رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

مسائل رمضان فقہ شافعی کی روشنی میں

سوال:١رمضان کے روزے کس مہینے میں فرض ہوئے؟جواب:رمضان مبارک کے روزے ہجرت کے دوسرے سال ماہ شعبان میں فرض ہوئے۔ (تحفة المحتاج 3/370 و مغني المحتاج 2/140) سوال:٢نبی كريم صلی اللہ عليہ وسلم نے اپنے زندگی میں ماہ رمضان کے روزے کتنے سال رکھے؟جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی میں ماہ رمضان […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزہ کے مسائل پارٹ (3)

ازقلم: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری، مغربی بنگال ان چیزوں کا بیان جن سے روزہ نہیں ٹوٹتا مسئلہ : بھول کر کھایا، پیا یا جماع کر لیا تو روزہ نہ ٹوٹا َ مسئلہ : مکھی یا دھواں یا گرد حلق میں جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا لیکن اگر قصداً خود دھواں پہنچایا تو روزہ […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزہ اور گیارہ غَلَط فہمیاں

۞پہلی غَلَط فہمی:  اُلٹی آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ دُرُست مسئلہ اَزْخود کتنی ہی اُلٹی یا قَے آئے روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ خود قصداً (یعنی جان بوجھ کر) مثلاً انگلی وغیرہ منہ میں ڈال کر قَے کی اور وہ منہ بَھر ہو تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ ۞دوسری غَلَط فہمی: حالتِ روزہ میں اِحتِلام ہوجائے […]

فقہ و فتاویٰ

روزہ کے مسائل پارٹ (2)

ازقلم: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری، مغربی بنگال روزہ ٹوٹنے کی ان صورتوں کا بیان جن میں صرف قضا ہے مسئلہ : یہ گمان تھا کہ ابھی صبح صادق نہیں ہوئی اس لئے کھایا پیا یا جماع کر لیا بعد کو معلوم ہوا کہ صبح صادق ہو چکی تھی تو روزہ نہ ہوا اور […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزہ کے مسائل پارٹ (1)

روزہ توڑنے والی چیزوں کا بیان مسئلہ کھا نے، پینے یا جماع کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے جب کہ روزہ دار ہونا یاد ہو اور اگر روزہ دار ہونا یاد نہ رہا یا بھول کر کھا لیا یا پی لیا یا جماع کر لیا تو روزہ نہ گیا َ مسئلہ : حقہ، سگریٹ، بیری […]

فقہ و فتاویٰ

داڑھی کی شرعی حیثیت مذاہب اربعہ کے نزدیک

ازقلم: عبدالرشید امجدی ارشدی دیناجپوریمقیم حال: کھوچہ باری رام گنج اسلام پور داڑھی بڑھانا تمام انبیاء کرام بلکہ خود پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی نہایت ہی پاکیزہ سنت ہے داڑھی بڑھانے کی ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے تاکید فرمائ ہے اس پر اس قدر تاکید ہے کہ یہ واجب ہے۔ تارک […]

تحقیق و ترجمہ شعبان المعظم فقہ و فتاویٰ

شبِ برأت میں ایصالِ ثواب کی شرعی حیثیت

تحریر:محمد شمس تبریز قادری علیمیاسلامی اسکالر: ایم۔اے۔بی۔ایڈ۔مدارگنج ارریہ بہار ’’شب برأت‘‘ یہ ماہ شعبان کی ایک عظمت ورفعت والی رات ہے، ماہ شعبان کی اہمیت اسی رات کی وجہ سے ہے،اس ماہ کی پندرہویں رات جس کو’’شبرات‘‘بھی کہتے ہیں،شبرات اصل میں شب برأت ہے ،جس کامعنی ہے جہنم سے آزادی کی رات۔یہ رات نہایت برکت […]

شعبان المعظم فقہ و فتاویٰ

نصف شعبان و دیگرمواقع پر قبرستان جانا کیسا ہے

تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام مسجدرسول اللہﷺ خطیب مسجدِرحیمیہ میسور روڈ جدیدقبرستان مہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ و نوری فائونڈیشن بنگلور کرناٹک انڈیا دعا عبادت کی روح ہے عبادت کا مغز اورنچوڑ ہے اورسنن ترمذی میں دعاکوعین عبادت قراردیاگیاہے کیونکہ بندہ اپنے آپ کوعاجزومحتاج اوربےکس وبےبس سمجھ کراپنے خالق ومالک کوپکارتاہے اسی […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

تراویح میں کویتی عربی حافظ نے ہندوستانی حافظ کو کیا کہا…

کویت میں کچھ رہائشی مکانات کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا…ہندوستان کی ایک تعمیراتی کمپنی NC کو بھی چند سو مکانات کا ٹھیکہ دیا گیا۔وہاں کام کرنے والے ہندوستانی ملازمین نے اپنے رہائشی کیمپ میں اپنے لیے ایک عارضی مسجد بنا لی اور باجماعت نماز کا اہتمام کیا…. چار پانچ ماہ بعد رمضان المبارک آگیا […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

آج کل تراویح پڑھانے والے 80%حفاظ و قراء کی اصلاح اور ان کے تراویح کا حکم

ازقلم: احمد حسین رضویشعبہ قراءت و مقامات: جامعۃ الازھر قاہرہ مصر جیسا کہ میں نے بہتیرے حفاظ وقراء کوتراویح پڑھاتے دیکھا ہے چاہے وہ سورہ تراویح ہی کیوں نہ ہو اس طرح قرآن پاک پڑھتے ہیں کہ یہ جاننا مشکل ہوتاہے کہ قاری صاحب یا حافظ صاحب قرآن پاک کے کونسے الفاظ و کلمات ادا […]