وہ آزادی جو خون سے لکھی گئی

ہندوستان اپنی آزادی کے 78 برس مکمل کر چکا ہے اور اس سال ہم 79واں یومِ آزادی عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہے ہیں۔ 15 اگست کا سورج جب طلوع ہوتا ہے تو اس کی کرنوں میں محض روشنی نہیں بلکہ تاریخ کی گونج، قربانیوں کی خوشبو اور ایک قوم کی صدیوں پر محیط … Read more

امام احمد رضا اور عشق رسول

برصغیرہندوپاک میں انیسویں صدی کے اوائل سے بیسویں صدی کے نصف اول تک کا عہد سیاسی علمی اقتصادی اور معاشرتی اعتبار سے بڑا پر آشوب عہد گزرا ہے،ایک تو سلطنت کے خاتمے کا المیہ ہے،دوسرا معاشرتی ڈھانچوں کی شکست و ریخت کا تھا ،تیسرا مذہبی فکرو عقیدے کے نظام پر حملہ تھا جو نصرانیوں اور … Read more

کیا فلسطین کو ملک کا درجہ دینا کافی ہے؟

یہودی درندے فلسطین کے عام شہریوں کو روزانہ موت کے منہ میں دھکیل رہے پیں۔ہر:دن کثیر تعداد میں لوگوں کی موت کی خبریں آتی ہیں۔انسانی ضروریات کی چیزیں غزہ پٹی میں داخل ہونے نہیں دی جا رہی ہیں۔جس کے سبب بے شمار لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔بہت سے علاج و دوا نہ ہونے کے … Read more

سیاست میں سنجیدگی بھی ضروری ہے !!

کل دہلی میں الیکشن کمیشن کے مشکوک اور متنازعہ اقدامات کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں نے احتجاجی مارچ نکالا۔مارچ کے بہت سارے ویڈیو وائرل ہوئے۔انہیں میں سے ایک ویڈیو رامپور کے رکن پارلیمنٹ مولانا محب اللہ ندوی کا بھی ہے۔دیگر سیاست دانوں کے ویڈیوز نے جہاں مثبت سرخیاں حاصل کیں، وہیں ندوی صاحب کا ویڈیو ہنسی … Read more

اورنگ زیب عالمگیر کی "چَوَنِّی” کا کمال

مُلا احمد جیون ہندوستان کے مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کے استاد تھے۔ اورنگزیب اپنے استاد کا بہت احترام کرتے تھے۔ اور استاد بھی اپنے شاگرد پر فخر کرتے تھے۔ جب اورنگزیب ہندوستان کے بادشاہ بنے تو انہوں نے اپنے غلام کے ذریعے استاد کو پیغام بھیجا کہ وہ کسی دن دہلی تشریف لائیں اور خدمت … Read more

قائد تحریک آزادی مولانا سید کفایت علی کافی مرادآبادی

"15 اگست یومِ آزادی ہند پر قلمی خراجِ عقیدت…..” مولانا سید کفایت علی کافیؔ؛ جنرل بخت خاں روہیلہ کی فوج میں کمانڈر ہو کر دہلی آئے۔ بریلی، الہ آباد اور مرادآباد میں انگریز سے معرکہ آرائی رہی۔ بعض علاقوں کو انگریز سے بازیاب کرانے کے بعد جب اسلامی سلطنت کا قیام عمل میں آیا تو … Read more

نبی ﷺ کے ساتھ صحابہ کرام کی محبت و فدائیت

محبتِ رسول ﷺ ہی اصل ایمان ہے اور جانِ ایمان ہے۔ اس کے بغیر ایمان، ایسا بے جان جسم ہے جس میں زندگی کی رمق باقی نہیں رہتی۔ سرکارِ دو عالم ﷺ کے صحابۂ کرام علیہم الرضوان نے والہانہ عشق و محبت کے جذبات میں ڈوب کر، جس شان و شوق سے اپنے محبوب آقا … Read more

علامہ فضلِ حق خیرآبادی علیہ الرحمہ

برصغیر کی تاریخِ آزادی میں کچھ ایسے چراغ ہیں جن کی روشنی زمانوں کو منور کرتی ہے، اور کچھ ایسے سورج ہیں جن کی تپش غلامی کی برف کو پگھلا کر حریت کے دریاؤں کو رواں کر دیتی ہےقرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّى لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ” (البقرہ: 193)"اور ان سے قتال … Read more

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

عربی کتابوں کی صحیح عبارت خوانی میں وجوہ اعراب کا بڑا دخل ہے۔ طلبہ اور زیادتر طالبات کو دیکھا گیا ہے کہ کتب متداولہ اور درس نظامی کے رائج طریقے کے مطابق بیشتر نحوی اور صرفی کتابیں پڑھ کر بھی درست عبارت خوانی نہیں کرپاتے۔ دراصل صحیح عبارت خوانی کے لیے کئی چیزیں درکار ہیں۔ … Read more

تذکرۂ حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانی محققؔ

از:۔ پروفیسر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی کامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) غوث آغطمؒ کے خاندان کے امیر نام جن کا ہے شاہ سید پیر(فتح محمد کوہیریؒ) رشد و ہدایت انسانی کے لیے ختم نبوت کے بعد ولایت ہی ایسا سلسلہ ہے جو کبھی منقطع ہونے والا … Read more