خانوادۂ رضا

امام احمد رضا کی بے مثال نعتیہ شاعری (قسط سوم)

تحریر: محمد اشرف رضا قادری اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی علیہ الرحمہ کی نعتیہ شاعری کا علمی و ادبی پہلو یہ بھی ہے کہ اس میں صنائع لفظی و معنی کا ایک جہاں آباد ہے ۔ اختصار کو ملحوظ رکھتے ہوئے صرف دو مثال نذرِ قارئین کرتا ہوں ۔ قصیدہ مرصعہ : قصیدہ […]

خانوادۂ رضا

کلامِ رضا میں علم منطق و فلسفہ کی جلوہ ریزیاں

تحریر : محمد اشرف رضا قادری مجددِ اسلام امام احمد رضا خان محدث بریلوی علیہ الرحمہ کے خامۂ اعجاز رقم کا نمونہ منطق و فلسفہ میں بھی نظر آتا ہے ، جہاں انہوں نے فلسفہ و منطق کے بہت سارے خشک مضامین کو نعتیہ شاعری کا پیرہن عطا کیا ہے اور صنفِ نعت کے دامن […]

خانوادۂ رضا

امام احمد رضا کے خلفا، تلامذہ اور مریدین کی تفسیری خدمات

صاحب کنز الایمان امام احمد رضا خان علیہ الرحمة والرضوان جو خود ایک عظیم مفسر اور مترجم قرآن ہیں، وہیں آپ کے خلفا، تلامذہ اور مریدین کی فہرست میں ایک سے بڑھ کر ایک مفسرین قرآن وراج مان ہیں۔ کوئی صاحب تفسیر ازہری ہے تو کوئی صاحب خزائن العرفان ہے، کوئی صاحب تفسیر اشرفی ہے […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت

فرید عالم اشرفی فریدی ہماری جان و عزت اعلٰی حضرتچراغ عشق و الفت اعلیٰ حضرت بیاں ہو مجھ سے کیسے ذات اقدسسراپا نور و نکہت اعلٰی حضرت خدا کے فضل سے ہو آج بھی تمبلند و بالا رفعت اعلٰی حضرت شرابِ عشق تیرا پی کے ہم آجکریں گے خوب مدحت، اعلی حضرت غلامی کا سند […]

خانوادۂ رضا گوشہ خواتین

اعلیٰ حضرت کی زندگی دین اسلام کی تبلیغ میں گزری ہے

شائستہ ماریہ خان، پورنپور پیلی بھیت اس دنیا میں جن بزرگان دین نے اپنے علم و عمل سے ہدایت کے چراغ کو پورے عالم میں روشن کیا ان میں سے کچھ ایسی عظیم ہستیاں ہیں جنہیں دنیا کبھی انکے علمی امور سے یاد کرتی ہے تو کبھی تبلیغی خدمات کی حیثیت سے۔ان حضرات نے اپنے […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت: نصرت امام اہل سنت کی

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی ملی ہم سب کو ہے نصرت امامِ ​اہل سنت کیاسی ہے واسطے شہرت امامِ اہل سنت کی بھٹکتا رہتا ہے وہ اور ذلیل و خار ہوتا ہےجو دل میں رکھتا ہے نفرت امام اہل سنت کی یہ اندھے نجدی کیا رتبہ سمجھ پائیں گے مرشد کانبی نے بخشی ہے […]

خانوادۂ رضا

کنز الایمان فی ترجمۃ القرآن کے خصائص و امتیازات

تحریر: محمد رجب علی مصباحی، گڑھوا، جھارکھنڈرکن:مجلس علماے جھارکھنڈ اس جہانِ رنگ و بو میں چاند لاکھوں بار کرۂ ارض کا طواف کرتا ہے اور سورج نظام قدرت کے مطابق روزانہ اپنی کرنیں بکھیرتا ہے تب کہیں تاریخ کے صفحات میں کوئی ایسی شخصیت رو نما ہوتی ہے جس کے قدوم میمنت سے عالم اسلام […]

خانوادۂ رضا

امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمہ اور فن تخریجِ حدیث میں پہلی تصنیف!!

تحریر : نثار مصباحی(29 جمادی الأولی 1439ھ) آج احمد بن صدیق غماری (متوفی 1380ھ) کی کتاب "حصول التفریج بأصول التخریج” کا ٹائٹل اور چند سطری تعارف نظر سے گزرا جس میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ یہ اس فن کی پہلی مستقل تصنیف ہے.یقینا دنیا میں موجود اور دست یاب کتابوں کے اعتبار سے […]

خانوادۂ رضا

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کی تعلیمات

تحریر: افتخار حسین رضویکشن گنج مجدد اعظم اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری برکاتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ایک عظیم الشان اعلیٰ درجے کے سچے عاشق رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) تھے ان کی پوری زندگی اور زندگی کا ہر لمحہ عشق و محبت خدا و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سانچے میں […]