تحریر: عبدالسبحان مصباحیاستاد: جامعہ صمدیہ دار الخیر، پھپھوند شریف مؤمن نہیں مناتے گناہ و بدی کی یادایمان والے کرتے ہیں پاکیزگی کی یاداظہارِ عشق کر چکے، اپنے نبیﷺ سے جوکرتے نہیں وہ عشق میں آوارگی کی یادتہذیبِ نو ہے جسم و نظر کی بر ہنگیجو بے حیا کرتے ہیں بے پردگی کی یاددن لَہْو میں […]
مذہبی مضامین
مذہبی مضامین و مقالات
’’ویلنٹائین ڈے منانا‘‘ عفت و پاک دامنی کو داغ دار کرنا ہے
تحریر :ابو حسان محمد صدرِعالم قادری مصباحیؔامام روشن مسجد،میسورروڈ،بنگلور269620747322 MOBILE. مغربی تہذیب کے جن ہدایاکوآج ہمارامعاشرہ تیزی سے اپنارہاہے ان میں سے ایک ہدیہ ’’ویلن ٹائن ڈے‘‘بھی ہے،آج سے کچھ سال پہلے توکوئی اُسے جانتاتک نہیں تھااوراچانک پچھلے کچھ سالوں سے ہمارے نوجوان سرخ گلاب کے دیوانے ہوگئے ہیںاور14؍فروری کادن ان کے دلوں کی دھڑکنوں میں […]
ویلنٹائن ڈے: جنسی بے راہ روی اور حیا سوزی کا تہوار
تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر: ہماری آواز ( اردو، ہندی) مہراج گنجپرنسپل: دارالعلوم برکات غریب نواز، کٹنی ایم۔پی۔ جب انسان دین سے دوری اختیار کرلیتا ہے اور مغربی کلچر کے دام فریب میں آکر اپنی تہذیب واقدارکوپس پشت ڈال دیتا ہے۔تو پھروہ نفسانی وجسمانی شہوات میں اندھا ہو کرگناہوں کے ایسے قعر عمیق میں […]
فحاشیت کا دوسرا نام ویلنٹائن ڈے ہے
تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ ۔9968012976 یقینا اللہ تعالیٰ عدل کااوراحسان کااوررشتے داروں کودینے کاحکم دیتا ہے اوروہ بے حیائی اوربُرائی اورزیادتی سے روکتا ہے،وہ تمہیں نصیحت کرتاہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو(سورہ النحل آیت۔90)حدیث پاکﷺ میں وارد ہے کہ کوئی گناہ ظلم و زیادتی اور قطع رحمی سے بڑھ کر ایسا نہیں کہ دنیا میں […]