نظم

نظم: قوم بے حس ترے کردار پہ رونا آیا

ازقلم: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، وارڈ نمبر 2، ضلع بانکے نیپال فضول باتیں کرو نہ ہم سے ہمارا بھیجا پکا ہوا ہےسوال بے جا کی سوزشوں سے دماغ میرا تپا ہوا ہےجہالتوں کی ہے مارا ماری علوم سے اب […]

نظم

گر چاہیے حکومت ہے لازمی سیاست

نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، وارڈ نمبر 2، ضلع بانکے نیپال گر چاہیے حکومت ہے لازمی سیاستبے شک برائے عظمت ہے لازمی سیاستمکر و فریب سے گر ہے قوم کو بچانابہر دفاع امت ہے لازمی سیاستتعلیم و معیشت […]

شعبان المعظم نظم

نزول رحمت رحمان آج کی شب ہے

ازقلم: سید خادم رسول عینی مسرتوں میں مسلمان آج کی شب ہےاہم تریں شب شعبان آج کی شب ہے جزا کے باغ کا ریحان آج کی شب ہےیہ نفس دیکھ کے حیران آج کی شب ہے حسد ، عناد کو بالائے طاق رکھیں آپنزول رحمت رحمان آج کی شب ہے درود پاک کی آیت کا […]

شعبان المعظم نظم

خدا کو اپنے مناؤ شب برات آئی

محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا مناؤ خوشیاں مناؤ شب برات آئیگھروں کو اپنے سجاؤ شب برات آئی گناہ گارو گناہوں سے کرکے توبہ تمخدا کو اپنے مناؤ شب برات آئی اے غم کے مارو اگر چاہیے تمہیں راحتجھکاؤ سر کو جھکاؤ شب برات آئی خطا معاف کرالو خدا سے […]

شعبان المعظم نظم

آج کی رات ہے

نتیجہ فکرمحمد عاصم القادری رضوی مرادآبادی یو۔پی۔ ہند بھینی بھینی ہوا ہے سہانا سماںرحمتوں کی عطا آج کی رات ہےآج ہے جوش پر فضل رب العلیبابِ جنت کھلا آج کی رات ہے آج نغمہ سرا عرش پر حور ہیںآسماں پر فرشتے بھی مسرور ہیںہیں وہ محروم سجدوں سے جو دور ہیںبندگی کا مزہ آج کی […]

شعبان المعظم نظم

تقدیر سب کی آج جگائی شبِ برأت

نتیجہ فکرمحمد وسیم اختر رضوی نعیمی رب سے ملانے بندوں کو آئی شب برأتتقدیر سب کی آج جگائی شبِ برأت عصیاں کو یاد کر کے بہایا ہے اشک جوبخشش کا مژدہ اس کو سنائی شبِ برأت شعبان کے مہینے کی برکت تو دیکھیےداغِ گناہ سارے مٹائی شبِ برأت مغرب سے صبح تک ہے صدا مانگ […]

شعبان المعظم نظم

ہمارے واسطے تحفہ شبِ برأت کا ہے

نتیجہ فکرمحمد وسیم اختر رضوی نعیمی مہینہ خوب سہانا شبِ برأت کا ہےجسے بھی دیکھو دِوانہ شبِ برأت کا ہے کرالیں بخششیں سب کی خدائے واحد سےہمارے واسطے تحفہ شبِ برأت کا ہے کریں گناہوں سے توبہ کمائیں ہم نیکییہی پیام خدایا شبِ برأت کا ہے یہ رات رب نے بنائی ہے مغفرت کے لئےیہی […]

نظم

خون کا خون کر گیے مُنصِف

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحیمسقط عمان0096899633908 آہ قاتل سے ڈر گیے مُنصِفخون کا خون کر گیے مُنصِف جن سے تھی آبرو عدالت کیڈھونڈھیے وہ کدھر گیے مُنصِف بیٹھے تھے سچ کی پاسبانی کوجھوٹ بن کر اتر گیے مُنصِف زخم کو پھول کرنے آئے تھےاور رکھ کر شرر گیے مُنصِف گھر میں جوکچھ بچا فساد […]

نظم

شب برأت کی برکتوں کے حوالے

نتیجہ فکر: قسمت سکندرپوری، یو۔پی۔ انڈیا مرے لبوں پہ مقالہ شب برأت کا ہےنگاہ و دل میں اجالا شب برأت کا ہے درودپاک پڑھوں اور شب گزر جائےیہ سب سےقیمتی تحفہ شب برأت کاہے کریں گناہوں سےتوبہ پڑھیں درودوسلامیہی صحیح طریقہ شب برأت کا ہے خدا کرے کہ وہ مشہورِ عام ہو جائےجوخاص خاص وظیفہ […]

نظم

لذت عیش میں عقبی کی سزا بھول گیا

نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، ضلع بانکے حسن دنیا میں شریعت کی ادا بھول گیاشاخ تھا جس کی اسی سے تو وفا بھول گیامست دولت میں ہے عقبی کو بھول بیٹھا ہےعشق دولت سے کیا ذکر خدا بھول […]