کیا فلسطین کو ملک کا درجہ دینا کافی ہے؟

یہودی درندے فلسطین کے عام شہریوں کو روزانہ موت کے منہ میں دھکیل رہے پیں۔ہر:دن کثیر تعداد میں لوگوں کی موت کی خبریں آتی ہیں۔انسانی ضروریات کی چیزیں غزہ پٹی میں داخل ہونے نہیں دی جا رہی ہیں۔جس کے سبب بے شمار لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔بہت سے علاج و دوا نہ ہونے کے … Read more

عالمی نظام کا دوہرا معیار: طاقت، مفادات اور خاموش ضمیر

ہم جسے آج "عالمی برادری” کا نام دیتے ہیں، وہ انصاف، مساوات یا انسانی حقوق کے کسی عالمی اصول پر قائم نہیں، بلکہ سراسر طاقت کے گھمنڈ، سیاسی مصلحتوں اور معاشی مفادات کی بنیاد پر استوار ہے۔ یہ نظام ان عالمی اداروں اور معاہدوں کا بھیانک مذاق ہے، جن کا قیام دنیا میں امن، توازن … Read more

ایٹمی طاقت اور اس کی اہمیت !!

بات جب طاقت کی چلتی ہے تو ایک طبقہ کہتا ہے کہ؛"Knowledge is power”(علم طاقت ہے)جب کہ دوسرے طبقے کا کہنا ہے؛"Power is power” (طاقت ہی طاقت ہے) ہر ایک طبقے کے پاس اپنے اپنے دلائل ہیں جس سے ان کا مدعا ثابت اور دوسرے طبقے کا رد ہوتا ہے۔طبقہ اول کو لگتا ہے کہ … Read more

جنگ خطرناک موڑ پر پہنچ رہی ہے

آج صبح ہی واشنگٹن پوسٹ نے امریکی صدر ٹرمپ کا ٹوئٹ لگایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کو جوہری ڈیل کر لینا چاہیے تھی، ہم ایران کو کسی قیمت پر جوہری ہتھیاروں کی اجازت نہیں دینے والے، بہت سے لوگوں کی موت ہوئی ہے، ایران کے لوگوں کو تہران خالی کر دینا … Read more

شام پر حملہ کیا گریٹر اسرائیل کی تیاری ہے؟

سمجھ نہیں آتا کہ بات کہاں سے شروع کی جائے، مسلمانوں کی بے بسی اور آپسی خانہ جنگی، غداری دیکھ کر دماغ ماؤوف ہوجاتا ہے، غلطیاں تو سبھی حکم رانوں سے ہوتی ہیں سبھی قومیں اپنے حکم رانوں کو نہ صرف معاف کر دیتی ہیں بل کہ انھیں مکمل سپورٹ بھی کرتی ہیں لیکن مسلمانوں … Read more

ٹرمپ کی دھمکی، حماس کی پریشانی، ترکیہ کی چال بازی

گزشتہ سے پیوستہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو خبردار کیا ہے کہ اگر 20 جنوری کو ان کی حلف برداری سے پہلے غزہ کی پٹی میں یرغمال افراد کی رہائی عمل میں نہ آئی تو مشرق وسطیٰ میں اس کی "بھاری قیمت” چکائی جائے گی۔ یہ دھمکی انھوں نے سوموار … Read more

نئے اسلامی ہیرو نے اہل غزہ کو تنہا چھوڑ دیا

گزشتہ سے پیوستہ لبنان اسرائیل جنگ بند ہو چکی ہے، ایران کا اسرائیل پر جوابی کارروائی والا وعدہ بھی ٹھنڈے بستے میں پڑا ہے، دنیا کے نئے اسلامی ہیرو نے اہل غزہ کو تنہا چھوڑ دیا ہے، ظاہر ہے لبنان اسرائیل جنگ بندی بغیر ایران کی مرضی کے محال ہے، ایسے میں یہ بات صاف … Read more

فلسطین کے مسائل اور امت مسلمہ کی ذمہ داریاں

یہ مسئلہ بالکل عیاں و بیاں ہے کہ ارضِ فلسطین کی موجودہ صورتحال کس قدر پیچیدہ اور سنگین ہو چکی ہے،بالکل ایک صاف و شفاف پانی کے مانند ہے، جس کی پاکیزگی اورشفافیت کو دیکھ کر کسی کے ذہن میں کوئی شک و شبہ کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہتی اسی طرح یہ مسئلہ بھی … Read more

ایک بار پھر انقلاب زندہ آباد !!! (قسط اول)

اچانک سے ہوا کا ایک جھونکا جانے کس سمت سے اٹھا اور یکلخت طوفان کی شکل اختیار کرگیا۔ لوگ ہواس باختہ اور جان حلق میں لئے جائے پناہ کی تلاش میں نکل پڑے۔ سب کو اپنی پڑی تھی۔ کوئی کسی کا پرسانِ حال نہیں ہونٹوں پر "جان بچی تو لاکھوں پائے” کی صدائیں اور ہائے … Read more

مسئلہ فلسطین اور قیام اسرائیل کا ایک تاریخی مطالعہ

مسئلہ فلسطین دنیا کا ہے ۔ سب سے قدیم اور پچیدہ مسئلہ ہے ۔ وہ ایسا ایک مسئلہ ہے جس میں مذہب، نسل اور ثقافت کے تمام تر تضاد پوری کی پوری شدت کے ساتھ موجود ہیں۔ 1947ء کے جون کی جنگ میں جس علاقے پر اسرائل نے اپنا قبضہ جمایا تھا اور جس کے … Read more