نیپال میں دینی درسگاہوں کی ضرورت! ایک فکری و تعلیمی تجزیہ
دنیا کی تاریخ کا مطالعہ اس حقیقت پر شاہد ہے کہ جب کسی قوم نے تعلیم و تدریس کو اپنا شعار بنایا، علم و معرفت کو سینے سے لگایا اور مدارس و جامعات کو سنوارا، تو اس قوم نے نہ صرف اپنے ملک بلکہ دنیا کے گوشے گوشے میں علم و تہذیب کا چراغ روشن … Read more