انسانی حقوق کا تصور سب سے پہلے اسلام نے پیش کیا

تحریر: محمد ہاشم قادری صدیقی، جمشیدپور اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو پیدا فر مایا اور اسے اپنی مخلوق میں سب سے اعلیٰ درجہ دے کر انسانوں پر احسان عظیم فر مایا۔رب نے فر مایا: تر جمہ:بیشک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر بنایا۔(القرآن سورہ،التین،95,:آیت4)کنزالایمان)اللہ نے انسانوں کو عقل،علم، قوتِ گویائی،”پاکیزہ صورت”،مُعْتَدَل قدو قامت عطاکیے،جانوروں … Read more

جو کسانوں کو بندھوا مزدور سمجھتا ہے اسے اناج، پھل فروٹ وغیرہ کھانا بند کردینا چاہئے

تحریر: ظفرالدین رضوی، ممبئی کسان ہمارے وطن عزیز ہندوستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے اگر یہی بے بس ولاچار ہوگیا تو دیش کی ترقی خطرے میں پڑ جائے گی کسان کی حوصلہ افزائی کرنا اوراس کے لئے شکریہ کےالفاظ بولنا یہ سب اس کی ہمت کو جوان کرنے کا بہترین طریقہ ہے جوشب وروز اپنی … Read more

ہاں! غریبی اچھی ہے، لیکن بس تقریر و تحریر تک

تحریر: جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com اکثر و بیشتر لوگ کہا کرتے ہیں کہ غریبوں سے ہمدردی کرنا چاہیے اور یہ بھی کہتے ہیں کہ غریبی بہت اچھی چیز ہے، بہت اچھی بات ہے، اسلام غریبی میں پھلا پھولا ہے،، کبھی کسی غریب کو دیکھا تو کہا ہائے ہائے، کبھی غریب کو دیکھا تو بات بھی نہیں … Read more

لفظوں کی اہمیت، تقاضے اور نقصانات !!

تحریر: غلام مصطفی نعیمی زبان سے نکلنے والے الفاظ کسی بھی انسان کے عیب وہنر کا اظہاریہ ہوتے ہیں۔اس لیے لفظوں کے استعمال میں بڑی احتیاط کی ضرورت ہے، اچھے الفاظ جہاں انسان کی عزت و نیک نامی کا ذریعہ بنتے ہیں وہیں غلط استعمال سے شرمندگی اور نقصانات بھی اٹھانا پڑتے ہیں۔ زبان سے … Read more

لاک ڈاؤن اور ہماری ذمہ داریاں

ایڈیٹر کے قلم سے کل شام تقریبا آٹھ بجے ملک کے وزیر اعظم جناب مودی جی نے اعلان کیا کہ عالمی بحران ”کوروناوائرس“ سے حفاظت کے پیش نظر ملک گیر پیمانے پر تاریخی ۱۲ دنوں تک لاک ڈاؤن کیا جارہا ہے، لہذا  ۱۲ /دنوں تک تمام اہل وطن اپنے گھروں میں ہی رہیں، باہر نہ … Read more

بھارت میں آج ہوگا سنت نبوی پر اجتماعی عمل

آج کل صرف اپنے ملک ہی نہیں بلکہ دنیا کے بیشتر ممالک کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کے شکار ہیں ہر ایک ملک اپنے باشندوں کی حفاظت کے لیے ہرممکن اقدام کر رہا ہے، ملکوں کی سرحدیں بند کردی گئی ہیں، فلائٹیں اور ٹرینیں رد کردی گئیں، لوگوں میں ایں قدر خوف وہراس کہ قیامت … Read more