سیاست و حالات حاضرہ

بھارت دو راہ پر

ایس آئی آر پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اب محض ایک عدالتی معاملہ نہیں رہا، یہ بھارت کی جمہوری ساکھ کا امتحان بن چکا ہے۔ اگر فیصلہ الیکشن کمیشن کے حق میں آتا ہے تو بی جے پی، جو اس وقت دفاعی پوزیشن میں ہے، ایک بار پھر حزبِ اختلاف پر حملہ آور ہو گی […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیا مرکزی حکومت خطرے میں ہے؟

راہل گاندھی کی حالیہ پریس کانفرنس، جس میں انہوں نے انتخابات میں "ووٹ چوری” کے الزامات عائد کیے، نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ یہ کوئی عام پریس کانفرنس نہیں تھی بلکہ ایک ایسا سیاسی "الزام نامہ” تھا جس نے حکومت کے استحکام پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اب تک نہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیا فلسطین کو ملک کا درجہ دینا کافی ہے؟

یہودی درندے فلسطین کے عام شہریوں کو روزانہ موت کے منہ میں دھکیل رہے پیں۔ہر:دن کثیر تعداد میں لوگوں کی موت کی خبریں آتی ہیں۔انسانی ضروریات کی چیزیں غزہ پٹی میں داخل ہونے نہیں دی جا رہی ہیں۔جس کے سبب بے شمار لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔بہت سے علاج و دوا نہ ہونے کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

سیاست میں سنجیدگی بھی ضروری ہے !!

کل دہلی میں الیکشن کمیشن کے مشکوک اور متنازعہ اقدامات کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں نے احتجاجی مارچ نکالا۔مارچ کے بہت سارے ویڈیو وائرل ہوئے۔انہیں میں سے ایک ویڈیو رامپور کے رکن پارلیمنٹ مولانا محب اللہ ندوی کا بھی ہے۔دیگر سیاست دانوں کے ویڈیوز نے جہاں مثبت سرخیاں حاصل کیں، وہیں ندوی صاحب کا ویڈیو ہنسی […]

تعلیم سیاست و حالات حاضرہ

مغلوں کے کردار کو مسخ کرنے کی کوشش

حال ہی میں این سی ای آرٹی کی نصابی کتاب میں جو تبدیلیاں کی گئی ملک بھر میں اس تشویشناک صورت حال پر سخت ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ این سی ای آرٹی کے نصاب میں شامل تاریخ کے مضمون سے متعلق کتاب میں جو تبدیلیاں کی گئیں […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایران اسرائیل جنگ (4)

جنگ کا ساتواں روز ہے اور طرفین سے حملے جاری ہیں، ایران اور اسرائیل دونوں کے یہاں سے خبروں کو سینسر کیا جارہا ہے، انٹرنیٹ بند ہے اس لیے بہت ہی معمولی خبریں باہر آئی ہیں ، کل ایران میں اسرائیلی حملے کافی تیز ہوے ہیں اور ان کا نشانہ ملٹری بیسس، جوہری تنصیبات، بڑے […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایران کے حملوں سے اسرائیل ہوا ویران، شیطان ہوا حیران و پریشان

(1)ایران کے سخت حملوں کو دیکھ کر اسرائیلی یہودی،نتن یاہو اور ٹرمپ پریشان وحیران ہو رہے ہیں اور اسرائیل ویران ہوتا جا رہا ہے۔جیسی کرنی ویسی بھرنی کی کہاوت یہودی شیطانوں کو منہ چڑا رہی ہے۔ کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے: تم نے ہر کھیت میں انسانوں کے سر بوئے تھے اب زمین […]

سیاست و حالات حاضرہ

عالمی نظام کا دوہرا معیار: طاقت، مفادات اور خاموش ضمیر

ہم جسے آج "عالمی برادری” کا نام دیتے ہیں، وہ انصاف، مساوات یا انسانی حقوق کے کسی عالمی اصول پر قائم نہیں، بلکہ سراسر طاقت کے گھمنڈ، سیاسی مصلحتوں اور معاشی مفادات کی بنیاد پر استوار ہے۔ یہ نظام ان عالمی اداروں اور معاہدوں کا بھیانک مذاق ہے، جن کا قیام دنیا میں امن، توازن […]

امت مسلمہ کے حالات

ایران – اسرائیل جنگ (3)

جنگ بڑھتی ہی جارہی ہے امریکا کی تمام دھمکیوں کو درکنار کرتے ہوئے ایران اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے کیے جارہا ہے، اب امریکا کے جنگ میں شامل ہونے کے امکانات بڑھتے جارہے ہیں، حملے طرفین سے جاری ہیں اور دونوں کا خاصہ جانی، مالی نقصان ہو رہا ہے، امریکی صدر بھی آیت اللہ علی […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایٹمی طاقت اور اس کی اہمیت !!

بات جب طاقت کی چلتی ہے تو ایک طبقہ کہتا ہے کہ؛"Knowledge is power”(علم طاقت ہے)جب کہ دوسرے طبقے کا کہنا ہے؛"Power is power” (طاقت ہی طاقت ہے) ہر ایک طبقے کے پاس اپنے اپنے دلائل ہیں جس سے ان کا مدعا ثابت اور دوسرے طبقے کا رد ہوتا ہے۔طبقہ اول کو لگتا ہے کہ […]