تعلیم مذہبی مضامین

ہفتہ وار اجتماع کی اہمیت

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری علم اللہ کی عطا کردہ ایک لازوال نعمت ہے۔ اور اگر ایک انسان کے پاس علم نہ ہو تو اس کی زندگی ایک جانور کے جیسی ہے۔ علم ایک انسان کو مہذَّب بناتا ہے۔ صحیح اور غلط میں فرق کرنے کی تمیز سکھاتا ہے۔ علم کی فضیلت کو بیان […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

جہیز نقد اور دین مہر ادھار؟؟؟

ازقلم: کنیز فاطمہ رضوی، رام گڑھ (جھارکھنڈ) جہیز اتنی ضروری اور عام رسم بن گئ ہے کہ لوگ جہیز کے بغیر شادی کاتصور ہی نہیں کرتے، یہ ایک معاشرتی برائی بن گئی ہے، جو کہ ہمارے معاشرے کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے- حال ہی میں سوشل میڈیا پرعائشہ کےبارے میں پڑھی، یوٹوب پر […]

حدیث پاک گوشہ خواتین

الاربعین لصاحب جوامع الکلم و الحکمﷺ (پہلی حدیث)

ازقلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور نیت کی اہمیت عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَقَّاصٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَخْطُبُ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : ” يَا أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّةِ، وَإِنَّمَا لِامْرِئٍ مَا نَوَى، فَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ، فَهِجْرَتُهُ إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ، […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

مرحومہ عائشہ کی خود کشی اور امت مسلمہ کی بے بسی

از قلم: محمد ثناءاللہ قاسمیدارالافتاء جامعہ قاسم العلوم دتیا مدھیہ پردیش مرحومہ عائشہ کی خود کشی کا واقعہ کوئی قابل تعریف ہرگز نہیں، نہ ہی حالات سے تنگ آکر خودکشی اس کا حل ہے، تسلیم کرتے ہیں کہ خود کشی یقیناً حرام فعل ہے جسکی اسلام میں قطعی اجازت نہیں اس وقت عائشہ مرحومہ کی […]

اولیا و صوفیا مذہبی مضامین

سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کی نیاز کب؟ ۲۲/رجب یا ۱۵؟

ازقلم: اسلام الدین احمد انجم فیضی، گونڈہ ۲۲ رجب کو حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ جو سلسلۂ عالیہ قادریہ چشتیہ برکاتیہ رضویہ یارعلویہ حشمتیہ سبحانیہ وغیرہم کے مرکزی شیخ طریقت ہیں ، ان کا فاتحہ اکثر دیار میں مروج ہے جبکہحضرت امام قدس سرہ کی تاریخ وصال ۱۵ رجب ہےکچھ لوگ یہ […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

حضرت فاطمہ کے جہیز کی حقیقت

تحریر: محمد ثناء الہدی قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ رب العز ت نے چار صاحبزادیاں عطا فرمائی تھیں، ان میں سب سے بڑی صاحبزادی حضرت زینبؓ ہیں، جن کی شادی مکہ میں حضرت خدیحہؓ کے خالہ کے لڑکے ابوالعاص بن ربیع کے ساتھ ہوئی،دوسری صاحبزادی حضرت […]

مذہبی مضامین

خودکشی: اسباب اور تدارک

تحریر: ظفر کبیر نگریچھبرا، دھرم سنگھوا بازار، سنت کبیر نگر ،یوپی خودکشی ایک غیرانسانی، مذہبی اقدار کے منافی، انتہا درجے کی بزدلی، دین و شریعت کا، انکار اور توکل علی اللہ کے خلاف عمل ہے، اسلام سمیت کوئی بھی مذہب خود کشی جیسے قبیح و حرام فعل کی قطعاً اجازت نہیں دیتا، بیماریوں، پریشانیوں اور […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

مروّجہ جہیز کا نظام اور حقیقت پسندانہ جائزہ

تحریر: محمد دلشاد قاسمی جو وفا کا رواج رکھتے ہیںصاف ستھرا سماج رکھتے ہیں بھیج کر ہم جہیز پر لعنتاہل‌ غربت کی لاج رکھتے ہیں کسی بھی بیماری کو اگر جڑ سے ختم کرنا ہو تو سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ وہ کس چیز کی وجہ سے پیدا ہو رہی ہے اور […]

مذہبی مضامین

طریق مصطفیٰ کو چھوڑنا ہے وجہ بربادی

تحریر:محمد رجب علی مصباحی، گڑھوا، جھارکھنڈازہری دارالافتا،اورنگ آباد ،بہار یقیناً اولاد اللہ رب العزت کی عطا کردہ عظیم نعمت ہیں جو والدین کے لیے مسرت و شادمانی کا باعث ہیں،جن کا دیدار ان کی روح کو سکون اور قلب مضطر کو قرار فراہم کرتا ہے۔جن کا چشمان رحمت سے اوجھل ہوجانا بےقراری اور بےچینی کا […]

مذہبی مضامین

والدین کے ساتھ حسن سلوک : قرآن وحدیث کی روشنی میں

تحریر: محمد کلیم الدین مصباحیخطیب وامام: سنی جامع مسجد ,بیلور ٹاؤ ن ،ہاسن کرناٹک7204160238 اسلامی معاشرے میں والدین کے ساتھ حسن سلوک ،ان کی اطاعت وفرماںبرداری اور ان کے ساتھ حسنِ معاشرت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے،والدین کے ادب واحترام اور ان کے ساتھ بہتر سلوک کی جو تعلیم اسلام نے دی ہے دنیا کے […]