تاریخ کے دریچوں سے تعلیم

پہلا اقامتی مدرسہ کب اور کہاں؟

طارق انور مصباحی، کیرلا عہد ماضی میں ارباب علم وفضل مساجد میں یا اپنی رہائش گاہوں پر شائقین علوم دینیہ کو مذہبی علو م وفنون سے آراستہ فرماتے۔اس کے بعد باضابطہ مدارس کا وجود ہوا۔ عہد حاضر میں اگر مدارس اسلامیہ نہ ہوں تو دینی تعلیم کا سلسلہ موقوف ہوجائے اور چند سالوں بعدتلاش بسیارکے […]

سیاست و حالات حاضرہ

کانگریس ،رسّی جل گئی پر بَل نہیں گئے

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی، کالپی شریف کانگریس صدر سونیا گاندھی نے جمعہ(20/8/2021) کو 19 اپوزیشن جماعتوں سے 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے متحد ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو اپنی حکومت بنانے کے لیے اپنی مجبوریوں سے بالاتر ہوکر ملک کی آئینی دفعات اور تحریک آزادی کی اقدار […]

سیاست و حالات حاضرہ

کسانوں نے حکومت سے اپنا وجود منوا ہی لیا!

تحریر: جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com صاحب ہم کسان ہیں صبح سویرے اٹھتے ہیں، سردی ہو یا گرمی یابر سات، دھوپ ہو یا چھاؤں صبح صبح ہم اپنے کھیتوں میں جاتے ہیں، ہل چلاتے ہیں، کھیتوں میں جتائی بوائی روپائی کرتے ہیں،، ہم زمین کے اندر بیج ڈالتے ہیں اور یہ سب کرتے ہوئے ہم دھوپ میں […]

تنقید و تبصرہ

کتاب "انوار رسالت”ﷺ

تصنیف لطیف: قائد اہلسنت حضرت علامہ ارشد القادری رحمہ اللہ تبصرہ نگار : محمد مجیب الرحمٰن رہبرفاضل : الجامعة الاسلامیہ، رامپور یوپی زیر تبصرہ کتاب "انوار رسالت ” ادیب الہند حضرت علامہ ارشد القادری رحمہ اللہ کے چند مختصر رسائل پر مشتمل ہے،جس علامہ نے میں اہلسنت و اہل بدعات کے مابین چند اختلافی امور […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

نکاح رحمت یا زحمت؟

تحریر: ساغر جمیل رشک مرکزیریسرچ اسکالر البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، علی گڑھ نکاح ایک ایسی عبادت ہے جو تقریباً تمام انبیا و رسولان عظام کی سنت رہی ہے۔ اور اسے آدھا دین قرار دیا گیا ہے۔ یہ نگاہوں کو نیچی کرتا ہے اور گناہوں سے دور رکھتا ہے۔ زوجین کو سکون بخشتا […]

مذہبی مضامین

جس قوم کو غص بصر کا حکم دیا گیا وہی فتنۂ نظر کا شکار ہوگئی

از :۔ ڈاکٹر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ،) M.A., M.Com., Ph.D (Osm دنیا میں جتنے بھی انقلابات برپا ہوئے ہیں ان میں نوجوان نسل کا کردار ناقابل فراموش رہا ہے۔ قرآن مجید میں اصحاب کہف اور کٹھن حالات میں حضرت موسیؑ پر ایمان لانے والے نوجوانوں کا […]