سیاست و حالات حاضرہ

مسلمانوں کے سارے مسائل کا حل ان کی اجتماعیت اور اتحاد ہے

وہ متحد نہیں اس لئے ان کی شریعت محفوظ نہیں ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری حضور نبی رحمت رسول اکرم ﷺ کی بعثت اس لئے عمل میں آئی تاکہ آپ اپنی کوششوں اور جدوجہد سے اسلام کو غالب کرسکیں ۔ اس سرزمین پر قرآنی قانون کا نفاذ ہو ۔ باطل نظام کا خاتمہ ہوکر […]

سیاست و حالات حاضرہ

اہل علم کے نام: ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیں

تحریر:حافظ میر ابراھیم سلفیمدرس :سلفیہ مسلم انسٹچوٹ پرے پورہرابطہ نمبر :6005465614 اپنی ملت پہ قیاس اقوام مغرب سے نہ کرخاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی مبتلائے درد ہو کوئی عضو روتی ہے آنکھکس قدر ہمدرد سارے جسم کی ہوتی ہے آنکھ صاف ممدوحہ میں رفق و لین ایک عظیم صفت ہے۔ رب کائنات نے […]

سیاست و حالات حاضرہ

ٹکراؤ سے بچیے

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ دنیاوی زندگی کا جو نظام ہمیں اللہ رب العزت نے دیا ہے یہ روڈ وے (Roadway) کی طرح ہے ، رن وے (Runway)اور ریلوے (Railway)کی طرح نہیں، دونوں میں فرق یہ ہے کہ رن وے یعنی ہوائی پٹی اور ریلوے پٹری پر عموماکوئی […]

متفرقات

عرس شیث علیہ السلام کے دوسرے دن علماء نے ملک میں اتحاد وبھائی چارے کا پیغام دیا

مانک پور کنڈہ پرتاپ گڑھ: (نامہ نگار) ایودھیا میں عرس شیث علیہ السلام منعقد ہوا جس کی سرپرستی آستانہ کے سجادہ نشیں اولاد مخدوم اودھ سید آصف میاں فردوسی اور صدارت سید غوث میاں نے انجادیا جشن کا آغاز بعد نماز فجر قرآن سے ہوا اسکے بعد مزار شیث علیہ السلام کو غسل دیا گیا […]

مضامین و مقالات

فروعی اختلافات کے نام پر امت کو تقسیم کرنا غیر مناسب

✍طارق مسعود رسولپوری درخشندہ روایات کی حامل امت مسلمہ اس وقت جس زوال، انحطاط اور باطل طاغوتی قوتوں کے جبر و استبداد کا شکار ہے وہ بڑا ہی عبرت انگیز ہے۔ اس وقت 57 سے زائد چھوٹی بڑی مسلمان حکومتوں کا وزن دنیا کے پلڑے میں ایک تنکے سے بھی کم ہے اور اس کی […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

مسلم،ہندو متحدہ محاذ: سال1857

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ پہلی جنگ آزادی: 1857 کوئی اتفاقی حادثہ نہ تھا،بلکہ آزادی وطن کی ایک منظم کوشش تھی،جو بعض غداروں کے سبب ناکام ہوگئی۔ اس میں مسلم و ہندو رہنما، بادشاہ دہلی، نواب و حکام، بہت سے راجا ومہاراجا شریک تھے۔ فوجیوں کوبھی خبرکردی گئی تھی۔ مؤرخ تاراچند نے لکھا:”میسورکے جڈیشیل کمشنرمسٹر […]