سیاست میں سنجیدگی بھی ضروری ہے !!

کل دہلی میں الیکشن کمیشن کے مشکوک اور متنازعہ اقدامات کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں نے احتجاجی مارچ نکالا۔مارچ کے بہت سارے ویڈیو وائرل ہوئے۔انہیں میں سے ایک ویڈیو رامپور کے رکن پارلیمنٹ مولانا محب اللہ ندوی کا بھی ہے۔دیگر سیاست دانوں کے ویڈیوز نے جہاں مثبت سرخیاں حاصل کیں، وہیں ندوی صاحب کا ویڈیو ہنسی … Read more

بی جے پی کے میٹھے بول اور بھائی جان کے بھڑکاؤ بھاشن

مہاراشٹرا و جھارکھنڈ اسمبلی الیکشن 2024 مہاراشٹر الیکشن 2024: 288 رکنی مہاراشٹر اسمبلی کے لیے 20 نومبر کو ووٹنگ ہوگی۔ مہاراشٹر میں حکومت سازی کے لیے جادوئی اعداد و شمار 145 ہیں۔ کل اسمبلی سیٹوں میں سے 29 ایس سی اور 25 ایس ٹی امیدواروں کے لیے ریزرو ہیں۔ 2024 کے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں … Read more

آج بھی سیاسی پہچان نہیں!!

بھارت میں 1989 سے پہلے چاہے جیسے بھی حالات رہے ہوں لیکن 1989 کے بعد سے تبدیلی آئی ہے سیاسی ماحول تبدیل ہوا ہے ورنہ اس سے پہلے چاہے ہندو ہوں یا مسلمان دونوں میں ایک مخصوص طبقہ تھا جو سیاست کی ملائی کھارہا تھا اور اور اقتدار کا مذا چکھ رہا تھا وہ زمانہ … Read more

انڈر ورلڈ ڈان: سیاست دان اور حکومت

انڈرورلڈ ڈانز اور حکومتوں کے درمیان تعلق پیچیدہ اور متنازع رہا ہے، جو زیادہ تر مالی اور سیاسی مفادات کے گرد گھومتا ہے۔ انڈرورلڈ کے بڑے ڈانز کا کردار نہ صرف غیر قانونی سرگرمیوں میں ہوتا ہے بلکہ وہ بعض اوقات حکومتوں کے مختلف اداروں اور سیاستدانوں کے ساتھ بھی رابطے میں رہتے ہیں۔ اس … Read more

انڈیا اور این۔ڈی۔اے۔ اتحاد میں مقابلہ دلچسپ ہے

مہاراشٹرا اسمبلی چناو میں دونوں اتحاد یعنی انڈیا اتحاد اور این ڈی اے باغیوں سے پریشان ہیں ۔حالانکہ اب تک نامزدگی واپس لینے کی تاریخ ختم نہیں ہوئی ہے ۔بہت دنوں کے بعد کوئی چناو فری فار آل نظر آ رہا ہے ۔ہاں اس چناو میں پیسے کا کھیل بڑھتا نظر آ رہا ہے اور … Read more

18 کروڑ غریب اور کمزور مسلمان سسٹم بدلنے کی لڑائی لڑیں

اللہ رزق دیتا ہے اور جس کے نصیب میں جتنا رزق ہے اُسے مل کر رہیگا۔کیا بنا ترتیب اور ترکیب کے رزق یا پیسے حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔کیا اللہ ترتیب اور ترکیب کرنے کا حکم نہیں دیتا ہے۔دراصل آج بھارت کے مسلمانوں کا سب سے بڑا مسئلہ معاشی پسماندگی ہے۔سچر کمیٹی کی رپورٹ … Read more

مسلم لیڈران کا قتل؛ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے

گذشتہ شام ممبئی کے باندرہ علاقے میں قدآور مسلم نیتاضیاء الدین عرف بابا صدیقی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا، واردات کے بعد سے ہی ممبئی میں دہشت کا ماحول بن گیا ہے۔ مہاراشٹرا سمبلی انتخابات سر پر ہیں ایسے میں یوں سر عام ایک قدآور نیتا کا گولی مار کر قتل کردینا بہت … Read more

قوم کے قائدین سے چند گذارشات

ہماری قوم کے کچھ مسلم سیاسی رہنماؤں کو میدان سیاست میں اتر کر اپنی قوم کے افراد کے مستقبل کوسنوارنے اور انہیں سنہری خواب دکھلانے میں ہاتھ پاؤں مارتے دیکھا جاتا ہے جہاں انفرادی طور پر قائدین اپنی اپنی پارٹیاں بنا کر اپنے اپنے بینر تلے متحد و متفق ہونے کی دعوت دیتے ہیں ان … Read more

اکیسویں صدی کا مرد مجاہد اسدالدین اویسی

ممبر آف پارلیمنٹ، مجلس اتحادالمسلمین کے قومی صدر، شیر دکن ،نقیب ملت ، جناب بیرسٹر اسدالدین اویسی جن کی پیدائش ۱۳؍مئی ۱۹۶۹ کو حیدرآباد کے معروف ومشہور سیاست داں سلطان صلاح الدین اویسی کے گھر میں ہوئی۔ والد صلاح الدین اویسی ملکی سیاست میں اہم مقام رکھتے تھے۔والدہ کا نام نجم النساء ہے، بھائی اکبرالدین … Read more

کڑوا ہے مگر سچ ہے۔۔۔۔!!

سچائی یہ ہے کہ: ہندوستانی سیاست میں بریلوی دیوبندی نہیں چلتا، صرف ہندو مسلمان چلتا ہے! اگر کوئی مسلم نام والا سیاسی آدمی خلوص سے ہمارے مسائل پر لڑتا اور قربانی دیتا ہے تو وہ ہمارا سیاسی قائد بننے کا اہل ہونا چاہیے، ورنہ اپنے پیروں سے کہیں کہ جس طرح مذہبی قیادت میں جھنڈے … Read more