علما و مشائخ

قائدِ ملت حضرت مولانا محمد حفیظ اللہ اشرفی داغِ جدائی دے گئے

ازقلم: مبارک حسین مصباحیایڈیٹر: ماہ نامہ اشرفیہ و استاذ الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور اعظم گڑھ قائدِ ملت حضرت مولانا محمد حفیظ اللہ اشرفی بانی دار العلوم اہلِ سنت غریب نواز بیدولہ چوراہا، ڈومریا گنج ضلع سدھارتھ نگر (یوپی) ایک عظیم علمی اور عملی شخصیت تھے۔ فکر و فن، دعوت و تبلیغ اور حالات پر کنٹرول […]

حضور حافظ ملت

حضور حافظ ملت: حیات زندگی کے چند گوشے

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا جامعہ اشرفیہ اور درس و تدریس: حضور حافظ ملت منظر اسلام سے فراغت کے بعد اپنے استاد گرامی حضرت صدر الشریعہ کے حکم پر ٢٩/ شوال المکرم ١٣٥٢ھ کو مبارک پور تشریف لائے اور مدرسہ اشرفیہ […]

اولیا و صوفیا

مختصر تعارف سلطان الشھداء فی الھند علیہ الرحمہ

ازقلم: محمد نعیم امجدی علیمی بہرائچیشعبۂ تحقیق جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی مئو یوپی 1018 سالانہ عرس مقدس کے موقعہ پر تذکرۂ سیدنا سالار مسعود غازی علیہ الرحمہ مع ذکر تبرکات غازی سلطان الشھداء فی الھند سیدنا سالارمسعود غازی رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت ۲١ شعبان المعظم ٤٠٥ ھ مطابق ١٥ فروری ١٠١٤ ء کو ہوئی۔آپ […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

حضرت غوث الرفاعی رحمۃ اللہ علیہ کے 22 اسماے مبارکہ

حضرت غوث الاعظم سلطان العارفین سیدی الامام الشیخ سیدنا احمدالکبیر معشوق اللہ الرفاعی قدس اللہ سرہ کے ٢٢/نام روزانہ بارہ (١٢) مرتبہ اس طرح پڑھے کہ بعد فجر ٣ مرتبہ، بعد ظہر ٢ مرتبہ، بعد عصر ٢ مرتبہ، بعد مغرب ٣ مرتبہ، بعد عشاء ٢ مرتبہ حضور قلب سے پڑھ کر اپنی حاجت طلب کرے۔ […]

اہل بیت صحابہ کرام منقبت

منقبت: علی شیر خدا مشکل کشا ہیں

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی غریبوں کے لئے غم آشنا ہیںعلی شیر خدا مشکل کشا ہیں حدیث وفقہ میں انکی امامتمفسر کیلئے وہ رہنما ھیں عبادت روزوشب انکاھےشیوہیقیناً وہ امام لاتقیاء ھیں طریقت انکے درسےجاری ساریسلاسل کے وہی تو مقتدی ھیں رسول اللہ کے بستر پہ سوناشب ہجرت نبی پہ وہ فداھیں بدد خندق میں انکی […]

اہل بیت صحابہ کرام

حضرتِ علی رضی اللہ عنہ کی حیاتِ طیبہ کے درخشاں پہلو

تحریر: سبطین رضا مصباحیکشن گنج بہار، البرکات علی گڑھ بلاشبہ صحابۂ کرام ملت اسلامیہ کے وہ نفوسِ قدسیہ ہیں جنہیں قرآن سے اولین خطاب اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بلا واسطہ تعلیم و تربیت کا شرف حاصل ہے اسلام کی تبلیغ و اشاعت کے اولین داعی ہے دین متین کے لیے راہ […]

علما و مشائخ

حضرت مولانا الحاج احمد رضا مصباحی (بڑے بابو) سابق کیشئر جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ

از قلم: محمد معاذ قادری مبارک پورمتعلم: جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ نام: احمد رضا والد کا نام: محمد حنیف قادری ولادت:19/شعبان المعظم 1363ھ بروز ہفتہ، موضع نراؤں ضلع بلیا یو۔پی۔ تعلیم و تربیت: ناظرۂ قرآن اور ابتدائ تعلیم والد ماجد سے حاصل کی،1952ء میں اپنے گاؤں کے اسکول میں داخلہ لیا-اس کے بعد […]

اولیا و صوفیا

14 رجب المرجب: عرسِ مبارک سلطان الشہداء حضرت سیدنا سالار مسعود غازی علیہ الرحمہ

تحریر: اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا حضرت مسعود غازی اختر برج ھدیٰبے کسوں کاہمنوا وہ سالکوں کا مقتدا سرکار سید مسعود غازی میاں رحمة اللہ علیہ کی ولادت باسعادت 21رجب المرجب 405 ہجری میں مطابق 15 فروری 1015عیسوی، اتوار کے دن صبح صادق کے وقت اجمیر شریف میں ہوئ یہ حضرت خواجہ غریب نواز […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت حضور خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ

از قلم: محمد شاہد رضا برکاتی بہرائچی7045528867ساکن سالارپور بابا گنج تحصیل نانپارہ ضلع بہرائچ شریف یو۔پی۔ ہراک ہندی مسلماں کرتا ہے اقرار یا خواجہملا ہے آپ ہی سے دامنِ سرکار یا خواجہ شہنشاہِ مدینہ کی محبت کا صلہ ہے یہجو جگ میں ہو رہا ہے آپ کا پرچار یا خواجہ دوانے آپ کے صد جان […]

اہل بیت صحابہ کرام منقبت

منقبت: حضرت مولا علی مرتضیٰ کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج,بھدوہی،یو۔پی۔ انڈیا فضیلت ہے یہ خاندانی علی کیحکومت رہی جاودانی علی کی صداقت عدالت سخاوت شجاعتیہ کرتی ہیں سب ترجمانی علی ہے سینوں میں جن کے صحابہ کی الفتانھیں پر ہو ئی مہربانی علی کی خلافت کے مسند پہ ہوکر کے فائزحسن کو ملی ترجمانی علی […]