مذہبی مضامین

قرآن مقدس تحریف سے پاک ہے

تحریر: احمد رضا مصباحیبہنگواں، امبیڈکر نگر، یو۔پی۔ کلام الٰہی انسانیت کی ہدایت کے لئے اُترا۔ جس نے بھی اس عظیم کلام کو پڑھا ، اور حق شناسی کی کوشش کی، اسے ہدایت ملی ۔ کچھ ہدایت سے محروم بھی رہے ؛کیونکہ قرآن مقدس کو پڑھ کر اس کے تمام اسرار و رموز سے واقفیت حاصل […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

جنھیں حوصلہ تھا سنورنے کا!

تحریر: ام ھشام نوریہ، ممبئی دنیا ایک بازار ہے اور یہاں موجود ہر شئی کی قیمت ”محنت کی کرنسی“ہے۔جتنی زیادہ محنت اتنی اچھی خریداری یعنی نیکی، بھلائی، برکت، خوشی، سکون، کامیابی وغیرہ انسان کے لئے تو وہی ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے یہ فطرت کا ایک اٹل اصول ہے۔ نیتیں اچھی ہوں،عزم راسخ […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

شریعت وسیاست اور بھارتی مسلمان

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ بھارت کے موجودہ سیاسی حالات,بلکہ سلطنت مغلیہ کے زوال کے بعد سے ہی بھارت کی سیاست مسلمانوں کو قبول کرنے سے انکار کرتی رہی ہے۔ ہندو مسلم اتحاد کا سب سے بڑا داعی سر سید احمد خاں بانی علی گڑھ مسلم یو نیورسٹی اور اتحاد کا دوسرا بڑا داعی محمد […]

مذہبی مضامین

قرآن شریف ہر طرح کی ظاہری اور معنوی تحریف سے پاک ہے

ازقلم: محمد دانش رضاکٹسہرا بازار گورکھپور یو۔پی۔متعلم ثقافتہ السنیہ کیرلا یونورسٹی قرآن شریف کتب سماوی میں آخری کتاب ہے جس کے بارے میں پوری امت مسلمہ کا اجماع ہے کہ ہر طرح کی ظاہری و معنوی تحریف سے پاک ہے۔۔۔تحریف سے مراد قرآن میں کسی طرح کی کمی و بیشی کا نہ ہو نا ۔ […]

مذہبی مضامین

بدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہ بدلہ جائے گا!

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : ٹائمس انٹرنیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج ، پٹنہ قرآن مجید اللّٰہ تعالٰی کی نازل کی ہوئی مقدس کتاب ہے ، اللّٰہ تعالٰی نے خود اس کی حفاظت کی یقین دہانی کرائی ہے ، اس بات پر پوری دنیا کے تمام فرقوں کے مسلمانوں کا مکمل اتفاق ہے […]

مذہبی مضامین

مذہب اسلام احترامِ انسانیت کا دین ہے

تحریر: محمد نفیس القادری امجدیخطیب وامام ،جامع مسجد منڈیا گنوں سہالیخادم تدریس جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیامعافی،مرادآباد،یوپی،الہندموبائل نمبر 8923604732 مذہب اسلام میں  ایک انسا ن کی عزت و حرمت بہت زیادہ ہے اور اگر وہ انسان مسلمان بھی ہو تو اس کی عزت و حرمت کی قدر مذھب اسلام میں اورزیادہ ہوجاتی ہے، اسی لئے مذھب […]

حدیث پاک مذہبی مضامین

والدین کے ساتھ حسن سلوک کا صلہ اور ان کی نافرمانی کا انجام: احادیث کی روشنی میں (قسط:۱)

تحریر: سید نور اللہ شاہ بخاریمہتمم و شیخ الحدیث: دار العلوم انوار مصطفیٰ، و سجادہ نشین: خانقاہ عالیہ بخاریہسہلاؤ شریف، باڑمیر (راجستھان) والدین رشتے میں ہمارے ماں باپ ہوتے ہیں۔ رشتوں کو اگر دیکھا جائے تو رشتے دو طرح کے بنتے ہیں، ایک روحانی دوسرے جسمانی ۔ روحانی رشتہ جس کو ہم ایمانی رشتہ   بھی […]

مذہبی مضامین

تین مقدس راتیں: قرآن وحدیث کی روشنی میں

ازقلم: محمد مکی القادری الحنفی الازھری گورکھپوریپرنسپل دارالعلوم اہل سنت نورالاسلام بلرام پور یو۔پی۔ رجب ، شعبان اور رمضان میں جاگنے کی راتیں آتی ہیں ‘ ان راتوں میں ہم جاگ کر اللہ تعالی کی عبادت کرتے ہیں، اس بارے میں میرے ذہن میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم ان راتوں میں خاص طور […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

لڑکی کی مرضی

ازقلم: لقمان شاہد سیدنا عثمان بن مَظْعُون رضی ‌اللہ ‌تعالیٰ عنہ کا انتقال ہوگیا ، آپ کی ایک بیٹی تھی جسے آپ نے اپنے بھائی قُدَامہ بن مَظْعُون رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سپرد کیا تھا ۔وہ بیٹی جب نکاح کی عمر تک پہنچی تو سیدنا و مولانا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے […]