تنقید و تبصرہ

” انوار رضا” کا "شہید کربلا نمبر” "پیغام واقعۂ کربلا "

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ و نصلی علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین کیا بات رضا اس چمنستان کرم کیزھرا ہیں کلی جس میں حسین اور حسن پھول شہزادۂ گلگوں قبا ،سراپا تسلیم ورضا شہید کربلا حضرت …

Read More »

"سوغات وفا” اہل ذوق کے لیے ایک”تحفۂ بے بہا”

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین فخر السادات علامہ سید اولاد رسول قدسی مصباحی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ۔ آپ گلستانِ سادات کے ایک …

Read More »

موجودہ خانقاہی نظام: ایک رپورٹ اور اصلاح

از قلم: محمد توصیف رضا قادری علیمی (بانی الغزالی اکیڈمی و اعلیٰ حضرت مشن، آبادپور تھانہ (پرمانک ٹولہ) ضلع کٹیہار بہار، الھند: متعلم دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی،بستی۔ یوپی) دینِ اِسلام کی ترویج و اشاعت کا کارنامہ بیشتر ممالک میں صوفیائے کرام ہی کی تبلیغی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ انہی کی …

Read More »

نصاب تعلیم جامعہ گلشن مصطفیٰ نسواں: ایک تعارف

ازقلم: (مفتی) محمد ایوب مصباحی، پرنسپل وناظم تعلیمات جامعہ گلشن مصطفی نسواں، بہادر گنج، مراداباد، یو۔ پی تعلیم کی مضبوطی میں جس طرح جفاکش اساتذہ و معلمات ، طلبہ و طالبات کا متواتر محنت ومشقت سے اسباق کو یاد کرنا اور سمجھنا، پابندی وقت اور فارغ البال ہونا شرط ہے …

Read More »

کمرۂ استقبال

تو آئیے حاضرینِ محفل! اب ہم دعوت سخن دیتے ہیں ، شیرِ پنجاب ، خطیبِ بے مثال و خطیبِ شعلہ بیاں کہ جب وہ زبان کھولتے ہیں تو لاکھوں الفاظ ہاتھ باندھے ہوئے کھڑے نظر آتے ہیں جی ہاں ! میری مراد ” فلاں بن فلاں” ہیں وہ مائیک پر …

Read More »

عہد حاضر اور القابات: ایک تنقیدی جائزہ

از قلم: محمد توصیف رضا قادری علیمی (بانی الغزالی اکیڈمی و اعلیٰحضرت مشن، آبادپور تھانہ (پرمانیک ٹولہ) ضلع کٹیہار بہار، الھند : متعلم دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی،بستی۔ یوپی،۔۔۔۔شائع کردہ: ۱۸/جولائی/۲۰۲۲) آج کل معاشرہ میں مذہبی القاب کے استعمال میں بڑی بے اعتدالیاں دیکھی جارہی ہیں، چاہے ان القاب کی صلاحیت …

Read More »

تذکار تطہیر…..تعارف وتبصرہ!

محمد ساجد رضا قادری رضوی کٹیہاریخطیب وامام جامع مسجد کاٹے پلی پٹلم بانسواڑہ ضلع کماریڈی تلنگانہموبائل نمبر 7970960753 کتاب تذکار تطہیر روبرو ہے،جیساکہ نام ہی سے واضح اور روشن ہے،کہ یہ کتاب فن تذکرہ پرمشتمل ہے،اس موضوع پریہ کوئی پہلی کتاب ہےاور نہ ہی کوئی آخری ۔البتہ کتب تذکار میں …

Read More »

سہ ماہی "المنتہٰی” کا "تحفظ ختم نبوت اور بابو پیر بخش لاہوری نمبر” کی اشاعت ایک اہم کارنامہ

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم ، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین ہمارے پیارے نبی کریم رؤف الرحیم حضرت احمد مجتبیٰ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاتمیت ، جامعیت اور اکملیت …

Read More »

سہ ماہی "سنی پیغام نیپال” کے "رد قادیانیت نمبر” کا ایک تعارفی جائزہ

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم ، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین قادیانیت ہے فتنہ عصر حاضر کا قبیحکار فرما پشت پر ہے جس کی ابلیس شریربانی اس فتنہ کا تھا کذاب و دجال …

Read More »

ڈاکٹر محمد نواز کنول کی کتاب: دانہ ہائے ریختہ

تحریر: امتیاز احمد ؎ محبت تم سے کی میں نے تمہارے بے وفا ہوتےاگر تم باوفا ہوتے تو میں نے کیا کیا ہوتا دنیا میں جتنے بھی شاعر، نثر نگار، نقاد اور مترجم گزرے ہیں، انہیں بائیں بازو کے نام نہاد نقادوں نے خوب لتاڑنے کی کوشش کی ہے۔ یہ …

Read More »