مذہبی مضامین

زکوة ایک محکم فریضہ ہے، جس کی ادائیگی ضروری ہے!

تحریر: انوارالحق قاسمی نیپالی اس دنیا کےبیش بہاقیمتی چیزسے لےکر معمولی سےمعمولی شیئ تک کاحقیقی مالک وحدہ لاشریک لہ کی ذات گرامی ہے،اورانسان جنہیں ہم بظاہر سیم وزر اورجائداد وغیرہم کامالک خیال کرتے ہیں ،وہ حقیقت میں مالک نہیں ،بل کہ محافظ ہیں ۔مالک حقیقی انہیں اپنے خزانےسے معمولی یاغیر معمولی مال عطاکرکے یوں ہی […]

سیاست و حالات حاضرہ

مغلوب اقوام کب غالب ہوتی ہے؟

ابومعاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمیخادم تدریس: جامعہ نعمانیہ، ویکوٹہ، آندھرا پردیش یہ دنیا سیکڑوں سال سے آباد ہے، چرخ کہن یہاں بے شمار ترقی یافتہ اقوام دیکھ چکی ہے ، اس نے یہ بھی مشاہدہ کیا ہوگا کہ کل تک جو اقوام مغلوب تھیں، جن کے لئے ارض خدا باوجود اپنی وسعت کے تنگ […]

تحقیق و ترجمہ تنقید و تبصرہ عقائد و نظریات فقہ و فتاویٰ

فتاویٰ مظہریہ کی عبارتوں کی توضیح (قسط سوم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط دوم میں یہ بیان کیا گیا کہ جس کو اشخاص اربعہ کی کفریہ عبارتوں میں کفر سمجھ میں نہ آئے تو اس کوبھی حکم شرعی ماننا ہے۔دراصل کبھی کسی وجہ سے بدیہی امربھی کسی کو سمجھ میں نہیں آتاہے،اور عدم فہم کے سبب بدیہی میں اختلاف ہوجاتا ہے۔اسی طرح […]

مضامین و مقالات

لکھا کیجیے…!

تحریر: انصار احمد مصباحیرکن جماعت رضاے مصطفٰی، مغربی بنگال9860664476 زندگی کی راہوں میں، آپ کے ساتھ یا آپ کی نظروں کے سامنے کچھ ایسے حادثے رونما ہوجاتے ہیں، آپ ساری توجہ ہٹا کر جنھیں دیر تک دیکھتے رہتے ہیں، اپنی مصروفیات کو بالاے طاق رکھ کر، ان کے تعلق سے سوچتے رہتے ہیں۔اب آپ غور […]

اصلاح معاشرہ

یتیم نوجوان جعلی عاملین کا شکار!!

رضوان خالدی بدایونی یوں تو موت و حیات رب کہ دست قدرت میں ہے لیکن دنیا دار اسباب بھی ہے اسباب کا اپنانا انسان کیلۓ لازم و ضروری ہےبات کرتے ہیں اس نو جوان کی جو کمسن عمر میں ہی یتیم ہو گیا تین بہنوں کی پرورش اسی کی ذمہ تھی بچپن ہی میں گھر […]

مذہبی مضامین

یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے

ازقلم: پٹیل عبدالرحمٰن مصباحی، گجرات جب تک انسان دین کی تقلید کے مرحلے میں تھا تب تک وہ یک جہتی تقلید پر قانع تھا، یعنی وہ بس دین مان لیتا تھا؛ باقی سیاست، معیشت اور معاشرت کا تعیّن خود دین ہی اس کے لیے کر دیتا تھا. نتیجتاً ایک سجدہ ہزار سجدوں سے نجات دلاتا […]

تنقید و تبصرہ

تفہیم و تعبیر: تحقیقی و تنقیدی مضامین کا ایک قیمتی مجموعہ

تبصرہ نگار: محمد ارشاد ندویشعبہ اردو دہلی یونیورسٹی مصنف : عبدالباری قاسمیسن اشاعت : 2020ءقیمت : 268ناشر : قندیل نشریات(معرفت:مرکزی پبلی کیشنز)،نئی دہلیرابطہ: 8090355815 دور حاضر میں اردوزبان کے ابھرتے ہوئے قلمکاروں کی فہرست میں ایک نام عبدالباری قاسمی کا بھی آتا ہے، عبدالباری قاسمی شعبہ اردو دہلی یونیورسٹی میں ریسرچ اسکالراورقندیل کے ایڈیٹر بھی […]

سیاست و حالات حاضرہ

جنہیں تاریخ بھی لکھتے ڈرے گی وہ ہنگامے یہاں ہونے لگے ہیں

تحریر: محمد دلشاد قاسمی ظالم سے مصطفیٰ کا عمل چاہتے ہیں لوگسوکھے ہوئے درخت سے پھل چاہتے ہیں لوگ جس کو بھی دیکھیے ہے وہی دشمن سکوںکیا دور ہے کہ جنگ و جدل چاہتے ہیں لوگ اس وقت مسلمانوں کے تعلق سے سے دنیا کے مختلف خطوں میں بشمول ہندوستان جو حالات پیش آ رہے […]

سیاست و حالات حاضرہ

موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی، نائب ناظم امارت شرعیہ، و مدیر اعلیٰ ہفت روزہ نقیب ہمارا ملک اپنی تاریخ کے بد ترین دور سے گذر رہا ہے، دن بدن حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں، گائے کے تحفظ کے نام پر لوگوں کو مارا جا رہا ہے، گائے کے علاوہ دوسرے جانوروں کے گوشت کھانے […]

مضامین و مقالات

تقدیر بگڑ جائے تو کوئی ہنر کام نہیں آتا

ازقلم: محمد شریف نظامی حضرت شیخ سعدیؒ بیان کرتےہیں کہ ایران کے ایک شہر اردبیل کا ایک پہلوان فنون سپہ گری میں اس قدر ماہر اور شہ زور تھا کہ لوہے کے بیلچے کو تیر سے چھید دیا کرتا تھا۔ اس پہلوان کے مقابلے میں آنے کی جرات کسی کو نہ تھی۔ ایک مرتبہ ایسا […]