اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

خالی ہاتھ گزر جاتے ہیں کیسے کیسے لوگ(عائشہ کی خودکشی کے ذمہ دار ہم سب ہیں)

تحریر: میر ابراھیم سلفیمدرس: بارہمولہ کشمیر6005465614 لوگ اچھے ہیں بہت دل میں اتر جاتے ہیںاک برائی ہے تو بس یہ ہے کہ مر جاتے ہیں اٹھ گئی ہیں سامنے سے کیسی کیسی صورتیںروئیے کس کے لیے کس کس کا ماتم کیجئے جب جذبات جنون بن جائیں تو نتیجہ غیر متوقع ثابت ہوتا ہے لیکن جذبات […]

اولیا و صوفیا مذہبی مضامین

ولی کی علامت و پہچان

از قلم: عطاءالرحمن قادری فیضی گزشتہ سے پیوستہ ولی اللہ اپنے افعال وخصال کردار وگفتار اور عادات واطوار سے پہچانا جاتا ہے ۔۔۔ جو شریعت مطہرہ کی پاسداری؛تقوی وطہارت کو حرز جاں بناۓ رہے وہی ولی ہے ۔۔ تقوی طہارت کی پابندی شریعت پر علی وجہ الاتم عمل پیراہونا اسکی شناخت و علامت ہے ۔ہاں […]

اصلاح معاشرہ

جہیز کے سیلاب نے عائشہ کو موت کی نیند سلا دیا

تحریر: سبطین رضا محشر مصباحیکشن گنج بہار، ریسرچ اسکالر البرکات انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ شادی ایک پاکیزہ بندھن ہے اور ایک مقدس رشتہ ہے جو دو مختلف خاندانوں کو آپس میں ملاتی ہے اور مہذب طریقے سے ایک اجتماعی زندگی کا آغاز ہوتا ہے مگر شادی کے بابرکت معاہدے پر جبری جہیز کی مانگ کا […]

مذہبی مضامین

بدنامِ زمانہ سَنت کی بدزبانی ناقابل برداشت

تحریر: زین العابدین ندویسنت کبیر نگر۔ یوپی انسان نما شیطانوں سے یا یوں کہئے شیطان صفت انسانوں سے کوئی بھی زمانہ خالی نہیں رہا، حتى کہ نبی اکرم ﷺ کا دور سعید اور زمانہ خیر القرون بھی مسیلمہ کذاب جیسے ملعون سے محفوظ نہ رہ سکا، غلاظت بیانی اور حرام کاری جن کی فطرت ثانیہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

20سال بعد Simi کے 124 کارکنان باعزّت بری "ہم کو عبث ہی بدنام کیا"

تحریر: عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری 2001میں سورت کے راج شری ہال میں آل اندیا مائناریٹیز بورڈ کے زیر اہتمام مسلمانوں کے تعلیمی مسائل پر غور خوص کے لیے آئے 127اعلی تعلیم یافتہ لوگوں کو سورت پولس نے گرفتار کیا تھا۔ 20 بیس سال بعد اب انھیں سورت کی عدالت نے با عزت بری کردیا ہے-ملک بھر […]

حدیث پاک

الاربعین لصاحب جوامع الکلم و الحکم (دوسری حدیث)

ازقلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور کلمۂ شہادت عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : ” مَنْ شَهِدَ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ النَّارَ ". (صحيح مسلم، كِتَابٌ : الْإِيمَانُ، بَابٌ : مَنْ مَاتَ عَلَى التَّوْحِيدِ دَخَلَ الْجَنَّةَ، ج١، الحدیث ٢٩)ترجمہ […]

مضامین و مقالات

محبت؟؟؟

تحریر: محمد دلشاد قاسمی محبت کسی کے بارے میں ایک احساس کا نام ہے جو خود بخود پیدا ہوجائے اور اسے سوچنا نہ پڑے، اگر وہ خود بخود یاد رہتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو اس سے محبت ہےَمحبت میں مجھے ایک چیز بہت پسند ہے اور وہ ہے احساس محبت […]

مضامین و مقالات

وقت کی قدر کریں اس سے پہلے کہ وقت آپ کو ضائع کردے

تحریر:ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان آج اس دور میں ہر شخص اپنے آپ کو کامیاب ہونا چاہ رہا ہے ، آگے بڑھنا چاہ رہا ہے ، کسی منصب پر اپنے آپ کو دیکھنا چاہ رہا ہے۔ اس چیز کو حاصل کرنے کیلئے بندہ کیا سے کیا نہیں کرتا ، ہر طرح کی کوشش کرتا […]

فقہ و فتاویٰ مذہبی مضامین

ختم و نیاز حضرت سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کی شرعی حیثیت

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری فیضی سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ ۔ سیدنا امام باقر رضی اللہ تعالی عنہ کے لختِ جگر اور حضرتِ سیدنا امام زین العابدین رضی اللہ تعالی عنہ کے پوتے اور شہزادہ گلگوں قبا راکب دوش مصطفیٰ حضرتِ سیدنا امامِ حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے پڑپوتے […]

سیاست و حالات حاضرہ

بنگال کی سیاست اور مسلمان

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحیبرن پور بنگال8436658850 ہندوستان ایک عظیم ملک ہے جس کی شان و شوکت عظمت و رفعت مشرق سے لے کر مغرب تک ہر فرد کے ذہن و دماغ کو جھنجھوڑ کر اپنے عظیم ہونے کی گواہی دینے پر آمادہ کر رہی ہے اور اس میں کوئی قیل و قال نہیں کہ […]