مذہبی مضامین

قربانی کرو، سنت ابراہیمی ادا کرو فائدہ ہی فائدہ!

تحریر: جاوید اختر بھارتی مخصوص جانور کو مخصوص ایام میں اللہ تبارک و تعالیٰ کاقُرب حاصل کرنے کے لئے ذَبح کرنے کو قربانی کہتے ہیں۔ قربانی حضرت ابراہیم علیہ السَّلام کی سنّت ہےجو اس اُمّت کے لئے بھی باقی رکھی گئی ہے۔ قراٰنِ کریم میں اللہ پاک نے اپنے پیارے حبیب صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ […]

مذہبی مضامین

قربانی کرنے کے فضائل ومسائل

تحریر : محمد عسجد رضا نوری اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا کہ ہم نے ہر امت کے لئے قربانی کرنا اس لئے مقرر کیا تاکہ وہ مخصوص جانوروں (اونٹ‘ گائے‘ بکرے وغیرہ پر ) اللہ تعالیٰ کا نام لیں۔ (سورۃ الحج) اور مزید فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ ہم نے […]

مذہبی مضامین

عرفہ کےروزہ اور عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت

تحریر : محمد رضوان قادری مصباحی ذی الحجہ کے ابتدائی١٠ دنوں کی بڑی فضیلت ہے ۔قرآن شریف میں ہے:”وَلَيَالٍ عَشرٍ“قسم ہے دس راتوں کی۔حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما وغیرہ اٸمہ تفسیرفرماتے ہیں:ان دس راتوں سے مرادذی الحجہ کی پہلی دس راتیں ہیں۔تویہ اتنی عظیم راتیں ہیں کہ اللہ عزوجل نےان کی قسم یادفرماٸی۔بخاری […]

مذہبی مضامین

اے مسلماں!!سن یہ نقطہ درس قرآنی میں ہے:

تحریر : محمد مجیب احمد فیضی اسلام میں ویسے تو بہت سے مذہبی تیہوار ہیں۔ البتہ ان تیہواروں میں دو تو بہت زیادہ مشہور ومقبول ہیں۔اور وہ دو مشہور تیہوار کوئی اور نہیں بلکہ عیدالفطر اور عیدالاضحی ہیں ,جن کی شہرت ومقبولیت اور ان کے اہم پیغامات سے شاید کسی کو انکار ہو۔ عید الاضحی […]

مذہبی مضامین

عید الاضحی اورسنت ابراہیمی

تحریر: شاہ نواز عالم مصباحی ازہری اللہ ربّ العزت نے امت مسلمہ پر خاص احسان فرماتے ہوئے عید الفطر اور عید الاضحی جیسے خوشی کے دو مقدس تہوار عطاء فرمائے ہیں جن کے آتے ہی ہر مسلمان کے دل میں خصوصی جوش اور ولولہ پیداہوجاتا ہے۔اورآج بھی( الحمدللہ) عید الاضحی کے دن امت مسلمہ حضرت […]

مذہبی مضامین

قربانی کا معنی و مفہوم اور مختصر تاریخ

تحریر : محمد عامر امجدی قربانی کی اِبتداء حلال جانور کو بہ نیتِ تقرب ذبح کرنے کی تارِیخ حضرت آدَم علیہ السلام کے دو بیٹوں ہابیل وقابیل کی قربانی سے ہی شروع ہوجاتی ہے، یہ سب سے پہلی قربانی تھی، حق تعالیٰ جلَّ شانُہ کا اِرشاد ہے: ”وَاتْلُ عَلَیْھِمْ نَبَاَ ابْنَیْ اٰدَمَ بِالْحَقِّ م اِذْقَرَّ […]

مذہبی مضامین

قربانی کی اہمیت و فضیلت قرآن و احادیث کی روشنی میں

تحریر : محمد دانش رضا منظری پورنپور پیلی بھیت ماہ ذوالحجہ اسلامی سال کا بارہواں مہینہ ہے اس مہینے کی قرآن و احادیث میں بہت فضیلت و رفعت بیان ہوئی۔ اسی مہینہ کی دسویں تاریخ کو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے کی قربانی خلاق عالم کی بارگاہ میں پیش کی اور اللّہ رب […]

مذہبی مضامین

حج کی اہمیت و افادیت اور غلط فہمیوں کا ازالہ

تحریر: محمد اورنگ زیب مصباحی، گڑھوا جھارکھنڈرکن: مجلس علمائے جھارکھنڈ حج نام ہے احرام باندھ کر نویں ذو الحجہ کو عرفات میں ٹھہرنے اور کعبہ معظمہ کے طواف (طریقہ سنت میں جتنی باتیں ہیں اس کے مطابق ادا کرنے) کا اور اس کے لیے ایک خاص وقت مقرر ہے کہ اس میں یہ افعال کیے […]

مذہبی مضامین

قربانی ہدیۂ تشکر اور گُناہوں کی بخشش کا ذریعہ!

ازقلم۔ محمد عسجد رضا مصباحی حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی کا واقعہ تاریخ انسانی کا ایسا بے مثال اور شاندار باب ہے جس کا تذکرہ قرآن حکیم میں بڑے اہتمام سے کیا گیا۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو خواب میں حکم ہوا کہ اپنے بیٹے اسماعیل علیہ السلام کو ہمارے لئے قربان کردیں۔ حضرت […]

مذہبی مضامین

حج اسلام کا اہم رکن اور فرض ہے

ازقلم: عبدالرشید امجدی، اتردیناج پور صحیح قول کے مطابق ۹ھ میں حج فرض ہوا۔ یہ وہی سال ہے جس میں مختلف وفود رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے اور اسی سال سورۂ آلِ عمران نازل ہوئی، جس میں حج کی فرضیت کا اعلان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا گیا: وَلِلّٰہِ […]