مذہبی مضامین

دشمنانِ دین کی ریشہ دوانیوں کو دین کا حصہ مت بننے دیجئے!

تحریر: محمد قاسم ٹانڈؔوی/09319019005 کہتے ہیں کہ: "ہر چیز کا ایک حقیقی حسن ہوا کرتا ہے تاکہ وہ چیز اس حسن حقیقی کے موجود ہوتے ہوئے اپنی افادیت اور معنویت میں جہاں ایک گوناں نکھار لانے والی ثابت ہو وہیں اس کا وہ حسن اس چیز کی دوبالگی اور بلندی میں مسلسل اضافہ کا سبب […]

مذہبی مضامین

توبہ کرنا ایک نیک عمل ہے

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ شرعی طور پر جو کام غلط ہو,اس سے توبہ کی جاتی ہے۔گناہ صغیرہ وکبیرہ,ناجائز وحرام اور ضلالت و کفر کے ارتکاب پر توبہ کرنے کا حکم ہے,تاکہ بندوں کی دنیا و آخرت درست ہو۔ کبھی اہل علم سے شعوری یا لاشعوری طور پر کچھ ایسی باتیں صادر ہو جاتی ہیں […]

اصلاح معاشرہ

نکاح (شادی) کو اسلام نے آسان بنایا ہے

رسموں میں جکڑا سماج، شادیاں ہو گئیں پہاڑ تحریر: محمد ہا شم قادری مصباحی، جمشید پور اَلْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرو رش فر مانے والاہے۔ تمام تعریفیں رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ کے لئے جو سارے جہانوں کا مالک ہے اور سارے جہانوں کا پیدا فر مانے والاہے اس […]

مضامین و مقالات

اردو میں کیریر: چیلنجز اور امکانات

تحریر: کامران غنی صبااسسٹنٹ پروفیسر نیتیشور کالج، مظفرپور سال 2020ختم ہونے والا ہے۔ عالمی وبا کورونا کی وجہ سے جہاں یہ سال معاشی بحران کا سال بن تاریخ میں محفوظ ہو چکا ہے وہیں تعلیمی اعتبار سے بھی یہ سال بہت خسارے میں رہا۔ تعلیمی اداروں میں درس و تدریس کا سلسلہ ابھی تک بند […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

نکاح محبوب اور جہیز معیوب کیوں؟

از قلم: خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف یوپی بھارت موبائل 7247863786 اسلام میں مرد و عورت کے لیے جنسی لذت کا حصول صرف نکاح میں ہے اس شریفانہ طریقہ کے علاوہ اور کسی صورت کو جائز قرار نہیں دیا گیااس کے لیے پہلے رشتہ کی تلاش کی جاتی ہے پھر مزید بات چیت کرکے اسے […]

تنقید و تبصرہ

"کلامِ خاکی" رفیق العلماء کی شعری شاہ کار

تبصرہ نگار: وزیر احمد مصباحی (بانکا)ریسرچ اسکالر: جامعہ اشرفیہ مبارک پور      "وہ ایک خدا ترس عالم دین ہیں، نیک سیرت و صورت ہیں، نہیں! بچوں سے پیار و شفقت کرنے والے ہیں، شیریں کلام ہیں، اوہ ہاں! شاید وہ علما نواز ہیں یا پھر سادگی پسند، ملنسار اور بلا تفریق ہر ایک کی […]

مضامین و مقالات

اُف! یہ مہنگائی بھی نہیں جاتی

تحریر: محمد اورنگ زیب مصباحیگڑھوا جھارکھنڈ (رکن:مجلس علمائے جھارکھنڈ) مکرمی!آج پوری دنیا کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوگا کہ مہنگائی میں ہندوستان کو فوقیت حاصل ہے جبکہ ڈیولپمینٹ کی بات کریں تو ہندوستان بالکل آخری پوزیشن پر کھڑا ہو چکا ہے۔وہیں قرضوں کے معاملے میں بھی مودی حکومت سے قبل 36فیصد ہندوستان پر قرض […]

سیاست و حالات حاضرہ مضامین و مقالات

علماے کرام اور قومی دانش وران

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ بھارتی مسلمان انتہائی کس مپرسی کے عالم میں زندگی گزار رہے ہیں۔یہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔بعض سیاسی پارٹیاں مسلمانوں کے ساتھ دشمنوں کا سا سلوک کرتی ہیں اور سیکولر کہلانے والی پارٹیاں عام طور پر الیکشن کے وقت سیکولر بن جاتی ہیں۔پھر سال بھر میں ایک بار افطار پارٹی کرا […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

این جی اوز اور فلاحی اداروں میں علما کا رول!

تحریر: نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب اس میں کوئی شک نہیں کہ علماء و فارغینِ مدارس اور طلباء کے اندر قوم و ملت اور ملک کی خدمت کا جو حسین جذبہ پایا جاتا ہے وہ عصری تعلیم گاہوں کے فارغین کے اندر عنقا ہے۔ این جی اوز اور فلاحی ادارے ان کے اس حسین […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

صرف مساجد پر ہی اعتراض کیوں؟ دیگر مذہبی عبادت خانے پر کیوں نہیں؟

تحریر: سراج احمد قادری مصباحیمفتی: جامعہ قادریہ کلیم العلوم وسئی مہاراشٹرا6355155781 چند ہفتہ قبل مہاراشٹرا کا ایک اخباری تراشہ نظر سے گزرا، جس میں ایک عورت کی جانب سے مساجد کھولے جانے پرایک غیر دانشمندانہ اورتعصبانہ بیان تھاکہ مساجد کھولنے کی وجہ سے کرونا کی لہر میں شدید اضافہ ہورہا ہے،اس لیے حکومت مہاراشٹرا کو […]