علم: کامیابی کی کنجی اور زندگی کا سرمایہ

سعادت، سیاست، عبادت ہے علمحکومت ہے، دولت ہے، طاقت ہے علماے علم! تجھ سے بڑھ کر کوئی خزانہ نہیں،دنیا کا کارخانہ تیرے دم سے جاری ہے۔ علم کی اہمیت سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا۔ انسانی تاریخ کے ہر دور میں تعلیم کی ضرورت رہی ہے۔ قوموں کی ترقی اور زوال میں علم نے … Read more

علامہ فضلِ حق خیرآبادی علیہ الرحمہ

برصغیر کی تاریخِ آزادی میں کچھ ایسے چراغ ہیں جن کی روشنی زمانوں کو منور کرتی ہے، اور کچھ ایسے سورج ہیں جن کی تپش غلامی کی برف کو پگھلا کر حریت کے دریاؤں کو رواں کر دیتی ہےقرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّى لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ” (البقرہ: 193)"اور ان سے قتال … Read more

وقت کی اہمیت

وقت کیا ہے ؟وقت اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی عظیم نعمتوں میں سے ایک اہم نعمت ہے۔ وقت کو مختلف انداز میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ کبھی اسے گھنٹوں اور دنوں کے طور پر بیان کیا جاتا ہے، کبھی دن اور رات کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ کبھی صبح و شام کے الفاظ میں … Read more

دنیا کا سب سےبڑا جرنیل؛ حضرت خالد بن ولید

یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندےجنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائیدو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا اور دریاسمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائیشہادت ہے مطلوب و مقصود مومننہ مال غنیمت نہ کشور کشائی تاریخ ایک سے ایک سورماؤں اور بہادر جنگجوؤں سے بھری پڑی ہے- مگر اسی خاک دانی پر … Read more

اسلام کا ایک عظیم ہیرو سلطان صلاح الدین ایوبی

دنیا میں بڑے بڑے جابر حکمراں اور نامور بادشاہ گزرے ہیں، جو چند دنوں تک اپنی ہمت و شجاعت کی بنیاد پر اپنی شہرت کا ڈنکا بجوایا، لیکن آج دنیا میں ان کا نام تک لینا کوئی پسند نہیں کرتا، مگر اسی خاک گیتی پر کچھ ایسی بھی ہستیوں نے جنم لیا جن کے کارنامے … Read more

عظمت قرآن اغیار کے نظر میں

یہی ہے آرزو کہ تعلیم قرآن عام ہو جائےہر پرچم سے اونچا پرچم اسلام ہو جائے دنیا میں بہت سارے مصنوعی اور غیر مصنوعی خود ساختہ اور غیر خود ساختہ مذاہب و کتب اور ان کے ماننے والے پائے جاتے ہیں، ہر فرد اپنے مذہب کی کتابوں کا ادب و احترام اپنے مذہب کے اسلوب … Read more

 سیاست سے دوری کیوں؟

ازقلم: بدرالدجی امجدی ویسےتوسیاست کے کئ معانی ہوتے ہیں مگر ان سب کا نچوڑ صاف اور سرل لفظوں میں بیان کروں تو سیاست نام ہے "مخلوق کی خدمت کا” اور مخلوق کی خدمت کرنے سے نہ تو  اسلام منع کرتا اور نہ ہی دنیاوی دیگر مذاہب, بلکہ سیاست تو اسلام ہی کا ایک حصہ ہے … Read more