مذہبی مضامین

ناموس رسالت ﷺ

از: محمد حسان رضا راعینیپیلی بھیت شریفمتعلم جامعہ تحسینیہ ضیاء العلوم بریلی شریف تمام تعریفیں اس پروردگار عالم کے لئے جس نے تمام کائنات کو ادب کے دائرے میں پیدا فرمایا پھر ہر مخلوق کو اپنے قانون فطرت کے مطابق خاص نظام ادب کا پابند بنایا اور درود و سلام ہو اس کے حبیب پاک، […]

صحابہ کرام مذہبی مضامین

میرے صحابہ ستاروں کے مانند ہیں: تحقیق و تشریح

ترسیل : محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارک پور اعظم گڑھ یو پی محترم قارئینِ کرام : نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے حضرات اہل بیت اطہار رضی اللہ عنہم کو سفینۂ نجات اور سلامتی کا ذریعہ قراردیا اور حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو ہدایت کے درخشاں ستارے قرار دیا۔ارشاد فرمایا : […]

تصوف

تحفہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ: دعاے خاشعین

پیش کش: بزم رفاعیخانقاہ رفاعیہ، بڑودہ،گجرات9978344822 سلسلہ مبارکہ رفاعیہ کے جلیل القدر بزرگ حضرت سیدی امام محمد رواس رفاعیٔ ثانی رحمۃ اللہ علیہ کو ایک روحانی ملاقات میں سیدالمہاجرین و الانصار سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے یہ تحفہ عطاء فرمایا اور یہ بھی ہدایت فرمائی کہ یہ ’’دعائے خاشعین‘‘ ہے، اسے اپنے بھائیوں […]

مذہبی مضامین

ہر عہد میں خدا بننے کا جنون

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی تمام تر اختیارات کو اپنی ذات میں مرتکز کرکے خدا بننے کا جنون تاریخِ انسانی کے ہردور اور ہرعہد میں مسندِ اقتدار پر براجمان مطلق العنان بادشاہوں کے ذہنوں میں فتور برپا کرتا رہا ہے ۔ انسانی کھوپڑیوں کے مینار تعمیر کرکے اپنی انا کو تسکین دینے کے اس شیطانی […]

مذہبی مضامین

کیوں ہم زباں نہ کھولیں …..؟

ازقلم: محمد طاسین ندوی اللہ تعالی نے دنیائےفانی کو وجود بخشا پھر اسے زیب و زینت سےآراستہ کرنے کے لئے بے شمار مخلوق کی تخلیق فرمائی ان مخلوقات میں بنی آدم کو ہر مخلوق سے بالا تر بنایا اورمختلف رنگ و نسل کو برپا کرنے کے بعد رہنے سہنے برتنے، ٹٹولنے کا ڈھنگ و سلیقہ […]

مذہبی مضامین

نماز ہی کامیابی کی اصل کنجی ہے

تحریر: محمد تحسین رضاقادری رفاعی امام مسجد عزیز فاطمہ سول لائن  کانپور اب تک میرا جہاں تک مطالعہ  رہا تو مجھے  ایسی کوئی قرآن کی آیت یا حدیث میں یا سلف صالحین سے کوئی ایسا قول  نہیں ملاکہ نماز کے بغیر بھی ایک مسلمان دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتا ہے  کیونکہ  نماز دین […]

مذہبی مضامین

اف! یہ شخصیت پرستی

ازقلم: محمد عدنان سعیدی رضوی عشقیکراچی، پاکستان پچاس ہزار لے کر شام سے صبح تک جب پیران عظام کی شان و عظمت کے قصیدے پڑھے جائیں گے تو پیر صاحب میں بھی ایک چھوٹا سا فرعون و نمرود پیدا ہوجاتا ہے۔جو پیر صاحب کے پاؤں ذمین پر ٹکنے نہیں دیتا ایک طرف ان پیروں کی […]

سائنس و فلسفہ مذہبی مضامین

دیوانوں سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانہ کیا ؟

تحریر : محمد سلیم مسلمانوں میں بھی بہت سے لوگ ایسے پائے جاتے ہیں جو یہ سمجھنے لگے ہیں کہ شائد سائنس ہر قضیے کو سلجھانے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ جو کل تک لاینجل تھا وہ آج سلجھ گیا اور جو آج سمجھ نہیں آرہا اس تک سائنس کل پہنچ جائے گی ۔میں ساری […]

سیرت و شخصیات مذہبی مضامین

انبیاے کرام علیہم السلام اور مقام صبر و رضا

تحریر: محمد روشن رضا مصباحی ازہری (خادم :رضوی دارالافتاء، رام گڑھ)  اللہ عزوجل نے جب اس کائنات کی تخلیق فرمائی تو خالق حقیقی نے اصلاح امت و فلاح ناس و تزکیہ نفس کے لیے انبیائے کرام علیہم السلام کی پاکیزہ جماعت کو مبعوث فرمایا اور ان کے بھیجنے کا صرف ایک مقصد تھا کہ بندگان خدا […]

مذہبی مضامین

ہم مسلمان ہیں پھر بھی بے حیائی پر آمادہ ہیں؟؟؟

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری: یو۔پی۔ بنکر یونین مئو ان دنوں سوشل میڈیا پر فرضی آئی ڈی کی بھر مار ہے اور اس میں خواتین کے نام سے لوگ آئی ڈی بناکر سیدھے سادھے بھولے بھالے یا پھر کسی عزت دار کو ریکویسٹ بھیجھکر میٹھی میٹھی باتیں کرتے ہیں مزے کی بات تو یہ ہیکہ […]