مضامین و مقالات
مختلف النوع موضوعات پر مشتمل مضامین و مقالات
منشیات کا استعمال اور نوجوان نسل: ایک المیہ
نوجوان نسل کسی بھی معاشرے کا وہ ستون ہے جو اس کی ترقی اور استحکام کو مضبوطی فراہم کرتا ہے۔ لیکن اگر یہ ستون خود تباہی کی طرف مائل ہو جائے تو معاشرہ اپنی بنیاد کھو دیتا ہے۔ آج کا سب سے بڑا المیہ منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال ہے، جو نوجوانوں کو اپنی لپیٹ … Read more
صفائی کی اہمیت _
صفائی ہماری صحت مند زندگی کا ایک لازمی حصہ ہے اور صفائی کے بغیر ہماری زندگی شاید ممکن ہی نہیں۔یوں تو سبھی مذہبوں اور دھرموں میں صفائی، ستھرائی پر زور دیا گیا ہے لیکن اسلام میں صفائی، ستھرائی اور پاکیزگی کی جس طرح جامع اور کامل و مکمل تعلیم دی گئی ہے وہ صرف اسلام … Read more
علم ٬ فقہ و افتا اور فتاویٰ عثمانیہ
” العلم نور ” علم نور ہے اور جہالت تاریکی ہے ۔ نور اور تاریکی میں تضاد ہے ۔ جہاں علم ہوگا ٬ وہاں روشنی ہوگی اور جہاں جہالت ہوگی ٬ وہاں تاریکیاں اپنا دامن پسارے دور دور تک نظر آئیں گی ۔ تاریکیوں کا جنازہ نکالنے کے لیے علم کی روشنی کا ساتھ ہونا … Read more
جہیز: ایک سماجی لعنت اور اس کے خاتمے کے لیے اقدامات
جہیز کا مسئلہ ہمارے معاشرے میں ایک گہری جڑ پکڑ چکا ہے، جو نہ صرف سماجی برائی ہے بلکہ معاشی، اخلاقی اور مذہبی طور پر بھی نقصاندہ ہے۔ اس لعنت کے خاتمے کے لیے ہم سب کو انفرادی، سماجی اور اجتماعی سطح پر اقدامات کرنے ہوں گے۔ جہیز کے مضر اثرات ملاحظہ فرمائیں؛ 1.غربت اور … Read more
عصرِ حاضر اور نوجوان؟
آج کے نوجوانوں کی حالت پر غور کریں تو یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ ہمارے نوجوانوں کو کیا ہو گیا ہے، وہ کہاں جا رہے ہیں اور ان کی زندگی کا مقصد کیا ہے؟ ان سوالات کے کئی اہم پہلو ہیں جنہیں سماجی، تعلیمی، اخلاقی، اور مذہبی نقطہ نظر سے دیکھا اور سمجھا … Read more
مسئلہ فلسطین اور قیام اسرائیل کا ایک تاریخی مطالعہ
مسئلہ فلسطین دنیا کا ہے ۔ سب سے قدیم اور پچیدہ مسئلہ ہے ۔ وہ ایسا ایک مسئلہ ہے جس میں مذہب، نسل اور ثقافت کے تمام تر تضاد پوری کی پوری شدت کے ساتھ موجود ہیں۔ 1947ء کے جون کی جنگ میں جس علاقے پر اسرائل نے اپنا قبضہ جمایا تھا اور جس کے … Read more
انسانی کوشش کے مطابق ہی ثمرات اعمال مرتب ہوتے ہیں
جس طرح تاریکی و روشنی، علمیت و تعلیمی پسماندگی، ہدایت و گمراہی، موت و زندگی، امیری و فقیری، بلندی و پستی، دھوپ کی تمازت اور چھائوں کی ٹھنڈی میں فرق ہوتا ہے اسی طرح اعمال صالحہ و افعال قبیحہ اور ثواب و عقاب میں بھی فرق ہوتا ہے۔ جیسے کہ حسب ذیل حدیث شریف سے … Read more
انیس العرفاء ترجمۂ مونس الفقراء
ماضی قریب کے مشہور محقق جناب شمس بریلوی ٬ صوفیائے کرام اور مشائخِ امت کی تصنیفی خدمات اور رسائلِ تصوف پر روشنی ڈالتے ہوئے ” عوارف المعارف ” کے مقدّمہ میں لکھتے ہیں : مشہور ہے کہ حضرت شیخ ابو سعید ابو الخیر رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی اس گراں قدر تصنیف کو جس پر … Read more
ایمان و یقین کی ترقی کا راز !!!
شام کے وقت جہاں سورج شرق سے غرب کی مسافت طے کر کے غروب کے قریب سے قریب تر اور ہلکی، ہلکی زردی و سرخی کی جانب مائل ہورہا تھا۔ وہیں ساتھ ہی میں افق آسمان پر بھی اپنی زردی بکھیرتے جارہا تھا۔ اور اسکی روشنی مدھم پڑتی جارہی تھی۔ نگاہیں خیرہ تھیں قدرت کی … Read more