گیسٹ کالم

خواجہ غریب نواز

حضور خواجۂ خواجگاں نے وادی کفر و شرک کو ایمان کی کرنوں سے منوّر کر دیا

’’میں نے ایک قبر(تربتِ غریب نواز) کو ہندوستان میں حکومت کرتے دیکھا‘‘وائسرائے ہند لارڈ کرزن تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     ملک ہندوستان شرک و کفر کے دَلدَل میں پھنسا ہوا تھا۔ بعض علاقے ہی دامن اسلام میں تھے؛ جیسے کیرلا و سندھ ۔ کثیر علاقے شرک کی تاریکیوں میں ڈوبے ہوئے تھے۔ لاکھوں […]

خواجہ غریب نواز

سوانح خواجہ غریب نواز اور چھٹی شریف

از:ابوضیا غلام رسول مہرسعدی کٹیہاریمقام بوہر پوسٹ تیلتاضلع کٹیہار بہار8618303831خطیب وامام فیضانِ مدینہ مسجد علی بلگام کرناٹک انڈیاخلیفہ حضور مدنی میاں، حضور قائد ملت سید محمود اشرف اشرفی جیلانی ومفتی انوار الحق خلیفہ حضور مفتی اعظم ھندرضی اللہ عنہ بریلی شریف اللہ پاک اس خاکدان عالم میں مخلوق کی ہدایت ورہنمائی کے لئے سب سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلمان اور سیاسی محرومی !!

“سیاسی محرومی کے بہت سارے اسباب ہیں جن میں ایک اہم سبب اپنی قیادت سے غفلت برتنا ہے اسی بنا پر ہماری قوم سیکولرزم کے نام پر غیر مسلم لیڈران کو اپنا رہبر مانتی رہی لیکن 70 سال گزرجانے کے بعد بھی اپنی قیادت پر بھروسہ کرنے تیار نہیں ہے۔جس کی وجہ سے مسلمان سیاسی […]

نعت رسول

نعت رسول: وہ زمانے میں نرالا ہے قلندر دیکھو

فرید عالم اشرفی فریدی وہ زمانے میں نرالا ہے قلندر دیکھوشاہ طیبہ کی نظر ہو گئی جس پر دیکھو ساری دنیا میں نرالا ہے وہ جا کر دیکھورکھ دیا اپنا قدم آپ نے جس پر دیکھو تکتے رہتے بڑی حسرت سے فرشتے ہر دمکاش مل جاتا مجھے ایسا مقدر دیکھو کل جہاں جس کے وسیلے […]

اولیا و صوفیا

اولیاءاللہ کی تخلیق کا سبب کیا ہے

از قلم: عطاء الرحمن قادری فیضیجامعہ عربیہ اہلسنت مظفرالعلوم اولیاء اللہ کی تخلیق و پیدائش کی وجہ*محترم حضرات* ہر چیز کی ایک طبیت ہوتی ہے اور کسی بھی چیز کی طبیعت اسی وقت ممکن ہوتی ہے جب اس کے موافقت کوئی چیزمل جاتی ہے۔ بلاشبہ کفر کی بھی ایک طبیعت ہے۔ جب تک اس کی […]

تنقید و تبصرہ

سہ ماہی عرفان رضا: “فکر رضا” کی کہکشاؤں میں

(مولانا) آصف جمیل امجدی امام اہل سنت سیدی اعلٰی حضرت علیہ الرحمہ کی ذات وستودہ صفات علمی کہکشاؤں میں اپنی ایک الگ جہاں آباد کئے ہے۔ جہاں پر لوگوں نے عقیدت و محبت کا نذرانہ اپنے اپنے انداز میں پیش کیا۔ اسی سلسلتہ الذہب کی ایک نایاب کڑی “سہ ماہی عرفان رضا” ہے۔ جو بزرگوں […]

خواجہ غریب نواز

سیرتِ خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ اور تاریخ سلسلہ چشتیہ

(ڈاکٹر مشاہد رضوی کی کتاب “خواجہ معین الدین چشتی” سے ماخوذ) پیش کش: ندیم انجم چشتی(مدرس دارالعلوم غوثِ اعظم مالیگاؤں) اللہ تعالیٰ نے ہندوستان میں لوگوں کی روحانی تربیت اور اسلام کی تبلیغ و اشاعت اور تحفظ و استحکام کے لیے طریقت کے جس خاندان کو منتخب فرمایا وہ سلسلۂ چشت ہے اس سلسلہ کی […]

خواجہ غریب نواز منقبت

نذرانۂ عقیدت بہ بارگاہ خواجۂ پاک بموقع 810 واں عرس مقدس

نتیجہ فکر: انیس الرحمن عاقبؔ چشتیصحافی و ضلع صدر عوامی اردو نفاذ کمیٹی موتی ہاری بہار سرور دیں کی عطا ہند کے راجا خواجہچار سو ہوتا ہے بس آپ کا چرچا خواجہ آپ کے در کا گداگر ہوں تمنائی بھیشربت دید کرو مجھ کو عطایا خواجہ روضۂ پاک کی کیا خوب ہے شان و شوکتجالی […]

نعت رسول

نعت رسول: اگر شہر طیبہ میں حاصل ہوا گھر

فرید عالم اشرفی فریدی نہیں ہوگا محشر میں کوئی مجھے ڈرشفاعت کریں گے وہاں میرے سرور بِتا دونگا میں زندگانی وہی پراگر شہر طیبہ میں حاصل ہوا گھر پیمبر سبھی ہیں معظم مکرممگر ان میں اعلی ہیں محبوب داور کریں گے نگاہِ کرم مصطفی جبچمکنے لگےگا ہمارا مقدر زیارت کرے نوری در پہ شب و […]

خانوادۂ رضا خواجہ غریب نواز

اعلی حضرت اور عظمت خواجہ غریب نواز رحمة اللہ علیہ

ازقلم: محمد حسن فیضی مبلغ تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی محترم قارئین کرام یہ ایک المیہ ہے کہ ہندوستان کی اکثر خانقاہوں کے موجودہ پیر صاحبان کو اعلی حضرت اور بریلی شریف کیشہرت و مقبولیت ایک آنکھ نہیں بھا رہی ہے حالانکہ سرکار اعلی حضرت فاضل بریلوی کا ان سب کو احسان مند ہونا […]