بڑھنی بازار ضلع سدھارتھنگر یوپی مقام نزول:حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا کے فرمان کے مطابق مدینہ منورہ میں سب سے پہلے یہی ’’سورۂ بقرہ‘‘ نازل ہوئی ۔(اس سے مراد ہے کہ جس سورت کی آیات سب سے پہلے نازل ہوئیں۔) (خازن، تفسیرسورۃ البقرۃ، ۱ / ۱۹)رکوع اور آیات کی تعداد:اس سورت میں 40 رکوع اور286آیتیں ہیں۔’’بقرہ‘‘ […]

قرآن و تفسیر

جاہلیت جدیدہ

قرآنیات ازقلم: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا)08.04.144314.11.2021 اَجَعَلْتُمْ سِقَایَةَ الْحَآجِّ وَ عِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ كَمَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ جٰهَدَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِؕ-لَا یَسْتَوٗنَ عِنْدَ اللّٰهِؕ-وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَۘ(التوبۃ، ۱۹)ترجمہ: تو کیا تم نے حاجیوں کی سبیل اور مسجد حرام کی خدمت اس کے برابر ٹھہرا لی جو اللہ اور […]