سیاست و حالات حاضرہ

دہلی پولیس کا ماتم کرنے والے نمونے

از قلم: سمیع اللہ خان آج مغلوں کی تاریخی نشانی لال۔قلعہ میں دہلی پولیس کی پٹائی کی خبریں اور ویڈیو آرہی ہیںناگپور کے برہمنی کھٹمل اور مرکزي بھاجپائی سرکار ابھی اس تشخیص میں جٹے ہوئے ہیں کہ انہیں زیادہ درد کس بات سے ہورہاہے؟ سَنگھی غنڈے اس ادھیڑ بن میں ہیں کہ آخر کمینٹری اور […]

سیاست و حالات حاضرہ

26جنوری: یوم جمہوریہ، یوم آئین بھارت

اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی ہندوستان کو 15 اگست 1947 کو آزادی ملی، جس کے بعد 26 جنوری1950کو ہندوستان جمہوری ملک میں بدلا اور ملک میں آئین نافذ ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ ہرسال 26 جنوری کو یوم جمہوریہ منایا جاتا ہے۔نئی دہلی :آج ہی کے دن 1950 میں گورنمنٹ آف انڈیاایکٹ(1935)کو ہٹاکر […]

سیاست و حالات حاضرہ

آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا۔۔۔ جمہوری ملک میں جمہوریت کا خون…!!

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     آزادی کی شب خاک و خوں سے گزر کر نمودار ہوتی ہے…۱۹٤۷ء میں بھارت آزاد ہوا…اُس تحریکِ آزادی کی بنیاد اکابرِ ہند بالخصوص علامہ فضل حق خیرآبادی، علامہ کفایت علی کافیؔ مرادآبادی، علامہ صدرالدین خاں آزردہؔ دہلوی، علامہ ڈاکٹر وزیر احمد خاں اکبرآبادی، علامہ رضا علی خاں نے […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیا یہی جمہوریت ہے……؟

تحریر: عبدالرحمن الخبیر قاسمی بستویترجمان: تنظیم ابنائے ثاقبورکن شوریٰ مرکز تحفظ اسلام ہند محترم قارئین کرام!انگریزوں کے خلاف ہندوستان کی جنگ آزادی تقریباً دو سو برس تک جاری رہی، اس دوران متعدد تحریکوں نے جنم لیا، ایک تحریک ختم ہوئی کہ دوسرے نے اس کی جگہ لے لی، یہ سلسلہ چلتا رہا یہاں تک کہ […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

اے کاش! ہوجائے محبت کا چمن: ہمارا وطن، پیارا وطن

تحریر: عین الحق امینی قاسمینائب صدر جمعیة علماء، بیگوسرائے (بہار) انڈیا یوم جمہوریہ ،ملک کے تئیں ہمارے اسلاف کی قربانیوں کو یاد کرنے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا سنہرا موقع فراہم کرتا ہے اور جشن جمہوریہ کے ان حسین لمحوں میں اپنی متحدہ قوتوں کو یاد کرنے کے حوالے سے بھی یہ ایک […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

یوم جمہوریہ: پس منظر اور موجودہ فاشزم

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ آزاد ہندوستان کی تاریخ میں دو دن انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ۔ ایک 15اگست جسمیں ملک انگریزوں کے جنگل سے آزاد ہوا۔ دوسرا 26 جنوری جسمیں ملک جمہوری ہوا۔ یعنی ملک میں اپنے لوگوں پر اپنا قانون نافذ ہوا۔ اپنا قانون بنانے کیلئے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی صدارت میں […]

تعلیم سیاست و حالات حاضرہ

جو علم کا دشمن ہے وہ ملک کا کیا ہوگا

تحریر: زین العابدین ندویسنت کبیر نگر اس دنیا میں کوئی بھی شخص خواہ وہ کسی بھی طبقہ سے تعلق رکھتا ہو جو چاہے کرلے، جیسی زندگی جینا چاہے جی لے اور اپنی ہر جائز نا جائز تمنائیں پوری کر لے، یہ سب کچھ کر سکتا ہے لیکن یہ ایک سچائی ہے کہ وہ علم کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

یوم جمہوریہ: حقیقت خرافات میں کھو گئی!

ازقلم: راشد امین القاسمیمتعلم: المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد ہر سال 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کا جشن منا کر اس بات کا اظہار و اعتراف کیا جاتا ہے کہ ہم جن اصول و قوانین اور نظم و نسق کے پابند و پاسدار ہیں انھیں ہم نے خود ہی تیار کیا ہے اور خود ہی اسے […]

سیاست و حالات حاضرہ

روز سعید آیا چھبیس جنوری کا

رشحات قلم : نذیر اظہرؔ کٹیہاری 26 جنوری ایک قومی تہوار ہے جسے ہندستان کے کونے کونے میں بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے، اور وطن سے اپنی الفت و محبت کا ثبوت پیش کیا جاتا ہے، لیکن کیا ہمیں معلوم ہے کہ 26 جنوری کیوں منایا جاتا ہے؟ آخر اس دن بطور جشن […]

سیاست و حالات حاضرہ

یوم جمہوریہ: جمہوری اقدارکی حفاظت کا یومِ عہد

تحریر: محمد ثناءالہدی قاسمینائب ناظم: امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ ۲۶؍ جنوری آگیا ، ہر سال کی طرح امسال بھی جشن منایا جائے گا ،البتہ کوڈ19کی وجہ سے اسے امسال محدود کیا گیا ہے، اسکے باوجودانڈیا گیٹ کے سامنے ہندوستان کی تہذیبی وثقافتی جھانکیاں پیش کی جائیں گی ، دفاعی میدان  اور اسلحوں کی دوڑ […]