تنقید و تبصرہ

"صحافت: دو صدی کا احتساب” میں "ہماری آواز” ویب پورٹل کا خصوصی تذکرہ

اردو صحافت کے 200 سال مکمل ہونے پر جناب صفدر امام قادری، راج دیو کمار اور محمد مرشد صاحبان کی زیر ترتیب ضخیم دستاویز بنام "صحافت: دو صدی کا احتساب” کے کالم ویب پورٹل میں جناب قمر اعظم صدیقی صاحب نے موجودہ سرگرم اردو ویب سائٹس کا تجزیہ کرتے ہوئے "ہماری آواز” کا تذکرہ درج […]

تنقید و تبصرہ گوشہ خواتین

’’خواتین ادب تاریخ و تنقید‘‘ نسائی ادب کی تفہیم میں اہم اضافہ

تبصرہ نگار : ابو شحمہ انصاریلکھنؤ بیورو چیف ،نوائے جنگ برطانیہ نسائی ادب پر ڈاکٹر صالحہ صدیقی کی نئی تصنیف ’’خواتین ادب تاریخ و تنقید ‘‘ منظر عام پر آچکی ہے ،اس سے قبل مصنفہ کی تانیثیت پر مبنی اہم کتاب’’اردو ادب میں تانیثیت کی مختلف جہتیں‘‘ اہل علم وفن کے درمیان داد و تحسیں […]

تنقید و تبصرہ

تنقید کے نام پر اکابرین سے بدتمیزی اور گستاخی کی آگ اہل سنت کی فصلوں کو جلا کر کہیں راکھ نہ کردے

ازقلم: غلام آسی مونس پورنویخادم دارالعلوم انوار مصطفٰے لکھنؤ محترم قارئینآج کے دور کا ایک عجیب المیہ ہے کہ جس کو دیکھو وہ تنقید کا بے تاج سلطان بننے کو مضطرب ہے، کیونکہ تنقید کا فن ایک ایسا فن ہے جس سے کبھی کبھی خوب واہ واہی حاصل ہوجاتی ہے، مگر کبھی کبھی اس فن […]

تنقید و تبصرہ

تبصرہ: رحمت و نور کی برکھا

از قلم : (مولانا)کلیم رضوی مصباحی رحمت و نور کی برکھا شاعر جدت طراز سید خادم رسول عینی زید مجدہ کا اولین نعتیہ مجموعہ ہے_ سید صاحب قبلہ کی مہربانی کہ نور و نکہت اور عشق و عرفان میں ڈوبا ہوا نعتوں کا یہ حسین گلدستہ فقیر کے لیے سامان راحت ہوا فقیر نے بالاستیعاب […]

تنقید و تبصرہ شعر و شاعری

علی حسین خاکی کی شاعری کا اجمالی جائزہ

تجزیہ نگار: اسلم آزاد شمسیاسسٹینٹ ٹیچر +2 ہائی اسکول ہنوارہ گڈا جھارکھنڈ جناب الحاج محمد علی حسین خاکی کا تعلق صوبہ جھارکھنڈ کے مشہور و معروف علمی و ادبی لحاظ سے زرخیز شہر ہزاریباغ سے تھا، انکی پیدائش ہزاری باغ شہر کے ایک گاؤں بادم میں 1950 میں ہوئی تھی، شاعر مرحوم سے میری ملاقات […]

تنقید و تبصرہ

تقاریظ حضورمصلح قوم و ملت:ایک مطالعاتی جائزہ

تحریر: خلیل احمد فیضانی عہد رواں میں لفظ ”تقریظ” گوش گزار ہوتے ہی ذہن فورًا بے جا تعریف و توصیف بلکہ مبالغہ و غلو کی طرف متبادر ہوتا ہے…عہد رواں میں بعض تقاریظ پڑھ کر تو رونا آتا ہے کہ جن لوگوں نے صحیح ڈھنگ سے درسِ نظامی تک نہیں پڑھا آج انہیں بھی علامہ […]

تنقید و تبصرہ

"حکیم ترمذی اور مسئلہ ختم نبوت”: کلمات تحسین و آفرین

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعینعلامہ طارق انور مصباحی صاحب زید مجدہ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔عصر حاضر میں آپ اہل سنت کے ادیب شہیر اور محقق بے نظیر ہیں۔ جہاد بالقلم کے محاذ […]

تنقید و تبصرہ

تاثر جمیل بر فتاویٰ اسحاقیہ جلدسوم

ازقلم: (مفتی) محمد قاسم مصباحی(سہرساوی)استاذ: مدرسہ غوثیہ رؤفیہ دھامنگر شریف ضلع بھدرک (اڑیسہ) بسم اللہ الرحمٰن الرحیمالحمد لولیہ والصلوةوالسلام علی نبیہ والہ وصحبہ اجمعین زیر مطالعہ کتاب "فتاویٰ اسحاقیہ جلد سوم” واقف رموز شریعت حضرت علامہ مفتی محمد عالمگیر رضوی ادام اللہ فضلہ الساری کے فتاویٰ پر مشتمل ہے اس سے قبل جلد اول اور […]

تنقید و تبصرہ

رسالہ "سہ ماہی جام میر”: تبصرہ

ازقلم: انصار احمد مصباحی9860664476/ aarmisbahi@gmail.com رسالہ "سہ ماہی جام میر” بلگرام شریف (جنوری تا مارچ 2022ء) شائع کردہ: دارالعلوم واحدیہ طیبیہ ، بلگرام شریف ، ہردوئی ، یو پی۔ ایڈیٹر: مولانا محمد قمر انجم قادری فیضی صاحب ایڈیٹر کا رابطہ نمبر: 6393021704 درسی کتابوں کے بعد سب سے مفید اور دل چسپ کچھ ہے تو […]

تنقید و تبصرہ

تذکرہ مفتی شمس الدین قادری: اسلام شناسی کی نہایت عمدہ مثال

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین جامعۃ المدینہ ہبلی کرناٹک کے ایک مدرس مولانا نازش المدنی القادری مراد آبادی صاحب زید مجدہ عالم جوانی ہی میں قلم و قرطاس سے ایسے جڑے ہیں کہ جہاد […]